نتائج تلاش

  1. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    موبائل دور جدید کی ایک ایسی ضرورت ہے جو زندگی کا حصہ بن چکی ہے ، آج کے اس جدید دور میں موبائل فون نے جہاں کئی سہولتیں فراہم کی ہیں وہیں اپنی اہمیت سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا ہے ۔ یہ بلاگ اسے سلسلے میں بنایا گیا ہے تاکہ آپ کو موبائل فون اور ان کی قیمتوں کے بارے میں اپنی قومی زبان اردو میں جاننے کا...
  2. محمد بلال خان

    ریت یا مٹی کا آندھی یا طوفان(حدیث مبارکہ)

    سنا ہے جس دن کوئی قرآن پاک پر جھوٹی قسم کھاتا ہے تو اس دن آندھی آتی ہے
  3. محمد بلال خان

    ورڈپریس میں بیک اپ بنانا

    اس تحریر میں آپ ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائٹ کا مکمل بیک اپ بنانا جان سکیں گے۔ بیک اپ بنانے کے لیئے آپ سب سے پہلے ڈیش بورڈ میں جائیں اور پھر (Tools) پر کلک کر دیں ٹولز پر کلک کرنے کے بعد آپ یہاں پر موجود Export پر کلک کریں۔ اب آپ ٹولز کے صفحہ پر موجود آپشن All Content پرکلک کریں اور پھر آپ نیچے...
  4. محمد بلال خان

    استاد اور طالب علم

    تدوین کا بٹن مجھے بھی نہیں نظر آرہا ہے جناب
  5. محمد بلال خان

    استاد اور طالب علم

    استاد ایک ایسی شخصیت ہے جو ایک بچے کو دنیا کے بارے میں پرکھنا سکھاتی ہے۔اسے استاد یہ بتا تا ہے کہ وہ کون ہے ، وہ کہاں سے آیا ہے ، اسے کہاں جانا ہے ، اس کا اس دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہے ، اس کا اصلی مالک کون ہے ، وہ کس کا غلام ہے ، اسے کس کی عزت کرنی ہے اور کس کی نہیں ، استاد بچہ کی شخصیت...
  6. محمد بلال خان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. محمد بلال خان

    اردوویب کی منتقلی

    ابو شامل اور محمد اسد کے بلاگ میرے ذہن میں ابھی موجود ہیں اس کے علاوہ بھی ہیں لیکن نام ذہن سے جارہا ہے کیوں کہ میں نے کافی دن پہلے چند بلاگ کی ہوسٹنگ تلاش کی تھیں۔
  8. محمد بلال خان

    امریکی سیاح اور دیسی ٹیکسی ڈرائیور

    دوسرے والا خوب ہے
  9. محمد بلال خان

    ہندوستانی دیہات میں فیس بک

    کمپیوٹر کافی جدید ہے ، لگتا ہے 2020 میں ایسا کمپیوٹر ایجاد ہوگا کیوں کہ اس کے سائز پہ مت جانا :laughing:
  10. محمد بلال خان

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    میری دھمکی بڑی سخت ہوتی ہے ، اس لیئے میں دیتا ہی نہیں ہوں۔ :rollingonthefloor: دیتا ہوں تو کسی سے برداشت نہیں ہوتی مجھے ہی رحم آجاتا ہے اور معافی ہوجاتی ہے۔
  11. محمد بلال خان

    اردوویب کی منتقلی

    لنوڈ کی ہوسٹنگ بہت استعمال ہونے لگی ہے۔اردو کے کئی بلاگرز اس پر منتقل ہیں۔سروس کافی اچھی ہے۔
  12. محمد بلال خان

    10 بہترین پلگ ان برائے نظام تبصرہ ( ورڈپریس )

    اسپیم کس میں تلاش کرتا ہے یہ پلگ ان ؟ تبصروںمیں ہی کرتا ہے۔
  13. محمد بلال خان

    بلاگ اسپاٹ میں REPLY بٹن شامل کرنا

    یہ تحریر میں اس لیے لکھ رہا ہوں کہ یہ سوال میرے سے علی حسن صاحب نے کیا تھا کہ ”کیا کوئی ایسا پلگ ان بھی ہے جو بلاگر میں تبصرے کا جواب دینے کی آپشن دے، یعنی بجائے کہ تبصرے کا جواب دینے کے لیے نیا تبصرہ کیا جائے اسی تبصرے میں ہی جواب دے دیا جائے؟؟“۔تو اس سوال کا جواب دینے کے لیے میں نے سوچا کہ ایک...
  14. محمد بلال خان

    وعلیکم السلام ! اللہ کا شکر ہے

    وعلیکم السلام ! اللہ کا شکر ہے
  15. محمد بلال خان

    تعارف تعارف ایک شخص کا

    بہت بہت شکریہ
  16. محمد بلال خان

    تعارف تعارف ایک شخص کا

    آپ کا بھی میرے بھائی بہت بہت شکریہ سراہنے کے لیئے
  17. محمد بلال خان

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    السلام علیکم ! میرے بلاگ کو اس بلاگستان کی دنیا کے اندر وجود میں آئے تو پانچ مہینے ہو گئے ہیں ، لیکن تعارف آج کروارہا ہوں کیسی عجیب سی بات لگتی ہے۔لیکن میں اردو محفل کو استعمال ہی اب کرنے لگا ہوں جس کی وجہ سے تعارف بھی ابھی دے رہا ہوں۔ تعارف کا آغاز میں نے بلاگ بروز جمعرات 20 اکتوبر سال 2011 میں...
  18. محمد بلال خان

    ایک تحریر احمد فراز کے بارے میں

    مجھے خاص معلوم تو نہیں محفل کے کس زمرے میں کیا نہیں پوسٹ کرنا۔لیکن آئندہ میں ضرور خیال رکھوں گا اور رہنمائی کے لیئے شکریہ۔
  19. محمد بلال خان

    تعارف تعارف ایک شخص کا

    آپ کی یہ بات بلکل درست ہے۔
Top