نتائج تلاش

  1. محمد بلال خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس دھاگے میں میرا پہلا سلام قبول کریں السلام علیکم !
  2. محمد بلال خان

    فوٹو شاپ میں تصویر کا بیک گراؤنڈ ختم کریں

    مجھے صحیح تو نہیں معلوم یوٹیوب پر آپ کو ضرور مل جائے گا
  3. محمد بلال خان

    فوٹو شاپ میں تصویر کا بیک گراؤنڈ ختم کریں

    ایڈوب کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں اور گوگل پر کریک تلاش کرکے فری بنا لیں
  4. محمد بلال خان

    فوٹو شاپ میں تصویر کا بیک گراؤنڈ ختم کریں

    اسکرین شاٹ مل سکے گا تاکہ مسئلہ واضح ہوجائے ویسے مجھے تھوڑا سمجھ تو آیا ہے لیکن اگر آپ اسکرین شاٹ اپلوڈ کردیں تو زیادہ بہتر ہو
  5. محمد بلال خان

    فوٹو شاپ میں تصویر کا بیک گراؤنڈ ختم کریں

    بہت دوستوں کو اس مشکل کا سامنا ہوتا ہے کہ انہیں کسی تصویر سے بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا نہیں آتا یا وہ ایک تصویر کو کسی اور بیک گراؤنڈ پر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن انہیں طریقہ نہیں معلوم یا اگر معلوم ہے تو پروفیشنل طریقہ نہیں ہے۔اس ٹیوٹوریل میں آپ کا یہ مسئلہ امید ہے کہ حل ہوجائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ...
  6. محمد بلال خان

    اپنی ویب سائٹ پر کنٹرول پینل لگانا

    ابن سعید بھائی نے آپ کو مکمل ٹیٹوریلز کا ربط فراہم کردیا ہے ۔ بس آپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اس کے علاوہ بھی آپ گوگل پر تلاش کریں آپ کو بے شمار ملیں گے ۔ تلاش کرکے تو دیکھیں ۔
  7. محمد بلال خان

    اپنی ویب سائٹ پر کنٹرول پینل لگانا

    وعلیکم السلام آپ سکھانے کا کوئی ذریعہ بتائیں ۔ اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو ٹکروں میں اس بارے میں گوگل پر ٹیٹوریل مل جائیں گے۔
  8. محمد بلال خان

    اپنی ویب سائٹ پر کنٹرول پینل لگانا

    وعلیکم السلام سکھا تو میں دوں لیکن آپ خود سوچیں کہ کیسے سکھایا جاسکتا ہے ۔ لکھنے میں بہت وقت درکار ہے ۔ اور اتنا وقت اس خاکسار کے پاس نہیں ہے ۔ کیونکہ مکمل طور پر پی ایچ پی ایڈمن کو پی ایچ پی کوڈ میں بنائے گئے ڈیش بورڈ کے ساتھ جوڑنا ہے ۔ ویسے آپ کو ضرورت کس مقصد کے لیئے ہے ؟؟ ۔ اس کام کے لیئے پی...
  9. محمد بلال خان

    اپنی ویب سائٹ پر کنٹرول پینل لگانا

    آپ ورڈپریس کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟ ایڈمن پینل کے لیئے بہت ہی زیادہ محنت کی ضرورت ہے ۔ اور پھر اس کے ٹیٹوریل کو لکھنا بھی آسان نہیں ہے
  10. محمد بلال خان

    فوٹوشاپ ٹول باکس

    میں اپنے ذاتی بلاگ پر ہی فوٹوشاپ کے ٹیٹوریل وغیرہ لکھتا رہتا ہوں باقی سائٹ گوگل پر تلاش کریں بے شمار ملتی ہیں
  11. محمد بلال خان

    اپنی ویب سائٹ پر کنٹرول پینل لگانا

    ایڈمن پینل پی ایچ پی کے ذریعے بن سکتا ہے ۔ لیکن ڈیٹا بیس کے لیئے پی ایچ پی ایڈمن کا استعمال ضروری اس کے بغیر ممکن نہیں ۔ میں نے کافی دن پہلے ایک سادہ سا ایڈمن پینل یعنی کنٹرول پینل بنا تھا ۔ پی اییچ پی کی مدد سے ۔
  12. محمد بلال خان

    فوٹوشاپ ٹول باکس

    فوٹو شاپ میں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو فوٹوشاپ کے ٹول باکس کے بارے میں جان کاری حاصل ہو۔اگر آپ کو فوٹوشاپ ٹول باکس کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہیں یا آپ جاننا چاہتے ہیں تو امید ہے میری یہ کاوش اور ٹیٹوریل آپ کے کام آسکیں گے۔ فوٹوشاپ ٹول باکس اوپر فوٹوشاپ کے ٹول باکس کی...
  13. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    آپ کا مشورہ بلکل درست ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں تو بہتر ہے
  14. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    انٹرنیٹ پر ہر چیز کی سہولت ہے۔گڑبڑ فراڈ کرنے والے لوگ ہی کرتے ہیں باقی نہیں۔جہاں تک مجھے معلوم ہے تو چائنا موبائل کی گارنٹی پہلے تو دی ہی نہیں جاتی لیکن اگر دی جائے تو زیادہ سے زیادہ ایک سے تین مہینوں تک ہی مشکل سے دی جاتی ہے۔
  15. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    جناب آپ نے دونوں سے متعلق سوال کیا ہے ، کچی آبادی سے مراد غریب علاقے ہی ہیں ، اور خریدنے کے بارے میں آپ اپنا شہر تو بتائیں جناب ۔۔ لیکن مجھے اتنا زیادہ کوئی تجربہ نہیں ہے ، کیونکہ میری کوئی بھی دکان نہیں موبائل فون وغیرہ کے بارے میں ۔۔ خریدنے کے بارے میں بہتر ہے کہ آپ کمپنی سے حاصل کریں نہیں تو...
  16. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    چائنا کے موبائل کی دکان کسی کچی آبادی میں کھولیں تو زیادہ بہتر ہوگا
  17. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    آپ دو چار سال کی بات کر رہے ہیں اللہ کا نام لے کر خریدیں دس سال کام کریں گے لیکن اگر ایک دفعہ خراب ہوجائیں تو بے کار ہیں
  18. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    آج کل سمجھیں موبائل مفت کے برابر ہی ہیں چائنا کا ہی لے لیں :rollingonthefloor:
  19. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    جناب سب دستیاب تو ہے اور آپ کو مزید کیا چاہیئے ؟؟؟؟
  20. محمد بلال خان

    اردو محفل کی فورمز کی فہرست کی تنظیم نو

    کافی دن بعد میں محفل پر آیا ہوں کئی تبدیلیاں نظر آئیں جو کہ بہت اچھی کوشش ہے ۔
Top