نتائج تلاش

  1. ابنِ آدم

    اردو جملہ ایڈمنسٹیٹر کے بالائی لنک

    ہوسکتا ہے کہ میں اردو جملہ کے ایڈمنسٹیٹر کے آپشن کے استعمال کو صیح طرح نہیں سمجھ پایا ہوں میں نے محسوس کیا ہے کہ اردو جملہ کے ایڈمن کنٹرول پینل میں صرف آئکون پہ کلک کرنا کام کرتا ہے مگر دوسرے آپشنز جو کہ بالائی سطروں میں دیئے گئے ہیں ان کو کلک کر بھی دیا جائے تو وہ مرغے کی ایک ٹانگ کی طرح ٹس سے...
  2. ابنِ آدم

    نئے فورمز کی پرمیشن سیٹنگز

    نبیل بھائی، آپ کی موڈ کی یوزر گائیڈ کا لِنک ڈاؤن لوڈ فراہم کرنے سے قاصر ہے۔ ازراہِ مہربانی چیک کر لیں
  3. ابنِ آدم

    نئے فورمز کی پرمیشن سیٹنگز

    نبیل بھائی، اتنی جلد جواب دینے کاشکریہ پاکستانی صاحب، آپ کا بھی شکریہ میں ان تمام لنکس کو چیک کرلوں گا۔ اور گستاخی پہ اس مبتدی کو معاف کیجیئے گا یہ اپنے دستخطوں میں اگر دین کے ستون ہی یاد دلانے ہیں توحج کے بارے میں یاد دلا دیں، کیا خیال ہے؟ مجھ ایسے کافر کو ترے عشق نے یوں شرمایا دل تجھے...
  4. ابنِ آدم

    نئے فورمز کی پرمیشن سیٹنگز

    پی ایچ پی کو پہلی بار استعمال کر رہا ہوں ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے کہ ایڈمن سیکشن میں تمام کے تمام اختیارات اردو طرز تحریرپہ صفحے کی دائیں طرف ہیں مگر الفاظ ہیں انگلش میں جس کی وجہ سے اختیارات کو منتخب کرنے میں مغالطہ لگتا ہے مثلا Lock and Unlock کے ریڈیو بٹن پہ اگر آپ ان لاک کو کلک کریں...
  5. ابنِ آدم

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    او ہو! جناب من، مجھے ہی غلطی لگی ہے میں تو پہلے ہی اپنے بارےمیں عرض کر چکا ہوں کہ میں نالائق سا آدمی ہوں اور پھر اسطرح سے تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں۔۔۔ بہرحال ٹیمپلیٹس کا بہت بہت شکریہ اب انسٹال کر کے دیکھتا ہوں۔
  6. ابنِ آدم

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    محترم نبیل بھائی، دوستانِ محفل کی توجہ کہیں ہو بھی تو آپ کی محفل میں آنے کا لطف ہی اور ہے وہ جیسے حافظ شیرازی نے کہا ہے اوقاتِ خوش آں بود کہ با دوست بسر شد وہ وقت اچھے تھے جو دوست کے ساتھ میسر ہوگئے باقی ہمہ بیجا صلی و بخیری بود باقی سب بے نتیجہ اور جہالت تھی اسلئے ہم کہیں بھی رہ کے...
  7. ابنِ آدم

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    میرے پیارے محترم محب صاحب، ابھی تک مجھے نیبل بھائی کے امیجز اور ترمیم شدہ فائلز نہیں مل سکے جیسے ہی نبیل بھائی بھیجیں گے میں اس پہ کام شروع کر کے جلد از جلد واپس نبیل صاحب کو بجھوا کے محفل کے دوست و احباب کے لئے پیش کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ انشااللہ آپ نے درست فرمایا ہےاردو وکی ڈاٹ آرگ...
  8. ابنِ آدم

    اردو وکی کے لئے ذیلی سپورٹ فورم کی ضرورت

    اسلام وعلیکم، اردو وکی کی سپورٹ سے متعلقہ کچھ سوالات کے جواب کے لئے میں نے کچھ دن پہلے بھی ‘اردو سوفٹ وئیر سپورٹس‘ سکیکشن میں مناسب فورم تلاش کرنے کی کوشش کی مگر باوجود تلاش بیسار کے نہ مل سکا۔ اب چونکہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ پہ ڈسکیشن فورمز کی ایک غیر تحریری مگر بہت اچھی روایت ہے کہ ہر پیغام...
  9. ابنِ آدم

    جملہ سانچہ بنانے کے لیے ویڈیو مدد

    Forbidden You don't have permission to access /joomla/video/ on this server.
  10. ابنِ آدم

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    نبیل صاحب مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ آپ واقعتاً ذمہ دارریوں کا پہاڑ اٹھاے ہوئے ہیں اور یہ سب کچھ رضاکارانہ طور پہ کرتے ہیں اور پھر ہم سب کی طرح‌آپ کو بھی غم روزگار اور غم دنیا بھی پیش پیش ہے اسلئے تو میں شروع سے بحثیت ایک چھوٹے سے ویب ماسٹر کے آپ کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔ باوجود اس جگہ پہ نووارد ہونے...
  11. ابنِ آدم

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    اسلام و وعلیکم، معلوم نہیں کہ یہ سوال پہلے کسی نے پوچھا ہے کہ نہیں مگر میں اپنی ویب سائیٹ کے فورم کے لئےاک اچھی کھال (سِکن) یا کسی ٹیمپلٹ کی تلاش میں ہوں۔ میں نے منتظمین کی جانب سے مہیا کئے گئے ترمیم شدہ فورم اور ان کے ساتھ کی ساری ‘کھالیں‘ اتاریں ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی میرے بکرے پہ...
  12. ابنِ آدم

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    بالکل ٹھیک فرمایا ویسے بھی امیج اپ لوڈنگ فیچر کی آپشن جملہ کونٹینٹ مینجمنٹ کے سافٹ وئیر کے لئے زیادہ مناسب رہے گی۔اس انٹیگریشن کا انتظار رہے گا۔
  13. ابنِ آدم

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    دخل در معقولات کی معذرت مگر آپکا دستخطی شعر ہمارے یونیورسٹی کی زمانے میں یار لوگ اک وکھری ٹائپ کی“طرز“ سے پڑھتے تھے۔ تم مرے پاس ہوتے ہو گویاجب کوئی دوسرا نہیں ہوتا (کیازمانہ یاد دلایا آپ نے حضورِِ والا۔۔۔ ہائے ہائے کوئی لا دے میرے بچپن کے دن۔ ۔ ۔)
  14. ابنِ آدم

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ماشااللہ اچھا پراجیکٹ ہے۔
  15. ابنِ آدم

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    اسلام و علیکم نبیل بھائی، آپ نے اوپر والی بات 2005 میں کہی تھی میں نے بہت ڈھونڈا مگر کسی بھی جملہ ڈاؤنلوڈ میں اردو ایڈیٹر نہیں ملا۔ ًمیں صرف یہ جاننا چا ہتا ہوں کہ اگر آپ نے اردو ایڈیٹر کو جملہ اردو میں شامل کردیا ہے تو براہ مہربانی اس کی نشاندہی کردیجیئے۔ نوازش ہوگی اور اگر نہیں کیا تو...
  16. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    بہت شکریہ، میں ایسا ہی کروں گا انشااللہ
  17. ابنِ آدم

    آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

    پاکستانی! کیا مسئلہ حل ہوا؟ آپ نے دوبارہ بتایا ہی نہیں۔
  18. ابنِ آدم

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    اور ایک مزیدبات یہ کہ کیا یہ پیکج آئی ایم پورٹل سے کتنی موافقت رکھتا ہے؟ یااس کے ساتھ تنصیبی اور چالو حالت میں تضاد اور ٹکراؤ کرتا ہے؟؟
Top