نتائج تلاش

  1. ابنِ آدم

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    ابو شامل صاحب، اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ دخل در معقولات کی معذرت، مگر میں رہ نہیں سکا آپ کے وکی کے صفحے پہ میں‌ نےقرآن پراجیکٹ کا سیکشن دیکھا ہے ماشااللہ بہت ہی اچھا بنایا ہے اس حوالے سےآپ کی کچھ راہنمائی درکار ہے۔ براہ مہربانی مناسب سمجھیں تو مجھ سے رابطہ کرلیجیئے
  2. ابنِ آدم

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    بھئی یہ تو اردو محفل کی انتظامیہ نے کمال کا کام کیا ھے۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔ زبردست۔ تمام اھل محفل کو اس نئے ادبی و علمی گھر میں کامیاب منتقلی پہ دِلی مبارکباد
  3. ابنِ آدم

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    اچھا نبیل بھائی، میں انہیں ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا ویسے کیا آپ کے پاس ان کوئی اتا پتہ ہے؟
  4. ابنِ آدم

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    معذرت چاہتا ہوں نبیل بھائی ، میں نوید اصغر صاحب سے کبھی نہیں ملا۔ پہلی مرتبہ نام سن رہا ہوں۔ ان سے رابطہ کیسے اور کہاں ہوسکتا ہے؟ ممکن ہے بلکہ بہتر ہوگا ہم دونوں ہی مل کے کوئی کام کرسکیں ان ویژن پہ۔ کام جلد مکمل ہوجائیگا
  5. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    نبیل بھائی، میں نے کوشش کی ہے مگر لگتا ہے کہ میڈیاوکی:سائیڈبار کی کمانڈ نہ اردو میں کام کرتی ہے اور نہ ہی زبان فرنگی میں۔ براہ مہربانی وضاحت سے سمجھا دیں اب ایک چھوٹی سے اور بات۔۔۔وہ یہ کہ فائل اپ لوڈ فیچر کو قابل عمل بنانے کے بعد دیکھا ہے کہ اردو وکی کسی بھی تصویر کے تھم نیل نہیں بنا تا اور...
  6. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    نبیل بھائی بہت شکریہ کام ہوگیا معلوم ہوتا ہے کہ یہی فائل مسئلہ کر رہی تھی اس کو ڈاؤن لوڈ میں ڈال دیں۔ ایک بات پوچھنی رہ گئی کہ اردو وکی میں سائیڈ بار کو کسٹمائز کرنے کی کیاکمانڈ ہےجیسے کہ انگلش وکی میں mediawiki:sidebar ہے براہ مہربانی یہ بھی راہنمائی فرمادیں کہ اور کونسی کمانڈز...
  7. ابنِ آدم

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    نبیل بھائی، انشاللہ میں کوشش کر کے اس کام کو آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا۔ میرے لئے اصل مسئلہ اردو ایڈیٹر کے انٹریگشن کا ہے تاکہ صارفین اردو میں بے تکلفی سے لکھ سکیں جیسے کہ میں ابھی لکھ رہا ہوں اگر اس معاملے میں معاونت اور راہنمائی مل جائے تو اس کام کو شروع کرنے کے لئے میں حاضر ہوں چلیں تو...
  8. ابنِ آدم

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    میں ان ویژن پہ اس وقت سے کام کر رہا ہوں جب یہ نیا نیا آیا تھا اور فری ہوا کرتا تھا بعد ازاں باوجود اسکے ہمیشہ فری رہنے کے وعدہ جات کے، اس کے مالک میکس نے اپنی پالیسی بدلی اور اس سے اپنی چاندی بنانے کی سوجھی اور اس کی ریڑھی لگا لی اور یوں اس قحط رجال میں لگے بیچنے دوائے دل۔ کئی لوگ نے اس کا...
  9. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    بہت شکریہ نبیل! نبیل بھائی، بہت شکریہ معذرت چاہتا ہوں، پچھلی دفعہ میں آپ کی پوسٹ نہیں پڑھ پایا اور اس س پہلے ہی کمپویٹر سے اٹھ گیا تھا۔ ھائے ری قسمت۔ ٹوٹی کہاں کمند ۔ ۔ ۔ بہر کیف میں آپ کی ہدایت کے مطابق وکی کی مطلوبہ فائل اوور رائٹ کر کے دیکھتا ہوں اور پھر آپ کو اس کی کارکردگی کے...
  10. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    ناکامیاب کوشش نبیل صاحب، میرے جیسے نالائق نے اپنی سی کوشش کی ہے سکرپٹ کو ٹھیک کرنے کی مگرابھی تک کامیاب نہیں ہوسکا۔ اس دوران آپ نے اگر اردو وکی کی ڈاؤن لوڈ کو اپ ڈیٹ کردیا ہو تو براہ مہربانی بتا دیں۔اردو وکی ڈاٹ آرگ پوری ویب سائٹ کا کام رکا ہوا ہے۔ مندرجہ بالا ائیرر کی وجہ سے کوئی بھی نیا...
  11. ابنِ آدم

    وکیپیڈیا سافٹ وئیر کا استعمال۔۔۔۔

    شکریہ قیصرانی، اصل میں وکی سافٹ وئیر بذاتِ خود بہت دلچسپ اور مزیدار قسم کا سا سافٹ وئیر ہے میں نے اس کے انگلش ورزژن کو اپنی دوسری ویب سائٹس پہ شروع کیا ہے وہاں کے ممبرز کو یہ بہت پسند آیا ہے۔ اوپر والے رابطے کی ویب سائٹ کے ویب ماسٹر نے خود مجھے اپنی وکی ویب سائیٹ سے کوئی بھی مواداستعمال کرنے...
  12. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    نبیل بھائی، مسئلہ تو صرف یہی معلوم ہوتا ہے مگر ایک اور ضمنی بات میں‌نے شاید آپ کے ہی وکی ویب سائٹ سیکشن پہ نوٹ کی ہے کہ اگر ہوسکے تو ویسے ہی اردو وکی کی ڈاؤن لوڈ میں نئے صفحات بنانے کے لئے اگر ایک الگ سے ٹیکسٹ باکس بھی مہیا کردیا جائے تو نووارد مہمان کے لئے بھی آسانی ہو جائیگی اگر یہ کسی...
  13. ابنِ آدم

    تعارف اسداعجاز

    یہ تو خوشی کی بات ہے
  14. ابنِ آدم

    وکیپیڈیا سافٹ وئیر کا استعمال۔۔۔۔

    اسلام و علیکم کچھ عرصہ قبل میں جب اردو وکی ڈاٹ آرگ ویب سائٹ کے بارے میں نبیل بھائی سے مدد حاصل کرنے کے لئے پوسٹ لکھ رہا تھا تو ایک دوست نے فرمائش کی تھی کہ چونکہ وکی بذاتِ خود ایک بظاہر پیچیدہ سافٹ وئیر معلوم ہوتا ہے اسلئے کیا ہی اچھا ہو اگر میں اس سلسلے میں دوسروں کو وکی کے استعمال کے طریق...
  15. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    نبیل بھائی! معافی چاہتا ہوں دیر سے جواب دینے کی ۔ بہرحال اگر آپ نے اب تک چیک کرلیا ہو یا اردو وکی کا نیا ورژن دوبارہ اپ لوڈ کردیا ہو تو براہ مہربانی کنفرم کردیں تاکہ میں اردو وکی کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر کے ری انسٹال کردوں اردو وکی ڈاٹ آرگ پہ۔ ایک دفعہ مناسب طریق سے انسٹال کر دیا جائے تو اردو وکی...
  16. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    مشکل یہ پیش ہےکہ ہمارا لاڈلا اردو وکی ٹھیک چل رہا تھا آج جب میں نے اس میں ریسرچ باکس کے ذریعے کچھ کیٹگریز کا اضافہ کرنا چاہا تو ان ائیرر موصوف سے ٹاکرا ہوگیا۔ اب اردو وکی کام نہیں کر رہا۔کیا مجھے اس کو دوبارہ انسٹال کرنا چاہیے؟ Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in...
  17. ابنِ آدم

    اردو وکی کے لئے ذیلی سپورٹ فورم کی ضرورت

    زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ آئیں گے کیا لیجیئے نبیل بھائی ہمارےاردو وکی ڈاٹ آرگ پہ پہلی تکنیکی مسئلہ آخر نمودار ہو ہی گیا۔ اسی لئے کہہ رہا تھا کہ ایک عدد چھوٹا والا ذیلی فورم بنا دیجئے اب مشکل یہ ہےکہ ہمارا لاڈلا اردو وکی ٹھیک چل رہا تھا آج جب میں نے اس میں ریسرچ باکس کے ذریعے کچھ کام تلاش...
  18. ابنِ آدم

    اردو جملہ ایڈمنسٹیٹر کے بالائی لنک

    بہت شکریہ راج۔ دیکھتے ہیں کہ یہ مسئلہ اب کیسے حل ہوگا؟ :)
  19. ابنِ آدم

    اردو جملہ ایڈمنسٹیٹر کے بالائی لنک

    دوبارہ چیک کرنے پہ: مجھے ایڈمن پینل کے اندر مندرجہ ذیل وارننگ دکھائی دے رہی ہے: Following PHP Server Settings are not optimal for Security and it is recommended to change them: Joomla! RG_EMULATION setting is `ON` instead of `OFF` in file globals.php `ON` by default for compatibility...
  20. ابنِ آدم

    اردو جملہ ایڈمنسٹیٹر کے بالائی لنک

    نبیل بھائی، نہیں! میری براؤزر کی جاوا سکرپٹ ڈس ایبل نہیں ہے مگر یہ بالائی لنک والا مسئلہ صرف اردو جملہ میں ہی ہے۔ میں نے اپنی ایک دوسری پروفیشنل ویب سائٹ پہ انگلش جملہ کا نیا ورژن انسٹال کیا ہے اور وہاں کے ایڈمِن سیکشن کے اندر تمام بالائی لِنک کام کر رہے ہیں یہ مسئلہ صرف اردو جملہ میں دِکھ رہا...
Top