نتائج تلاش

  1. ابنِ آدم

    امیر خُسرو : تکمیل شُدہ عنوانات

    براہ مہربانی اگر ممکن ہو تو زیر موضوع تکمیل شدہ کے براہ راست روابط دے کے ممنون فرمائیے
  2. ابنِ آدم

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    اوہ اچھا، معذرت چاہتا ہوں آپ کا جواب دیکھ نہیں پایا۔ چلیں ہم انتظار کریں گے جب بھی اس اہم موڈ کے لئے آپ کو وقت مل سکے۔ اصل میں آپ کئی لوگوں کا کام اکیلے کر رہے ہیں اور اس لئے ہم آپ کی dedication کے متعرف ہیں گو کہ میں بذات خود کوئی بڑا پروگرامر نہیں ہوں پھر بھی انشااللہ ذرا پی ایچ پی کی...
  3. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ پہ اردو فورم

    جواب کا شکریہ جی نبیل بھائی اب مسئلہ حل ہوگیا ہے، بہت شکریہ
  4. ابنِ آدم

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    قیصرانی صاحب، آپ بھی نہلے پہ دہلہ ہیں امید ہے حکیم صاحب کی دل شکنی نہیں ہوگی۔ :lol: نبیل بھائی، حسبِ ارشاد اپنی ویب سائیٹ اردو وکی پہ ایک دو ناکام کوششوں کے بعد اردو فورم کی کامیاب تنصیب کی رپورٹ پیش کر رہا ہوں ( http://www.urduwiki.org/forum ) اور اب موڈز کو ملانے کا مرحلے میں ہوں۔ گو کہ...
  5. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    ارے بہت خوب، آپ نے تو اتنے سارےمعاونت کے روابط مہیا کردیئے۔ ایک وضاحت چاہتا ہوں کیا مندرجہ بالا لنکس صرف اردو وکی پیڈیا کے لیئے ہیں؟ کیونکہ اوپر دیئے گئے لنکس میں سے کچھ انگریزی زبان کی طرف بھی اشارہ کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ پہلا لنک Database dump progress کے نتائج شو کرتا ہے تو اس صورت میں اس...
  6. ابنِ آدم

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    براہ مہربانی مندرجہ بالا بیان کو نظر انداز کردیجیے۔ میں نے دوبارہ انسٹال کیا ہے اور تمام چیزیں ٹھیک چل پڑی ہیں۔ شکریہ
  7. ابنِ آدم

    جون ایلیا غزل - سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی - جون ایلیا

    وہ تمام دنیا کے واسطے جو محبتوں کی مثال تھا وہی اپنے گھر میں تھا بے وفا، یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو --------------------------------------------- مجھ جان کر کوئی اجنبی وہ دِکھا رہے ہیں گلی گلی اسی شہر میں مرا گھر بھی تھا، یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو =========================== مندرجہ بالا...
  8. ابنِ آدم

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    حکیم صاحب، آپ کی پوسٹیں پڑھتے ہوئے میں ایک بات نوٹ کیئے بنا رہ نہیں سکا۔ ماشا اللہ آپ حکیم بھی ہیں اور بقول دستخط بیمار بھی ہوتے رہتے ہیں اس صنعت تضاد پہ روشنی ڈالیں گے؟ :)
  9. ابنِ آدم

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    میں نے بھی یہ پورٹل انسٹآل کرنے کی کوشش کی ہے اور میرا ائیرر بھی کچھ یوں ہے اب معلوم نہیں کہ میرے جیسے نوآموز نے فائلز کو اپ لوڈ کرنے میں کہاں گڑبڑ کردی ہے۔ (کیا اس پورٹل کو استعمال کرنے کے لئے نبیل صاحب کا بنایا پی ایچ پی اردو ہی کافی ہے یا اس کے لئے کوئی علیحدہ سے پی ایچ پی اردو فورم یا یہ...
  10. ابنِ آدم

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    بہت خوشی کی بات ہے کہ اردو ویب کے ماہرین اکٹھے ہوکے اتنا شاندار پراجیکٹ مکمل کررھے ہیں
  11. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    اوہ! یہ انتہائی اہم بات بتانا تو بھول ہی گیا معذرت خواہ ہوں جیسا کہ آپ جانتے ھیں کہ دراصل بنیادی طور پہ کسی پہ بھی وکی سافٹ وئیر کا دائرہ کار اتنا وسیع ہے کہ اس پہ مضامین رکھنے کے بارے میں کہنا مشکل ہوجاتا ہے مگر چونکہ ہم بات کر رھے ہیں اردو وکی کی، تو میرا خیال میں اس کا دائرہ کار آہستہ آہستہ...
  12. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ پہ اردو فورم

    اگر کسی نے اس مسئلے کا جواب دے دیا ہو تو معذرت مگر باوجود تلاش بیسار کے مجھے اس کا حل کا دھاگہ نہیں مل پایا اسلئے نیا موضوع شروع کر رہا ہوں اگر آپ میں سے کوئی ماہرhttp://www.urduwiki.org/forum پہ نظر ڈالے تو میرا مسئلہ سمجھ سکتا ہے۔ زکریا صاحب کا بنایا ہوا فورم پیکج ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے...
  13. ابنِ آدم

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    تازہ تفصیل مجھے صرف معلوم کرنا تھا کہ اگر مکی اور زکریا صاحب نے جس پراجیکٹ کو مکمل کرنے کا ذکر کیا ہے اس کی تازہ صورتحال کیا ہے؟ کیا یہ مکمل ہوچکا ہے اور اگر ہوچکا ہے تو اس کی تفصیل یا ڈاؤن لوڈ کرنے کا رابطہ اوراگر نہیں تو اس کے بارے میں ہم کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔ اس بارے میں مزید آگاہی میرے...
  14. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    وعلیکم سلام نبیل، آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں وگرنہ آپ کا یہ کارنامہ کوئی چھوٹی بات نہیں اور اس کے لئے آپ کی تعریف و توصیف میں ہم اور آپ دونوں حق بجانب ہیں۔ ہماری دانست میں فی ذاتہِ اردو وکی یقیناً بہت سے دوسرے اردو سافٹ ویئرز میں بلاشبہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کے استعمال اور انٹرنیٹ کے اردو...
  15. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    اسلام و علیکم، اردو کی اس خوبصورت ویب سائیٹ پہ میں پہلے بھی آچکا ہوں مگر لکھنے کا اتفاق آج ہورہا ہے (تقریب کچھ تو بہرملاقات چاہیئے) اور اس پیغام کو لکھنے کی وجہ محترم نبیل صاحب کا شکریہ ادا کرنا تھا جن کی اردو سے محبت، محنت، اردو سافٹ وئیرز میں مہارت اور سب سے زیادہ اپنے اس علم کو اردو زبان...
Top