نتائج تلاش

  1. کمورا شہباز

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    میں شہباز ہوں اور میرا یہاں پر آنے کا مقصد یہ ہے کہ میں اس محفل میں موجود قابل شخصیات سے کچھ سیکھ سکوں۔ میں سوشل میڈیا کا باقاعدہ سات سے آٹھ سال سے استعمال کنندہ ہوں لیکن وہاں پر کوئی علمی رہنمائی نہیں ملتی۔ بس ایسا کہہ لیں کہ لائیکس اور ری ٹویٹس کا باغی ہوں۔
  2. کمورا شہباز

    مجھے کوئی اس کو استعمال کرنے میں رہنمائی فراہم کرے گا؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہی

    مجھے کوئی اس کو استعمال کرنے میں رہنمائی فراہم کرے گا؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہی
  3. کمورا شہباز

    ایک جملہ کے لطائف

    بہت اچھے لطائف ہیں
  4. کمورا شہباز

    آج دل کر رہا تھا کہ کچھ عمومی مسائل پر لکھوں ۔ لیکن اس محفل کا استعمال ذرا مشکل ہے۔ لیکن دیکھتے...

    آج دل کر رہا تھا کہ کچھ عمومی مسائل پر لکھوں ۔ لیکن اس محفل کا استعمال ذرا مشکل ہے۔ لیکن دیکھتے ہیں سمجھ آتی ہے کہ نہی
  5. کمورا شہباز

    ’یونان کے پاس دیوالیہ ہونے سے قبل قرضوں پر معاہدہ کرنے کا آخری موقع‘

    یونان کو یورپی یونین اور یورو کرنسی میں شامل رہنے کے لیے بہت سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔ جو کہ عوامی مخالفت کا باعث بنے گا۔
  6. کمورا شہباز

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    واہ ، کیا بچپن کی یادیں۔ کتنی جلدی گزر جاتا ہے نا یہ بچپنا بھی
  7. کمورا شہباز

    تعارف میرے الفاظ میرا تعارف

    میں جاپان میں ملازمت کرتا ہوں۔ میں نے کمپیوٹر سافٹ وئیر اور ہارڈوئیر کی تعلیم حاصل کی ہے۔ اور اس کے علاوہ فیشن ڈیزائننگ کو بھی محدود مدت کے لیے پڑھا ہے
  8. کمورا شہباز

    مکھی کے مرنے پر بھی احتجاج

    کل سے سارے میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف کے ایک بیان پر اظہار پسندیدگی اور اظہار نفرت کا شور ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ ٹھیک کہا ہے اور کچھ کا خیال ہےکہ یہ کراچی کےشہریوں کی توہین کی گئی ہے۔ اب اصل صورتحال کیا ہے اس کا جائزہ ہم اپنے آپ کو غیر جانبدار رکھ کر سکتے ہیں۔ بیان کو پڑھیں تو یہ صاف نظر آتا ہے...
  9. کمورا شہباز

    تعارف میرے الفاظ میرا تعارف

    السلام علیکم میں ویسے تو کافی عرصے سے کوئی ایسا فورم ڈھونڈ رہا تھا جہاں پر ہر کوئی اپنی بات کو بیان کرے اور اُس کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی والے موجود ہوں۔ خوش قسمتی سے آج میں سیارہ کی پوسٹس پڑھتے ہوئے یہاں آ گیا۔ اور میں نے اب سب کو چھوڑنا نہیں ہے۔ چاہے آپ کو برا لگے یا اچھا۔ شرارتی بچہ
  10. کمورا شہباز

    آج کی شام کا موسم بہت پر لطف ہے۔ ہلکی ہلکی ہوا اور خاموشی

    آج کی شام کا موسم بہت پر لطف ہے۔ ہلکی ہلکی ہوا اور خاموشی
Top