دنیا کی چند مشکل زبانوںمیں سے ایک زبان جاپانی ہے۔ ایسے لوگ جو نئی نئی زبانوں سے واقفیت حاصل کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے لیے جاپانی زبان کا مراسلہ حاضر ہے۔
آج کے لیے چند الفاظ درج ذیل ہیں۔
اوہایو گوزائمس (صبح بخیر)
کونّی چیوا (دن کے لیے سلام )
کونبانوا (شام بخیر)
او یاسومیناسائی (شب بخیر)