عباس صاحب آپ کو شاید معلوم نہیں ہے۔جاپان میں تیار ہونے والی چیزیں دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتی ہیں۔ جاپان کے مال کے موازنہ چائنہ سے ہر گز نہیں کیا جاسکتا۔
آپ کس معنی میں لے رہے ہیں جو آپ کو غلط لگا؟
آپ سمجھے نہیں ۔ بگوڑے نہیں ہوتے بلکہ یہاں پر لوگ سیاسی پناہ لے لیتے ہیں کہ ہمیں پاکستان میں جان کا خطرہ ہے۔ ملک کا نام بھی بدنام کرتے ہیں اور ہمیں پریشان بھی۔