(۱) جاپانی کھانے بھی کھاتا ہوں لیکن جب بھی فارغ ہوتا ہوں تو اپنے ہاتھ سے پاکستانی کھانا بناتا ہوں۔
(۲) اس کو کچھ نہی سکھایا بلکہ میں جاپانئ زبان میں ہی بات کرتا ہوں۔
(۳) بیوی نے اسلام قبول کیا پھر پاکستانی طریقے سے نکاح کیا گیا۔ اس کے بعد جاپان کے طریقے کے مطابق شادی کی۔ ہم نے اپنی شادی بہت...