آج جس معزز ہستی کا ہم انٹرویو کرنے جارہے ہیں، ان کے بارے میں بہت زیادہ نہیں جانتے، لہٰذا وہ انٹرویو کے لیے نہایت موزوں شخصیت ہیں۔ (انٹرویو کے علاوہ بھی نفیس شخصیت ہیں :tv:)
موصوف مشرقی ایشیا کے ملک جاپان میں مقیم ہیں۔ جی جی ، آپ بالکل درست سمجھے، ہمارا اشارہ بالکل شہباز بھائی کی طرف ہے۔شہباز...