نتائج تلاش

  1. س

    وہ جو پھرتا تھا ہتھیلی پہ مرا نام لکھے

    سر شکریہ دعا ہے کہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت رہے آمین! آؤ واقعی زیادہ مناسب ہے پیار کی جگہ کوئی دوسرا فعل سوچتا ہوں سر
  2. س

    وہ جو پھرتا تھا ہتھیلی پہ مرا نام لکھے

    سر الف عین سر یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے اجنبی بن کے سرِ رہ وہ گذر جاتا ہے ساری دنیا سے زیادہ جو مجھے بھاتا ہے اس کی مسکان کو ہر پل میں ترستا ہوں مگر کر کے غصہ وہ مرے دل پہ ستم ڈھاتا ہے مجھ سے بچھڑے ہوئے جس کو ہیں زمانے بیتے کس لئے روز وہ خوابوں میں چلا آتا ہے...
  3. س

    محفل کے جِن بھوت

    نہیں نہیں بھائی جی اگنور نہیں ہوا بس ویسے ہی آمد ہوئی اور ادھر لکھ دیا بہت بہت شکریہ جتنی حوصلہ افزائی اردو محفل میں ہوتی ہے اتنی کہیں بھی نہیں
  4. س

    محفل کے جِن بھوت

    یار دوری کا کچھ ملال نہیں دکھ فقط قدر کھونے کا ہے مجھے
  5. س

    محفل کے جِن بھوت

    جی حاضر ہوں
  6. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    شب کی تنہائی میں ہر زخم نکھر آتا ہے درد ہجراں کا نئے ڈھب سے ابھر آتا ہے اب تبسم مرے ہونٹوں پہ کدھر آتا ہے دل میں درد اٹھتا ہے چہرے پہ نظر آتا ہے کہکشائیں تری قسمت میں سدا رہتی ہیں میرے حصے میں اندھیروں کا سفر آتا ہے کھا کے ہر بار مرا ساتھ نبھانے کی قسم کیوں وہ پھر ترکِ تعلق پہ اتر آتا ہے جب...
  7. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    سر کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے مطلوبہ فارمیٹ میں کتاب آپ کو مہیا کر سکوں
  8. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    ٹھیک ہے سر میں انشاء اللہ ابھی آپ کو ای میل کرتا ہوں ویسے یاسر بھائی میں خوش قسمت ہوں کہ کتاب کے وسیلے سے مجھے آپ کا ای میل تو ملا ہاہاہا
  9. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    ٹھیک ہے سرمیں اگلی کوشش میں سعید استعمال کروں گا انشاء اللہ خیر مبارک بہت بہت شکریہ بھائی میں نے دو سال پہلے جون 21 میں چھپوائی تھی اس وقت تین سو جلدوں پر 45000 لگا تھا 108 صفحات پر مشتمل کتاب ہے خوش ہوں یاسر بھائی کم از کم جو لکھا ہے وہ کتاب کی شکل میں محفوظ ہو گیا شاید مرنے کے بعد بھی کوئی اک...
  10. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    باقی سر سجاد کی جگہ پھر سعید ہی استعمال کر سکتا ہوں لیکن اس میں بھی ایک مشکل یہ ہے کہ آپ کی اور سر الف عین صاحب کی انتھک محنت سے میری جو غزلیں قاری کی کچھ توجہ کی حقدار ہوئیں تھیں انہیں ایک کتاب کا نام دے کر میں نے شائع کروا دیا تھا اب بعد والی شاعری میں تخلص بدلنا معیوب نہیں لگے گا سر؟
  11. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    سر بہت بہت شکریہ یاسر شاہ بھائی آپ کی وضاحت کے ساتھ دی ہوئی اصلاح سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ کو مزید علم اور ہمت عطا فرمائے آمین!
  12. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    شب کی تنہائی میں ہر زخم نکھر آتا ہے درد ہجراں کا نئے ڈھب سے ابھر آتا ہے تلخ ایام کا لہجے پہ اثر ہو کے رہا اب تبسم مرے ہونٹوں پہ کدھر آتا ہے جب بھی امیدِ سحر دل میں لئے چلتا ہوں میرے حصے میں اندھیروں کا سفر آتا ہے کھا کے ہر بار مرا ساتھ نبھانے کی قسم کیوں وہ پھر ترکِ تعلق پہ اتر آتا ہے جب...
  13. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    شکریہ یاسر بھائی میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں
  14. س

    برائے اصلاح

    سر آصف نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا تھا اس لئے میں نے ٹیگ کیا تا کہ اسے آپ کی شفقت بھری اصلاح مل سکے
  15. س

    برائے اصلاح

    سر الف عین
  16. س

    برائے اصلاح

    سر@الف عین
  17. س

    تیرا ہر تیر بھی اب سوئے جگر آتا ہے

    سر الف عین سر یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے شب کی تنہائی میں ہر زخم نکھر آتا ہے اب تبسم مرے ہونٹوں پہ کدھر آتا ہے ڈھونڈتا پھرتا ہوں کب سے تجھے ساحل پہ مگر بیچ موجوں کے ترا عکس نظر آتا ہے ہے تمنائے قمر بھی ترے چہرے کا طواف وہ مرے ساتھ بھنور میں ہی اتر آتا ہے کہکشاں...
Top