سر الف عین
یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے
ہیں تیری یاد کے لمحے قرار کے لمحے
مرے لئے ہیں یہی بس بہار کے لمحے
حصول یار کی رہ میں ہے بے بسی حائل
کہاں گئے وہ مرے اختیار کے لمحے
وہ کھیل کھیل میں ہجر و وصال بچپن کے
تم آ کے امر کرو پھر وہ پیار کے لمحے
تری جفاؤں سے پہلے یقیں تھا...