سر الف عین
یاسر شاہ
سید عاطف علی اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے
گر اجازت تری ہوتی میں کہانی لکھتا
تیرا بچپن تری معصوم جوانی لکھتا
ڈھانپ کر اپنی وفاؤں کی ردا سے تجھ کو
ہجر کی رت میں کوئی شام سہانی لکھتا
کچھ مری سنتا کچھ اپنی بھی سناتا مجھ کو
قصئہِ درد مَیں پھر تیری زبانی لکھتا...