نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    مجھے تو خوشی ہوئی تھی کہ خوگرانِ حمد مریدوں کی بجائے ناصحینِ مشفق اس فورم میں موجود ہیں۔ ساحر کی نظم از راہ تفننِ طبع اور احباب کے حظِ نفس کے لئے ارسال کی تھی بصورتِ دیگر میں ادب میں طفل مکتب ہوں اور ناقدین سے اصلاح کا متمنی ہوں۔ جذاکم اللہ
  2. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    زمن بر صوفی و مُلا سلامے کہ پیغامِ خُدا گفتند ما را ولے تاویلِ شاں در حیرت انداخت خُدا و جبرئیل ومصطفیٰ ﷺ را (اقبال) صُوفی وملا کو ہمارا سلام کہ ان نے ہمیں پیغامِ خدا توسنایا مگر اس کی ایسی تشریح و توضیح کی اور اس سے ایسے مفاہیم برآمد کئے کہ جن نے خدا جبرئیل اور مصطفیٰ ﷺ کو بھی حیرت میں ڈال دیا...
  3. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    برادرم ! میں آپ ہی کا بھائی ہوں۔ خواہ مجھے انسان بھائی سمجھ لیں یا مسلمان بھائی سمجھ لیں بہرحال اولادِبنی آدم ہوں اور بنا بر ایں تمام انسانوں کی نسلی مساوات کا قائل ہوں یعنی سید و سادات کی برتری کے افسانوں کو نسل پرستی اور انسانی مساوات کے منافی سمجھتا ہوں جیسا کہ حبیبِ خدا ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ...
  4. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    ان احادیث کو چھوڑ دیا جن میں ایصال ثواب اور مردوں کو بخشوانے کے طریقے موجود ہیں!! ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ سب محقق علماء کے نزدیک قطعی من گھڑت ہیں۔ آپ ان پر Youtube پر موجود غامدی صاحب ، ڈاکٹر ذاکر نائیک ، ڈاکٹر اسرار احمد وغیرھم کی ویڈیوز بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اگر یہ سب کچھ نہ بھی ہو پھر بھی ایصال...
  5. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    ان احادیث کو چھوڑ دیا جن میں ایصال ثواب اور مردوں کو بخشوانے کے طریقے موجود ہیں!! ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ سب محقق علماء کے نزدیک قطعی من گھڑت ہیں۔ آپ ان پر Youtube پر موجود غامدی صاحب ، ڈاکٹر ذاکر نائیک ، ڈاکٹر اسرار احمد وغیرھم کی ویڈیوز بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اگر یہ سب کچھ نہ بھی ہو پھر بھی...
  6. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    جی ہاں الحمد للہ میں قرآن فہمی پر یقین رکھتا ہوں نہ کہ قرآن خوانی پر۔ اسی طرح میں اکتسابِ ثواب اور صدقہ جاریہ کو تو مانتا ہوں مگر ایصالِ ثواب کو نہیں۔ ببندِ صوفی و ملا اسیری حیات از حکمتِ قرآں مگیری باآیاتش ترا کارِ جز ایں نیست کہ از یٰسینِ اُو آساں بہ میری (اقبال) تو کہ صوفی و ملا کی...
  7. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    محدث قرآن خوانی محمد طالب حسین ‏دسمبر 14، 2014 یہ بدعت بھی برصغیر میں خوب پھیل گئی ہے۔ بعض نام نہاد موحد بھی اس بدعت میں مبتلا نظر آتے ہیں بلکہ بہت سے اسلام کی نشاة ثانیہ کی تحریکیں چلانے کے دعویدار ماڈرن قسم کے مفکر و دانشور بھی قرآن خوانی کی محفل میں سپارے ہاتھ میں لیئے ہل ہل کر پڑھتے اور...
  8. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    ہر گز نہیں۔۔۔۔ شریعت دستور العمل ہے تو طریقت تعمیلِ ارشاد کا نام ہے۔۔۔۔۔ زیرِ نظر نظم میں طریقت کا مفہوم لغوی نہیں بلکہ عمومی اصطلاحی اعتبار سے ہے جس کو تصوف کے پیرائے میں اخذ کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ خواب جس طرح علم کا ظنی ذریعہ تو ہیں مگر تحقیقی و مستند ذریعہ نہ ہونے کے باعث شریعت کا مدار نہیں بعینہ...
  9. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    تبصروں اور اصلاح کا انتظار ہے
  10. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    تبصروں اور اصلاح کا انتظار ہت
  11. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    مجھ کو اس کا رنج نہیں ہے لوگ مجھے فن کار نہ مانیں فکر و فن کے تاجر میرے شعروں کو اشعار نہ مانیں میرا فن میری امیدیں آج سے تم کو ارپن ہیں آج سے میرے گیت تمہارے دکھ اور سکھ کا درپن ہیں تم سے قوت لے کر اب میں تم کو راہ دکھاؤں گا تم پرچم لہرانا ساتھی میں بربط پر گاؤں گا آج سے میرے فن کا مقصد زنجیریں...
  12. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلام ضیاء مجبوری

    مجبوری کلام : ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ (گوجرہ) 27-09-17 11:30 am ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کو درایت کا سودا تھا ان کی روایت مجبوری ہم کو تھی تحقیق سے رغبت ان کی جہالت مجبوری ان کو مکتبِ صُوفی ومُلا ہم کو عزیز اقبال کا مسلک اندھی عقیدت مجبوری تھی ، فہم...
  13. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    اپنی دیوانگی موسم سے نہیں ہے مشروط چاک ہر عہد میں رکھا ہے گریباں ہم نے (ضیاءؔ)

    اپنی دیوانگی موسم سے نہیں ہے مشروط چاک ہر عہد میں رکھا ہے گریباں ہم نے (ضیاءؔ)
  14. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    اپنی دیوانگی موسم سے نہیں ہے مشروط

    اپنی دیوانگی موسم سے نہیں ہے مشروط
  15. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    جذاکم اللہ تمام احباب کی جانب سے پزیرائی پر سب کا ممنون ہوں۔ شکریہ قبول فرمائیے۔ youtube پر چینل kalam e Zia لکھ کر سرچ فرمائیے تو میری دو منظومات گلِ لالہ اور چل چلئیے پاکستان کڑے آپ کے حسنِ سماعت و نظر کی نذر ہیں۔ ان دونوں کو ١٩٩٧ میں میری مادرِ علمی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کی لٹریری...
  16. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    میں MBBS ڈاکٹر ہوں جلد تعارف ارسال کئے دیتا ہوں۔
  17. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    مدیر محترم السلام علیکم نئی نظم ارسال کرنا چاہتا تھا۔ کیا پرانی لڑی ہی میں کروں اور کس طرح کروں ؟ نئی لڑی ارسال نہیں کر پارہا بار بار یہی لکھا آتاہے کہ at least 2 responses
  18. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    جزاکم اللہ میں تمہارا مغنی تمہارے لئے جب بھی آیا نئے گیت لاتا رہوں گا۔ ان شاءاللہ
  19. ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    کلام : ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ (گوجرہ) 10-10-17 06:30 pm غزل اسرارِ کائنات کا ہم کو نہیں پتہ تفسیرِ شش جہات کا ہم کو نہیں پتہ یوں ہیں وقوع پزیر فسوں ہائے اہرمن یزداں کی واردات کا ہم کو نہیں پتہ بس اتنی تھوڑی دیر کو آئے تھے،چل دیئے اس مختصر حیات کا ہم کو نہیں پتہ بس کیا کہیں کہ ہستئ ناپائیدار...
Top