بات اتنی سی ہے کہ جناب جس دیس رہنا تو اس کی برائی نہیں کرنی چاہیے اور اگر برائی ہی کرنی ہے تو رہنا نہیں چاہیے
اور اچہے ُبرے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں لہذا کسی کی وجہ سے ملک کو مورودِالزام ٹہرانا مناسب نہیںہے۔
جس نے بہی یہ نظم لکہی ہے کافی اچہے انداز میں نکتہ چینی کی ہے یا ہم کہہ سکتے ہیں کہ دل کے...