میں کسی تنظیم کا حمایتی نہیں ہوں مگر جو دیکھتا ہوںوہ کہتا ضرور ہوں، شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
مگر مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں شاید "اندھوں سے راستہ پوچھ رہا ہوں"
یہ کیا ہو رہا ہے ادھر ہم یہاں باتیں کرنے آتے ہیں یا لڑنے کے لئے، آپ سب لوگ ایک جیسے ہی ہو کسی میں برداشت کا مادہ نہیں ہے، اگر آپ کو کمال اچھا لگتا ہے تو ختم دوسرا جو مرضی بولے آپ کیوں لٹ لے کر پیچھے پڑ جاتے ہیں
اور متحدہ کے تمام ہمدردوں کے خدمت میں عرض ہے کہ آپ لوگ باقاعدگی سے روزنام امت پڑھا...
وہ تمام صاحبان/صاحبات جو چیف جسٹس صاحب کو معصوم سمجہ رہے ہیں آج کا جنگ ملاحظہ فرمائیں
انصار عباسی صاحب کا ہی لکہا ہوا ہے ۔
لنک کے لئے جنگ کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائییں
ہا ہا ہا ہا
ورزش کے نام پر ُاچلتی ہوئی لڑکی نما خاتوں،ناراض بیٹہی ملکہِ عالیہ وغیرہ وغیرہ ، واہ واہ کیا لپیٹ لپیٹ کہ ماری ہیں آپ نے
کچہ مس کر دیا ہے آپ نے ،فیشن کے نام پر دورِجاہلیت کا سفر اس پر بہی کچہ ارشاد کر دیتیں