نتائج تلاش

  1. گرو جی

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    یعنٰی یہ مسئلہ وہیں کا وہیں‌ہے
  2. گرو جی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    بھائی یہ تو روز کی بات ہے دراصل ایم کیو ایم اپنی اجارہ داری قائم رکہنا چاہتی ہے، جیسے ممبیٰ میں راشرک سیوک "بال ٹھاکرے" کی جماعت، اور کراچی کیوں کہ منی پاکستاں کہلایا جاتا ہے لہذا کچھ تنظیموں کو یہ مناسب نہیں لگتا لہذا جہاں دو برتن ہوں تو وہ تو بجتے ہی ہیں۔ بس یہی مسئلہ ہے کراچی والوں کے ساتھ،...
  3. گرو جی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بدفال کے لئے کوے کا استعال کر لیں طوطے کو چھوڑ دیں آدمی کو میسر نہیں انساں‌ہونا، ایسا کیوں ہے ؟
  4. گرو جی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں‌کہ وہ راضی نہیں ہوں‌گی۔ وہ راضی کیوں نہیں‌ہوں گی ؟
  5. گرو جی

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    بات مفت تعلیم کی نہیں ہو رہی ہے بات صرف یہ ہے کہ جس ملک کے آپ خلاف ہوں اور اسہی ملک میں اپنی اولادوں کو تعلیم دلوائیں‌ یہ کیا مزاق ہے اس ملک کی عوام کے ساتہ جنہوں نے یہاں تعلیم ہی حاصل نہیں کی وہ کیا یہاں کے معیارِتعلیم کو درست کر پائیں‌گے
  6. گرو جی

    آج کا شعر - 3

    تیری جبیں پہ لکہا تہا کہ تو بہلا دے گا سو میں بہی بھانپ گیا تہا کہ تو بہلا دے گا وصی شاہ
  7. گرو جی

    ضرورت ِ رشتہ ---

    بس جناب ایسا ہی ہوتا ہے اب
  8. گرو جی

    سوچیندا کجہ آں تے تیندا کجہ ہے

    اس لئے میں‌نے پنجابی/سرائیکی لکہا تھا حضرت شکریہ تعصیح کرنے کا
  9. گرو جی

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    مجہے یہ بات سمجھ میں نہیں‌آئی کہ امریکہ کے خلاف جلسے اور وہیں پہ اپنے بچوں کو تعلیم "کیا یہ کھلا تضاد نہیں"
  10. گرو جی

    فر حان دانش متوجہ ہوں

    یاہو کی آڈی والے بھائی صاحب نے اگر سیٹنگز میں یہ آپشن رکھا ہے تو شاید مل سکتا ہے، ویسے میں‌نے کبھی کوشش نہیں کی۔
  11. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    لو جی یہاں‌بھی وہی چکر چل رہا ہے کیا ہوا جناب کس بات پر بحث چل رہی ہے
  12. گرو جی

    ہمارے پاس طاقت نہیں, ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغان صدرکرزئی

    یہ تو وہ والی بات ہو گئی گویا روکو مت جانے دو
  13. گرو جی

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    ایک طرف تو جماعت اپنے منتظمِ اعلی کو امیر کا نام دیتی ہے، اور صیح ہی کرتی ہے کیوں کہ اول تو وہ امیر ہی ہوتا ہے اور امیر بننے ک بعد امیر تر ہوتا جاتا ہے۔ معذرت مگر حالات ہ واقعات یہی بتاتے ہیں اور یہ خالی جماعت میں نہیں ہر سیاسی مذہبی تنظیم میں یہی چکر بلکہ گھن چکر ہے۔ مولانا فضل الرحمنَ کی مثال...
  14. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    حالاں کہ ایسا ہوتا نہیں ہے
  15. گرو جی

    ہمارے پاس طاقت نہیں, ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغان صدرکرزئی

    طاقت نہیں ہوتی یہ بڑی عبیب سی بات ہے طاقت ہوتی صیح لفظ لگ رہا ہے نہیں کچہ مس فٹ ہے شاید
  16. گرو جی

    سوچیندا کجہ آں تے تیندا کجہ ہے

    ایک پنجابی/سرائیکی شاعر دا کلام تساڈی خدمت وچ پیش کرداں مینیوں‌شاعر دا نام معلوم نہیں لہذا معذرت سوچیندا کجہ آں تے تیندا کجہ ہے دل بھی دلیلاں وچ جاندا الجہ ہے آس امید دا ڈیوا بال کے رکھیا ہوا نہیں اور ویندا بھی بجھ ہے اردو ترجمہ سوچتا کچھ ہوں اور ہوتا کچھ ہے دل بھی...
  17. گرو جی

    جن اور زرداری

    سب سے عمدہ اور اعلی لطیفہ تہا موگمبو خوش ہو
  18. گرو جی

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    خالی قیادت کی تبدیلی ہی جمہوریت سے وقوع پذیر ہوتی ہے باقی سب وہی ہے جو پاکستانی سیاست کا وطیرہ ہے۔ کچہ نہیں بدلا یہاں نہ سیاسی جماعتیں نہ حکومت
  19. گرو جی

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    لو جی بات قیادت سے استغفی کی ہو رہی تہی اور آپ احتجاج پر آ گئے قاضی صاحب نے کچہ بہی نہیں‌کیا اپنی قیادت کو دوران، صرف مشرف سے بامشرف ہو گئے
  20. گرو جی

    زرداری کون ہے بھئی ؟‌؟‌؟‌

    پہلے یہ مشہور تھا کہ جو بچا آری سے وہ کٹا بہاری سے اب تبدیلی آ گئی ہے۔ جو بچا مشرف سے وہ کٹا زرداری سے
Top