جی یہ اخلاق ہی تھا اکلاق ٹایپنگ کی غلطی کی وجہ سے ہو گیا کیوں کہ اردو ٹائیپگ میں تھوری مشکل ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بات یہ نہیں اگر میں کسی شخص کا نام لیتا تو اخلاقی طور پر جرم تھا میں نے صرف بتانے کے لئے کہا ہے کہ ان صاحب کے اخلاق کیسے تھے
رہا سوال کسی کی تعریف کا یا کسی کی کوئی خوبی بیان کرنے...