بھائی جان! یہ تو گھر کے سربراہ کی ذمہ داری ہے نا کہ اس کی رعایا کیا کرتی پھر رہی ہے۔ ہر بندہ اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو سدھار لے تو معاشرہ خود بخود بہتر ہو جائے گا۔
لیکن حال یہ ہے کہ ایک صاحبہ کو کہا کہ آپ کا بیٹا لڑکیوں کو چھیڑتا ہے تو وہ کہنے لگیں "اس عمر میں نہیں کرے گا تو کب کرے گا۔...