نتائج تلاش

  1. سیفی

    بہت دنوں سے یہ چوپال سونی سونی سی ہے

    یار اس کے بعد کا واقعہ اگر آپ کو پتا چل بھی گیا تو اسے طشت از بام کرنے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
  2. سیفی

    آتش چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا - آتش

    سلام پسند کا شکری جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. سیفی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    بھئی “م“ پہ آکے گل مک گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقابلے کی ضد جو ٹھہری تو آؤ فیصلہ کرلیں ہم نے کئی بار زمانے کا بھرم توڑا ہے
  4. سیفی

    New Emoticons

    اپنا عہدہ بتا دیا ہے تو گرافکس کے ماہر کا پتا بھی بتا دیتے۔۔۔۔۔۔ :roll:
  5. سیفی

    usp10.dll in Asif's Font Installer

    جی ہاں ! بی بی سی کا فونٹ انسٹالر usp10.dll بھی انسٹال کرتا ہے اور یہ فائل system32 فولڈر کے اندر انسٹال ہوتی ہے۔۔۔۔۔
  6. سیفی

    سرگودھا۔

    مالٹے کیسے وصول کریں سلام قمر آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ مالٹے وصول کرنے کے لئے ایک علیحدہ فورم ہے “امپورٹ ایکسپورٹ“ کے نام سے۔۔۔۔ میں نے بھی اپنے شہر سے امرود وہاں بھیجے ہیں ۔۔۔۔وصولی پا کر رسید لکھ دیجئے تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔ :lol: ۔۔۔
  7. سیفی

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    منہا جین بھیا کیا یہ تصویر آپ نے earth.google والے سافٹوئیر سے لی ہے۔۔۔۔اگر ایسا ہے تو کونسا ورژن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس جو ہے اس میں اتنی واضح تصویر نظر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔
  8. سیفی

    اِسلام اور طبِ جدید

    جزاکم اللہ خیر !! منہاجین بھیا۔۔۔۔بہت زبردست۔۔۔۔
  9. سیفی

    نام بتائیں

    ن سے نعیم
  10. سیفی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    سلام دوستاں !! بڑی اچھی چوپال بنائی ہے نبیل بھائی نے۔۔۔۔۔ابتدا میں کرتا ہوں۔۔۔۔ وہ وقت بھی دیکھے ہیں تاریخ کی گھڑیوں نے لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی
  11. سیفی

    نام بتائیں

    ر سے رزینہ
  12. سیفی

    دہشت گردی اور مدرسے

    سلام مہوش بی بی آپ نے ویسے جس دل جمعی کے ساتھ انڈر اسٹینڈنگ اسلام پر پوسٹس کیں وہ قابلِ قدر ہے۔۔۔۔اللہ آپ کی سعی کو قبول کرے اور آپکو، ہمیں اور تمام مسلمانوں کو اپنے دین کی خدمت کے لیئے قبول کرے۔۔۔۔۔ آپ کے پاس جو ابواب ہیں وہ آپ اگر مجھے ای میل کر دیں تو میں نہایت مشکور ہوں گا۔۔۔۔میرا ای...
  13. سیفی

    انتہاء پسند اور مولوی

    جیس اصل میں جنگ کی ٹیکسٹ سائٹ پرانے کالم کا ریکارڈ نہیں دیتی۔۔۔۔اگر آپ کو اس کا کوئی لنک پتا ہو تو بتا دیں۔۔۔۔۔مجھے صرف تصویری اردو میں جنگ کے پرانے کالم ہی ملے ہیں۔۔۔۔اور جنگ ۔نیٹ میں یوزر بھی نہیں بن رہا۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔۔۔
  14. سیفی

    بہت دنوں سے یہ چوپال سونی سونی سی ہے

    بہت دنوں سے یہ چوپال سونی سونی سی سلام دوستو ! بہت دنوں سے یہ محفل سونی سونی سی ہے۔۔۔۔کیا بات ہے کیا ذوقِ مزاح ختم ہو گیا ہے یا فراغت۔۔۔۔۔۔ چلو میں ایک لطیفہ سنا دیتا ہوں اگر سنا ہوا ہے تو پھر ہنس لیں۔۔۔۔ ایک شوہر رات کو دیر سے گھر پہنچا ۔۔۔۔ اس نے بیوی کی ڈانٹ سے بچنے کے لئے جوتے سر پر...
  15. سیفی

    نام بتائیں

    ل سے لاجورد
  16. سیفی

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    سلام برادران کسی خط میں پڑھا تھا کہ نبیل بھائی نے پیشکش کی کہ میں اس پی ایچ پی بی بی کا ایک انسٹالر بنا کر دوسرے دوستوں کو دے سکتا ہوں تا کہ وہ اپنی سائٹ بنا سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت نکال کر یہ کام کر دیں تو دوسرے دوستوں کا بھلا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔اور جو کام نبیل نے...
  17. سیفی

    دکھ کوئی نہ

    قمر وہ “سکھ“ کی بات کر رہے ہیں اور آپ “سکھی/ سکھنی“ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر “سرداروں“ نے اعتراض کر دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ :D
  18. سیفی

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    بس پیر و مرشد آپ کی نگاہِ کرم کا صدقہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ساری دنیا سے ہیں جدا بیٹھے جو تجھ سے ہم لو لگا بیٹھے جب باقی کام چھوڑ دیں گے تو اسطرح کے اوٹ پٹانگ خیالات تو آئیں گے نا۔۔۔۔۔۔۔ :D
  19. سیفی

    آتش چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا - آتش

    [marq=right:ebe9514feb]ویسے آتش کے کلام کا اپنا ہی ایک لطف ہے۔۔۔۔اگر آپ محسوس کریں تو[/marq:ebe9514feb] چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا یقیں ہو گیا شبنم کو، آفتا ب آیا ان انکھڑیوں میں اگر نشئہ شرکاب آیا سلام جھک کر کروں گا جو پھر حجاب آیا اسیر ہونے کا اللہ رے شوق بلبل کو جگایا نالوں سے...
  20. سیفی

    اقبال علامہ اقبال کافلسفہ خودی

    ثناء اور مجھے تابش کا وہ شعر یاد آگیا اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے (میں صرف حافظہ کے بل بوتے پہ سنا رہا ہوں۔۔۔۔۔کمی بیشی معاف کیجئے گا)
Top