نتائج تلاش

  1. سیفی

    متفرق اشعار

    شکریہ سلام پسند کرنے کا شکریہ (غزل کو)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. سیفی

    نیکی کا کام

    اچھا بھیّا ! میں تو آم توڑنے گیا تھا۔ آگے آپ گرے پڑے ملے۔ وہ کیا کہتے ہیں: ع--- آگ لینے گئے تھے پیمبری مل گئی تھوڑی ترمیم کے ساتھ ع-- “آم“ لینے گئے تھے “ :oops: “ مل گئے
  3. سیفی

    نیکی کا کام

    اچھا بھیّا ! میں تو آم توڑنے گیا تھا۔ آگے آپ گرے پڑے ملے۔ وہ کیا کہتے ہیں: ع--- آگ لینے گئے تھے پیمبری مل گئی تھوڑی ترمیم کے ساتھ ع-- “آم“ لینے گئے تھے “ :oops: “ مل گئے
  4. سیفی

    متفرق اشعار

    میں گیا وقت نہیں کہ پھر آ بھی نہ س مہرباں ہو کے بلالو مجھے، چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں کہ پھر آ بھی نہ سکوں ضعف میں طعنہٴ اغیار کا شکوہ کیا ہے بات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو، ستمگر! ورنہ کیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں؟ ---------- - - -...
  5. سیفی

    اردو بلاگ کیسے بنایا جائے

    برادران اردو دان سلام بر دوستان مجھے پوچھنا یہ تھا کہ میں اپنا اردو بلاگ کیسے بنا سکتا ہوں۔ کوئی صاحب اگر اس کا مفصل طریقہ لکھ دیں ۔۔۔۔۔
  6. سیفی

    فورٹران لینگوئیج کے بارے میں ۔۔۔؟؟

    ع۔۔ زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر۔۔۔۔ شکریہ جیسبادی !! آپ کی بتائی url کافی معلوماتی ہے۔ ویسے یہ بتائیں url کا اردو ترجمہ بھی ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  7. سیفی

    ابن انشا کل چودھویں کی رات تھی۔۔۔۔۔(ابن انشا)

    زکریا بھائی ! “لا سانس “سے آپ کو سانس پھول جانے کا خطرہ کیوں لاحق ہو گیا۔ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام بہر حال لا ئیسینس کے لئیے “لا سانس“ کی بجائے “لے سانس“ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہو گا۔ مگر شرط وہی ہے کہ آہستہ لینا ہو گا ورنہ آفاق کی شیشیہ گری...
  8. سیفی

    میری بھی ایک تجویز ہے۔۔۔۔۔

    اِسلام بارے اُردو چوپال کی ضرو منہا جین ۔ شکریہ ۔۔۔آپ کا تجزیہ درست ہے۔ لیکن وہ حضرت اقبال نے کیا خوب فرمایا: شیطان ملوکیت کی آنکھوں میں ہے وہ جادو کہ خود نخچیر کے دل میں ہو پیدا ذوقِ نخچیری گلہ اغیار کا کیا کریں۔ دورِ حاضر کا مردِ مومن اب صرف خوشنودیئ اغیار کا طالب رہ گیا ہے۔ حالا نکہ...
  9. سیفی

    میری بھی ایک تجویز ہے۔۔۔۔۔

    السلام علیکم برادران ! کافی وقت سے خاموشی سے آپ حضرات کی اعلیٰ کاوشوں اور ادبی بوقلمونیوں کو دیکھ رہا ہوں۔ محفل میں ٹانگ اڑانے کی کوشش اسلئے نہیں کی کہ کہیں نو آموز ہونے کے سبب ٹانگ ہی نہ تڑوا بیٹھوں۔۔۔ میں نے محسوس کیا ہے کہ تقریباً تمام موضوعات کے بارے کوئی نہ کوئی فورم ہے۔ ضرورت اس امر کی...
  10. سیفی

    میری بھی ایک تجویز ہے

    السلام علیکم کافی وقت سے آپ لوگوں کے کارہائے نمایاں اور آپ کے اعلیٰ خیالات سے آگاہی حاصل کر رہا ہوں ۔ چونکہ اپنی کم علمی کا خیال ہے اس لیئے زیادہ ٹانگ اڑا کر ٹانگ تڑوانے کی کوشش نہیں کی۔ لیکن میں محسوس کر رہا ہوں کہ چونکہ اور کسی صاحب نے شاید (یا میری ناقص معلومات کے مطابق) اسطرف توجہ نہیں...
  11. سیفی

    عاشق (پنجابی مکس)

    بہت خوب۔۔۔۔۔ سلام عتیق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کابھیجا گیا کلام بہت پسند آیا۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. سیفی

    فورٹران لینگوئیج کے بارے میں ۔۔۔؟؟

    فورٹران لینگوئیج کے بارے میں ۔۔۔ سلام دوستانِ بزمِ اردو امید ہے کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے پوچھنا تھا کہ کیا فورٹران لینگوئیج آجکل بھی استعمال ہو رہی ہے یا نہیں۔ مزید برآں اس میں کوئی مزید نئے ورژن آئے ہیں یا ۔۔۔۔۔ اور فورٹران میں Object Oriented Programming ہو سکتی ہے یا نہیں۔
  13. سیفی

    دل کو لاحق ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل کو لاحق ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کو لاحق ہو گیا ہے آنکھ بھر آنے کا غم اک ویرانے کو ہے اک اور ویرانے کا غم کون ہے جس کے گلے لگ کے وفا روئی نہیں کون ہے جس کو نہیں تیرے چلے جانے کا غم اک عجب ماحول پیمانہ چھلک جانے پہ تھا ہم کو اس کے ہاتھ کا اور اس کو پیمانے کا غم دور تک پھیلا ہوا ہے...
  14. سیفی

    نیکی کا کام

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی دونوں صاحبان آگے جاتے ہیں تو ان کو آموں کا باغ نظر آتا ہے۔ ایک دوسرے سے کہتا ہے چلو ہم بھی آم بن کر درخت سے لٹک جاتے ہیں۔۔۔۔ دوسرے کو اس اعلیٰ مشورہ پر کوئی اعتراض نہ تھا۔۔۔ سو دونوں آم کے درخت کی ایک شاخ سے الٹے لٹک جاتے ہیں۔۔۔۔ تھوڑی دیر بعد ایک نیچے گر جاتا ہے۔...
  15. سیفی

    کون ہے جس سے بے پردہ وہ شوخ شمائل ملتا ہے - زکی کیفی

    کون ہےجس سے بے پردہ، وہ شوخ شمائل ملتا ہے ہم لاکھ اٹھاتے جاتے ہیں جو بھی پردہ حائل ملتا ہے اس جہد و طلب سے ہی قائم بنیاد ہے بزمِ ہستی کی وہ موج فنا ہو جاتی ہے جس موج کو ساحل ملتا ہے گو یہ تو نہیں منزل پہ پہنچے ہوں مگر یہ کیا کم ہے اب راہی و رہبر دونوں کا رخ جانبِ منزل ملتا ہے مدت ہوئی اک...
  16. سیفی

    متفرق اشعار

    اک بار کہو تم میری ہو۔۔۔۔۔۔ ہم گھوم چکے بستی بن میں اک آس کی پھانس لئے من میں کوئی دیپک ہو کوئی تارا ہو کوئی ساجن ہو کوئی پیارا ہو جب جیون رات اندھیری ہو اک بار کہو تم میری ہو (باقی اگلی قسط میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کو تشنہ لب رکھتا نہیں۔۔۔؟؟؟)
  17. سیفی

    متفرق اشعار

    ہم زباں ہی نہیں وہ بھلا اظہا ر ہو فزوں تر ہے دردِ دل ، قرار ہو تو کیسے ہو ہم زباں ہی نہیں وہ بھلا اظہا ر ہو تو کیسے ہو جوں جوں بڑھتے رہے دلدلِ عشق میں دھنستے رہے یہ دامِ ہم رنگِ زمیں ہے فرار ہو تو کیسے ہو رہزنوں نے اوڑھے ہیں نقاب رہبروں کے بھروسہ ہو تو کیونکر...
  18. سیفی

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے السلام علیکم کیا یہ بات ممکن ہے کہ ایک نیٹ ورک کے کلائنٹس انٹرنیٹ پر Pornographic websites کو نہ کھول سکیں۔ میرے ایک دوست نے سعودیہ سے بتا یا تھا کہ وہاں ISP نے اسطرح کا کوئی سسٹم کیا ہوا ہے ۔ آپ حضرات کے علم میں اگر کوئی طریقہ کار ہو تو پلیز بتائیں۔
Top