نتائج تلاش

  1. سیفی

    آتش خواجہ حیدر علی آتش کی آتش بیانی ۔۔۔۔

    آج آتش دل سے اترنے ہی نہیں پا رہا۔ [marq=right:d9c658e90d]خواجہ حیدر علی آتش کے کلام سے ۔۔۔۔[/marq:d9c658e90d] فرطِ شوق اس بت کے کوچے میں لگا لے جائے گا کعبہءِ مقصود تک مجھ کو خدا لے جا ئے گا کاٹ کر پر بھی مجھے صیاد بے قابو نہ چھوڑ ناتواں ہوں، باد کا جھونکا اڑا لے جائے گا دل میرا...
  2. سیفی

    آتش خواجہ حیدر علی آتش کی آتش بیانی ۔۔۔۔

    خواجہ حیدر علی آتش کی آتش بیانی ۔ [marq=right:c7ef26ab8a]خواجہ حیدر علی آتش[/marq:c7ef26ab8a] خاک پر سنگِ درِ یار نے سونے نہ دیا دھوپ میں سایہءِ دیوار نے سونے نہ دیا شام سے وصل کی شب آنکھ نہ جھپکی تا صبح شادئِ دولتِ دیدار نے سونے نہ دیا
  3. سیفی

    اقبال مسلمان کا زوال - اقبال

    [marq=left:891bf19023]سنئے اقبال کی صدا۔۔۔۔۔۔[/marq:891bf19023] اگرچہ زر بھی جہاں میں ہے قاضی الحاجات! جو فقر سے ہے میّسر تو نگری سے نہیں اگر جواں ہوں مری قوم کے جُسور و غیور! قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہیں سبب کچھ اور ہے تو جس کو خود سمجھتا ہے! زوال بندہ مومن کا بے زری سے نہیں اگر...
  4. سیفی

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    نبیل بھائی ہمیں نئی قیادت کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔بس پرانی قیادت کو ذرا تیل بدلی کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: رنجیدہ نہ ہوں slow and steady wins the race
  5. سیفی

    اردو کی معروف و نایاب کتابوں کو انٹر نیٹ پر محفوظ کریں

    نبیل بھیا ہم آپ کے پراجیکٹ کے شدت سے منتظر ہیں اے حقیقت ِ منتظر کبھی نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں
  6. سیفی

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    سلام میں کافی عرصہ سے دیکھ رہا ہوں کہ چیٹ روم میں کوئی رکن بھی آنے کی زحمت نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔یا کم ازکم میں نے نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں جو بھی ممبر لاگ ان ہو وہ خودکار طریقہ سے چیٹ روم میں لاگ ان ہو جائے۔۔۔۔۔چاہے یہ چیز کچھ عرصہ کیلئے ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔تاکہ جب اراکین اس کے عادی ہوجائیں...
  7. سیفی

    فلیش کی فائل کو کیسے edit کیا جائے

    نبیل بھیا سلام مہرباں ہو کے بلالو مجھے، چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں کہ پھر آ بھی نہ سکوں اور تیری محفل سے نکلے بھی تو کہاں جائیں گے ہر جا سے لوٹیں گےساقی تو یہاں آئیں گے ------------------------------٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠----------------- قاسم بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔آپ نے بڑا کام آسان...
  8. سیفی

    اقبال علامہ اقبال کافلسفہ خودی

    سو جائیں اب جا کے زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمی سو گئے داستاں کہتے کہتے اتنی جلدی نہ سویا کریں ۔۔۔۔ہمیں نیند نہیں آتی تو آپ کیوں۔۔۔۔ وہ بچپنے کی نیندیں بھی اب خواب ہوئیں کیا عمر تھی کہ رات ہوئی اور سو گئے
  9. سیفی

    نام بتائیں

    جناب ایک نام بتا ئیں ا سے ازرم
  10. سیفی

    اللہ کےغضب کا شکار تین انسان

    سلام پردیسی بھائی بہت اچھی پوسٹ کی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی آجکل یہ چیز امت مسلمہ کے اندر سرایت کر گئی ہے۔۔۔۔غیروں نے اس پر بہت محنت کی ہے اور آخر کار وہ ہمارے اندر فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے میں کامیاب ہو ہی گئے ہیں۔۔۔۔۔ بہر حال ۔۔۔۔۔ ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ جتنا ہو سکے اس سیلاب کے آگے بند...
  11. سیفی

    انتہاء پسند اور مولوی

    سلام بر دوستاں مہوش ! آپ بہت جذباتی ہو گئی ہیں۔۔۔۔ آپ جیسی اہلِ علم ہستی اس بات کو تو ضرور جانتی ہو گی کہ جب کسی بات کا فیصلہ کرنا ہو تو فریقِ مخالف کے دلائل بھی سنے جاتے ہیں۔۔۔۔ کیا آپ نے اس بات پر غور کیا ہے کہ وہ علماء جنھوں نے کبھی بھی فرقہ واریت کا درس نہیں دیا وہ کیوں رجسٹریشن کے...
  12. سیفی

    دہشت گردی اور مدرسے

    سلام محفل دوستاں سلام محفلِ دوستاں !! بہت خوب یہاں تو بہت گرما گرم بحث چل رہی ہے۔۔۔۔دیکھو یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے۔۔۔۔ مہوش آپ وہی تو نہیں جو انڈر سٹینڈنگ اسلام پر ہوتی تھیں اور آپ نے ابراہیم صاحب کو ناکوں چنے چبوائے ہوئے تھے۔ لگتا ہے اب ہمیں چبانے پڑیں گے :roll: ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ آپ کا...
  13. سیفی

    محفل فورم کی تنظیم نو

    السلام علیکم !! نبیل بھیا ۔۔۔۔ میں آپ سے خفگی کی وجہ سے محفل سے دور نہ تھا بلکہ میں دفتر سے چھٹیوں پر تھا اور گھر میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی نے مجھے آپکی محفل سے دور رہنے پر مجبور کئے رکھا۔۔۔۔۔ وہ کیا ایک بے وزن سا شعر ہے۔۔۔ ع۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں نکال کے مجھے کچھ...
  14. سیفی

    نام بتائیں

    الف سے ابتسام
  15. سیفی

    نگاہ خود پہ جو ڈالی تو یہ ہوا معلوم

    نسیم صبح تیری مہربانی سلام سرور صاحب ! حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں کہاں میں اور کہاں نکہتِ گل نسیمِ صبح تیری مہربانی تاہم میرا خیال اب بھی یہی ہے کہ جو غلط العام زیادہ مقبول عام کے درجے کو نہ پہنچا ہو اسے درست ہی لکھنا چاہیے کہیں ایسا نہ ہو کہ آخر کار اردو کے...
  16. سیفی

    محفل فورم کی تنظیم نو

    سلام نبیل بھیا ! آپکی ساری باتیں درست ہیں ۔۔ ہم کون ہوتے ہیں آپ کی باتوں کا برا ماننے والے۔۔۔۔۔آپ مختارِ کل ہیں اس بزم کے اور روحِ رواں ہیں اس رونق کے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی آپ کی عنائت ہے کہ اپنی بزم میں جگہ دی ہے۔۔۔۔۔ ویسے اگر تبلیغی جماعت کے نصاب کو بھی یونیکوڈ میں ڈھالا جاتا تو جہاں دین کی خدمت...
  17. سیفی

    پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

    نبیل بھیا میں نےان تمام پرانے مضامین پر بھی جو دوسری سائٹ سے لئے گئے تھے ان کے آخر میں “مضمون کا ماخذ“ کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس میں اس سائٹ کا لنک موجود ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ
  18. سیفی

    پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

    مجھے تو اس میں اعتراض کی بات نظر نہیں آتی۔ اسلام کی جو ترویج وہ کر رہے ہیں وہی کام یہاں بھی پھیل رہا ہے۔ میں نےکبھی ان تحریروں کو اپنے نام سے منسوب نہیں کیا۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہر پوسٹ کے ساتھ ( بشکریہ۔۔۔) کے الفاظ لکھ دوں گا جیسے اخبارات میں مضامین ہوتے ہیں۔
  19. سیفی

    نام بتائیں

    د سے دردانہ
  20. سیفی

    محفل فورم کی تنظیم نو

    اعجاز صاحب ! بصد احترام میں آپ سے کچھ اختلاف کرنا چاہوں گا۔ ادبی فورمز کے تحت تو آپ سات یا آٹھ فورمز کا تقاضا کر رہے ہیں لیکن اسلام کیلئے صرف دو۔۔۔۔۔۔چہ معنی دارد۔۔۔۔ برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ آپ نے لازماً مجھ سے زیادہ کیا ہو گا۔ آپ کو پتہ ہے کہ اردو کی ترویج و ترقی میں جتنا ہاتھ اسلام کا ہے...
Top