میرا خیال اس کے برعکس ہے۔ میں ایڈ سینس بھی استعمال کیا ہے اور ایڈ ورڈ بھی ۔ آج کل تو آیڈ ورڈ ہی زیادہ استعمال کر رہا ہوں :) اگر اپ ایڈ ورڈ میں جائیں تو وہاں پر اپکو آپشن مل جاتا ہے کونسی زبان اور ملک میںاپ ایڈ دیکھانا چاہ رہے ہیں۔ تو اسی زبان میں اور ملک میں ایڈ دیکھائے جائیں گے۔ اور "اردو" ان...