نتائج تلاش

  1. M

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    سلام! میں اس موضوع پر لکھتے ہوئے بہت جھجک محسوس کر رہا ہوں، کیونکہ میں خود بھی ایک فورم چلا رہا ہوں۔ اس لیے میں سوچ رہا تھا کہ کچھ دوست شائد اس کے معنی کچھ اور نہ نکال لیں۔ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ جب بھی کوئی فورم یا پراجیکٹ شروع کیا جاتا ہے تو اس کے کچھ بنیادی مقاصد طے کیے جاتے ہیں اور...
  2. M

    سوشل بک مارکنگ کے ذریعے تشہیر کریں!

    ایک اچھا آضافہ ہے جو کہ میں نے بھی سائٹ پر فورا کیا ہے- لیکن اس میں مسلہ یہ ہے کہ اردو کے بہت کم اراکین ان سائٹس کو استعمال کرتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کیا نتائج نکلتے ہیں۔ والسلام
  3. M

    جملہ کا اردو کی بورڈ اور ویزویگ ایڈیٹر کی انٹیگریشن

    سلام! مکرم نبیل! کیا یہ ممکن ہے کہ جملہ کا اردو کی بورڈ اور ویزویگ ایڈیٹر کی انٹیگریشن کی معلومات وی بی کی طرح الگ سے مل سکیں جس سے پتہ چل سکے کہ جملہ کے کونسی فائلز پر کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس سے مستبل میں ہونے والی کوئی بھی اپگریڈ کرنا کافی آسان ہو جاتا ہے- دوسرا جملہ کا 1.5rc2 ریلیز کر...
  4. M

    انٹرنیٹ سے کمائی

    نبیل آمدن کا انحصار صرف اور صرف کلکس پر ہی منحصر نہیں‌ہوتا ہے اس میں‌اور بھی کافی سارے عوامل کارفرما ہوتے ہیں۔ جن میں کی ورڈز، جیوگرافیکل لوکیشنز اور پیج امپریشنز بھی شامل ہیں۔ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ امریکہ اور یورپ کے باہر کے لیے اشتہارات کی پرائس کافی کم ہوتی ہے۔ اور اردو جیسی محدود...
  5. M

    انٹرنیٹ سے کمائی

    لیکن ہم اپنی سائٹس اور بلکل صح آمدن کو یکجاء تو نہیں کر رہے۔ اس لیے کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں‌ہو رہی ہے۔ اور نہ ہی ہم کسی ایک سائٹ پر کسی ایک خاص کی ورڈ کی کارگردگی کو دیکھ رہے ہیں۔ میرے چار آنے :)
  6. M

    لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین کیسے بنائی جا سکتی ہے؟

    چلیں‌اپکا مسلہ حل ہو گیا۔ میں‌دیر سے آیا ہوں۔ لیکن اگر اپ ان سیب ڈومینز کو گلوبلی ایکسس کرنا چاہیں‌تو پھر Dns سیٹنگز بھی اپکو دیکھنی پڑے گئیں۔ والسلام
  7. M

    انٹرنیٹ سے کمائی

    میرا خیال ہے کہ سب سے زیادہ اہم فیکٹر اپکے کانٹینٹس اور اپکے ٹوٹل وزیڑرز کتنے ہیں۔ میں‌ ایڈ ورڈز استعمال کرتا ہوں میرا CTR اب تک 0۔58 ہے۔ اس سے اپ خود اندازہ لگا لیں‌کہ وزیٹرز کتنے اہم ہیں۔ باقی ایڈز کی جگہ سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ My two Cents... only
  8. M

    لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین کیسے بنائی جا سکتی ہے؟

    نبیل بھائی یہ اس بات پر انحصار کرتا ہے کہ اپ اپاچی انسٹال کیا ہوا ہے یاں‌ پھر Iis اپ بتائیں اپ نے کونسا انسٹال کیا ہوا ہے تو میں‌انشاءاللہ مکمل تفصیل کے ساتھ حاضر ہوں گا۔ والسلام
  9. M

    اشتہارات!

    جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے ( میں SEO کو صرف گوگل کے نقطہ نظر سے ہی دیکھتا ہوں)۔گوگل کوئی 110 مختلف پیرا مییڑز کو دیکھتے ہوئے PR دیتا ہے اور اس PR کی بنا پر کانٹینٹ کو انڈیکس کرتا ہے۔ شائد کسی دوسرے پوسٹ میں، میں نے وضاحت کی تھی کہ انڈیکسنگ اور سپائیڈرنگ میں‌ بنیادی فرق ہے۔ ان تمام 110 یاں...
  10. M

    Vb کے اردو ترجمے کی وضاحت

    سلام! جیسے کے کچھ معزز اراکین نے ایک کچھ متنازعہ پوسٹس والے مسلے میں جہاں بہت کچھ کہا اور الزامات لگائے گے ان میں ایک یہ بھی تھا کہ ہم جو ترجمہ اپنے فورمز پر چلا رہے ہیں وہ جناب عبدالرحمن صاحب کا ترجمہ یاں‌پھر لیک ترجمہ ہے- جب کہ اس سارے معاملے میں سب سے مناسب طریقہ کار تو یہ ہونا چاہیے تھا...
  11. M

    اشتہارات!

    مکرم نبیل! بھائی، اپ نے vbSeo کا ذکر کیا ہے۔ کیا اپ اس کو استعمال کر رہے ہیں؟ یاں پھر اپ اس کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے؟ میرا اس کو استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن url کنوریشن جو کہ فورمز کے نام یاں پھر تھریڈ کے نام سے ہوتی ہے۔ وہ uni code میں کیسے بنے گے۔ کیونکہ براوزر اردو کو سپورٹ نہیں...
  12. M

    اشتہارات!

    محفل کو ٹارگیٹ کرنا میرے لیے بھی ایک اچھی اور سود مند بات ہے۔ کیونکہ کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہاں‌پر کافی اچھے لوگ ہیں۔ باقی تو وقت کے ساتھ ساتھ ہی کسی کا پتہ چلتا ہے۔ کسی سائیٹ کو جب اپ ٹارگیٹ کرتے ہیں تو اس کے لیے اپکو آضافی پیسے لگانے پڑھتے ہیں- کیونکہ اپکو بڈ جیتنا ہے۔ اور اپکے پاس تو اشتہار...
  13. M

    اشتہارات!

    جی فرید بھائی- بعض اوقات نہ فہمی میں انسان غلطیاں‌کر جاتا ہے۔ مجھے اپ سے کوئی شکائت نہیں ہے۔ مزید مکرم نبیل نے اس معاملے کی وضاحت کر دی ہے۔ دراصل کچھ ویب سائٹس ، خاص طور پر کریکس وغیرہ فراہم کرنے والی، کچھ اس قسم کے سکرپٹس استعمال کرتی ہیں کہ سوفٹ ویر خود بخود ہی انسٹال ہو جاتا ہے- اور پھر وہ...
  14. M

    اشتہارات!

    شکریہ کے اپ نے تجویز پر غور کیا۔ مجے ایڈ سینس پر فلٹرنگ کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے۔ زبیر اس معاملے میں‌کافی تیز ہے۔ اگر اپ کہیں تو وہ اپ کی مدد کر سکتا ہے۔ جیو ٹارگٹنگ والی بات بھی اپ کی ٹھیک ہے۔ لیکن گوگل ایڈ ورڈ میں اپ کسی ایک سائٹ کو ٹارگٹ بھی کر سکتے ہیں اپنی کمپین کے لیے۔ میں‌کوشش کروں‌گا...
  15. M

    اشتہارات!

    مکرم نبیل! بھائی میں‌نے ابھی ابھی sexy women کا گوگل کا اشتہار دیکھاہے۔ جو کہ میرا خیال ہے کسی بھی اردو سائٹ کے لیے مناسب نہیں‌ہو گا۔ اگر اپ میری رائے لیں‌تو سپانسر شپ ڈھونڈیں یہ اشتہارات والا کام محفل کے لیے مناسب نہیں‌ہوگا۔ میں‌ نے نوٹ کیا ہے کہ محفل کے پاس کافی اچھے اراکین ہیں‌جو کہ محفل...
  16. M

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    جی نبیل بھائی- میرے پاس بھی یہی مسلہ ہے۔
  17. M

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    اشتہارات کے لیے میری آفر! اگر اردو محفل اشتہارات استعمال کرنا چاہ رہے ہیں تو جب تک گوگل کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو جائے، اگر محفل کی انتظامیہ چاہے تو، میں اپنے اشتہارات دے سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ اگر کوئی دوسرے اردو کی سائٹ کے مالکان بھی اگر چاہیں تو اشتہارات کے لے مجھ سے رابط کر سکتے...
  18. M

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    میں اپکی بات سے متفق ہوں۔ لیکن میں نے خود "لیکج" پالیسی سے فائدہ اٹھانے کے لیے اردو سائٹ "forums.com.pk" پر کچھ عرصے کے لیے اشتہارات دیے ہیں۔ جن سے مجھے کل ملا کر کوئی 1-2 ڈالر ملے تھے :) تصیح کا شکریہ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ میری اپنی سائٹ پر میرے ہی اشتہار نظر آتے تھے۔ گوگل بعض اوقات ۔۔۔۔
  19. M

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    یہ بات ضروری نہیں ہے۔ اس کے لیے میری اوپر والی پوسٹ دیکھیں۔
  20. M

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    کی ورڈز سے اپ پیسے تو کما سکتے ہیں لیکن پی آر پر بہت برا اثر آتا ہے۔ سائٹ پینالائز بھی ہو سکتی ہے۔ یہ ایک لمبے عرصے کے لیے کار آمد طریقہ نہیں ہے۔ لیکن اگر اپ صرف پیسے ہی کمانا چاہ رہے ہیں تو بہتر ہے اپ گوگل اکونٹ کو مونیٹائز کریں اور زیادہ بڈ والے کی ورڈ استعمال کریں۔ سائٹ کی تو ایسی کی تیسی ہو...
Top