نتائج تلاش

  1. M

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    اپکا شکریہ- یہ بات میرے علم میں‌نہیں تھی کیونکہ میں‌‌خود بھی بلاگ زیادہ استعمال نہیں‌کرتا ہوں۔ اصل پراجیکٹ کے ایڈمن قدوس بھائی ہیں۔ باقی ہم نان پرافٹ پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ کاپی رائٹ کا مجھے اندازہ ہے لیکن چلیں ایک لیگل بیٹل کے لیے بھی ہم تیار ہیں۔ بدنام ہیں تو کیا ہوا نام تو ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔...
  2. M

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    میرے خیال سے ethical ہیکنگ کے لیے CEH اور Sans سے بہتر کوئی آپشن نہیں‌ہے۔۔۔۔ لیکن مسلہ پھر وہی ہے ابھی تک لوگوں کو ہیکنگ اور کریکنگ کا فرق ہی نہیں‌ پتہ چل پا رہا تو کربیروز کی ٹکٹنگ کدھر سے سمجھ میں‌آئے گی۔۔۔ جب کوئی شخص لگن اور محنت سے کمپیوٹر پر کام کرتا ہو تو وہ جلد ہی ایڈمن لیول پر پہنچ...
  3. M

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    سلام! دوستوں ہم نے جناب نبیل کا پلگ ان استعمال کرتے ہوئے http://wordpress.pk پر ایک نئی سروس شروع کی ہے جس سے کوئی بھی شخص اپنا بلاگ منٹوں میں تیار کر سکتا ہے۔ ہم جناب نبیل اور دوسرے حضرات کے مشکور ہیں جن کی شبانہ روز کی محنت نے ہمیں اس قابل کیا کہ ہم اس سروس کو شروع کر سکیں۔ اپ سب کی رائے...
  4. M

    یاہو پر محفل کی ای میل ناقابل ِ مطالعہ

    ہم جو ای میل اپنے فورمز سے بھیجتے ہیں اس میں بھی یہی مسلہ اتا ہے۔ کچھ سروسز خود بخود utf-8 کو سپورٹ نہیں کر رہی ہیں۔ لیکن انکے لیے اپ بروزر میں utf----8 کا اپشن استعمال کیا جا سکتا ہے۔ والسلام
  5. M

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    میرا خیال ہے کہ ہم یہاں‌پر کچھ غلط ہو گئے ہیں۔ ہیکنگ میں حرام کی کمائی کہاں‌سے آ گئ؟ انسان کی ذہانت تو کسی بھی کام کے لیے ضروری ہوتی ہے- لیکن 10-20 ہزار ڈالرز کی جو ٹریننگ کی کلاسز، یونیورسٹیز، دی رہی ہیں‌ان کے بارے میں اپکا کیا خیال ہے۔ ہیکنگ ذہانت کا مثبت استعمال ہی ہوتا ہے: :) OMG آپ...
  6. M

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    لو ج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی محفل پھر ڈوبنے لگی ہے۔۔۔ قبلہ اپ سے بات بعد میں ہو گی۔۔۔ مکرم و محترم عزت ماب عالی مقام رہبر کامل اردو دان بذریعہ نیٹ جناب نبیل ادھر ہی کہیں ہوں گے ۔ بس اپ اب بیعت کرنے میں جلدی کر لیں تو wp کا مسلہ حل ہو جائے گا۔ والسلام
  7. M

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    بس میرا اس پر دل ا گیا ہے- مجھے ان سے عشق ہے اور عین شین سے گزر کر ق تک پہنچ چکا ہے۔ قبلہ اپ اور چیتا بھی تو اسی فراق میں مر رہے ہیں۔ بس ورڈ پریس کو فائنل کریں پہلے۔ مکرم نبیل نظر ائے ہیں تو بس پکڑ لیں اور جانے نہ دیں۔ والسلام
  8. M

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    وہی ڈی ایچ کے مسلے مسائل - کبھی دن ہے تو کبھی رات ہے۔ ویسے نبیل اپکی بینڈوڈتھ کتنی استعمال ہو رہی ہے؟ تاکہ میں‌اپکو بتا سکوں کہ دی یچ کب اپکا اکونٹ بند کرئے گا۔ :grin: والسلام
  9. M

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    بھائی ہم نے بھی بہت سنا ہے اس کا چرچا۔ ۔ ۔ کچھ تھوڑا بہت لیکچر مل جائے تو نوازش ہو گی اور کچھ ہمارے پلے بھی پڑھ جائے گا۔۔ اپکا شکریہ والسلام
  10. M

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    ورڈ پریس کے پراجیکٹ کے بعد ڈی ایچ کو بھی دیکھ لیں گے (انشاءاللہ)۔ :grin:
  11. M

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    بھائی یہی تو مسلہ ہے کہ اپ ہی تو تھے جو مجھے غم کی طرح لگ گئے تھے :)
  12. M

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    عبدالقدوس بھائی اپ کی بات ٹھیک ہے۔ Dh پر اکونٹس مختلف سرورز پر ہوتے ہیں اور ایک اکونٹ کی تمام کی تمام سائٹس ایک ہی سرور پر ہوتی ہیں۔ اس لیے محفل والی سائٹ اور اس اکونٹ پر ہوسٹڈ تمام کی تمام دوسری سائٹس بھی نہیں کھل پا رہی تھیں۔ اور اسکا حل یہی ہے کہ سپورٹ کو کافی سے زیادہ مشکل وقت دیا جائے کہ وہ...
  13. M

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    آج کچھ دیر پہلے محفل نہیں کھل رہی تھی بلکہ تمام کے تمام دریم ہوسٹ کے سائٹس نہیں‌کھل رہے تھے؟ اس کا کوئی حل؟ والسلام
  14. M

    اہم فوری توجہ کا حامل ۔۔۔ نبیل کے لیے

    سلام! مکرم نبیل نبیل بھائی وی بی کا سیکورٹی پیچ لیول 2 دستیاب ہے۔ جو کہ فوری طور پر انسٹال کرنا چاہیے۔ مزید معلومات کے لیے لنک دیکھیں۔ توجہ دلانے کی ضرورت اس لیے پڑی ہے کہ وی بی کی طرف سے کوئی انونسمنٹ نہیں آئی بذریعہ ای میل، یا پھر میں نے وصول نہیں کی۔:grin: والسلام
  15. M

    کیا اردو میں ای مےل (Email) کا کہی Web Based Email ھے۔

    کیا ایسی کسی اپلیکیشن پر کام کیا گیا ہے؟ کیا نئی اپلیکشن کی نسبت اگر کسی پرانی اپلیکشن کا اردو ترجمہ اور پیڈ کی انٹیگریشن پر کام کیا جائے تو زیادہ مناسب نہ ہو گا؟ میں‌اردو ترجمے کی ذمہ داری لے سکتا ہوں اگر کوئی صاحب انٹیگریشن کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار ہو جائیں۔ والسلام
  16. M

    انٹرنیٹ سے کمائی

    ویسے آئیڈیا اچھا ہے۔ کیونکہ کہ اگر دیکھا جائے تو ایڈ سینس میں‌بھی بہت کچھ سیکھنے والا ہے۔ :) میرے چار آنے۔۔۔ والسلام
  17. M

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    سلام! نبیل بھائی میں نے Jce اور Fck دونوں انسٹال کر کے دیکھے ہیں 1.5 میں۔ اور دونوں ہی کام نہیں کر رہے ہیں۔ جب تدوین پر کلک کیا جاتا ہے تو پھر بلکل بلینک صفحہ لوڈ ہو جاتا ہے۔ کیا کسی اور نے ان کو 1.5 پر استعمال کر کے دیکھا ہے؟ اس بارے میں مدد درکار ہے۔ والسلام
  18. M

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    میں‌نے تقریبا تمام کی تمام جملہ سائٹس جو کہ محفل پر دی گئی ہیں دیکھیں ہیں۔ ابھی تک کسی بھی سائٹ پر رجسٹریشن اور سرچ میں اردو کام نہیں کر رہی ہے۔ میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک پراجیکٹ کے لیے کوشش کی تھی لیکن اردو نہیں ڈال سکا تھا۔ کیا کوئی پروگرام ہے کہ نارمل جملہ کے فنکشنز میں جیسا کہ رجسٹریشن، ہم...
  19. M

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    سلام! مکرم نبیل! بھائی ابھی اس ساری تھریڈ کے پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اس وقت محفل پر دو جملہ دستیاب ہیں۔ ایک پرانا 12 والا اور ایک 1۔5 والا۔ مجھے صرف ایک چیز پوچھنی تھی کیا یہ دونوں‌ اردو لاگ ان سپورٹ کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے کہ کیا یوزر رجسٹریشن کے وقت اردو میں نام منتخب کر...
  20. M

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    اپکا مسلہ اور اس کا حل اپکے فورمز کے نقطہ نظر اور بنیادی قواعد پر انحصار کرتا ہے۔ اگر اپکا بنیادی مقصد اردو کی ترویج اور سوفٹ ویر کو اردو میں تبدیل کرنا تھا تو اپکو شروع سے ہی ان غیر تعمیری جھمیلوں‌میں‌نہیں‌پڑنا چاہیے تھا۔ اس کے بجائے اپکو ایک ایسے پلیٹ فارم کی تشکیل پر ساری توانائیاں صرف کرنی...
Top