(۷)
پیش لفظ
بروالہ سیدان کا قصبہ ہریانہ کے علاقہ میں واقع تھا اور یہ علاقہ تقسیم برصغیر کے وقت تک انتہائی پسماندہ اور غیر ترقی علاقوں میں شمار ہوتا تھا۔ اگرچہ اس علاقہ کی زمین سونا اگلنے کی طاقت رکھتی تھی، اور یہاں کے باشندے ہر طرح کی زہنی وجسمانی صلاحیتوں سے مالا مال تھے۔ مگر زمین کے امکانات...