نتائج تلاش

  1. عمر احمد بنگش

    مجھے مدد درکار ہے۔۔۔۔لینکس ماہرین متوجہ ہوں!!!

    انشاء‌جی اٹھو، اب کوچ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے کوئی بندہ خدا مددگار یا پھر اپنا بوریا بستر گول کرنا پڑے گا جی۔ یا پھر یہ کہ میں‌بات ہی کوئی اتنی تکنیکی کر بیٹھا ہوں:grin:
  2. عمر احمد بنگش

    مجھے مدد درکار ہے۔۔۔۔لینکس ماہرین متوجہ ہوں!!!

    جی، میری نوٹ‌بک کے اجزاء کچھ اس طرح‌ہیں۔ ایسر ایسپائر 1355 ایل ایم اے ایم ڈی ایتھلون ایکس پی-2600 192 ایم بی ریم (ہے 256 ایم بی، مگر یہ 192 ہی بتاتا ہے( 40 جی بی ہارڈ‌ڈسک 572 میگا ہرٹز پروسیسر ۔۔۔۔ ونڈوز استعمال کر رہا ہوں‌اور دو پارٹیشن کی ہوئی ہیں، ایک 10 جی بی جس پر ونڈوز انسٹال ہے،...
  3. عمر احمد بنگش

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    ماشاءاللہ جناب، بہت اعلٰی، جگ جگ جیو، خدا اور بھی قوت بخشے ایسے نیک ارادوں کی!!!:)
  4. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    :rollingonthefloor:
  5. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    بس میں‌بھی اب جا رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او کوئی انقلاب لانے نہیں، سونے جا رہا ہوں، جیسا کہ مارواء جی نے کہا، اب صبح‌ہی دیکھیں‌گے۔:yawn: کوئی بات نہیں‌جی، یہ تو ہو ہی جاتا ہے۔ بس افسوس اس بات کا رہا توئیٹر پر اردو کی بجائے انگریزی بلاگروں‌میں‌کچھ "اوپرا" یعنی اجنبی سا لگ رہا تھا۔:idontknow:
  6. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    جی، امیدیں‌ہی بہت تھیں سرکاریوں‌سے،:rollingonthefloor: بس اب فہیم بھائی کے موڈ‌سے سب جھاگ کی طرح‌بیٹھ گئیں،:tongue:
  7. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    :mad: فاروق ستار کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال تھا کہ یہ کانفرنس کچھ نیا کر دکھائے گی، یہ تو امیدوں‌پر پانی ہی پھر گیا، واقعی سرکار سے امید نہیں‌رکھنی چاہیے ایسی کسی اچھائی کی۔ کوئی کام کی بات میرے خیال میں‌نہیں‌ہوئی، جیسا کہ آپ کے موڈ‌سے لگ رہا ہے:( شعیب صفدر صاحب تو بھی آگ بگولہ ہوں‌گے، :grin:
  8. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    اوہ، بس جناب یہ تو سرکاری کام ہوتے ہیں ناں، اور پھر تشہیر زیادہ ہو گئی تھی،
  9. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    بہت اعلٰی جناب، یعنی کراچی کے تمام بلاگرز موجود تھے، اس کی تفصیلات کون بتا رہا ہے، اور کب؟
  10. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    18 اپریل 2009 کو کراچی ریجنٹ‌ہوٹل میں‌بلاگرز کانفرنس ہونی طے پائی تھی، یہ کانفرنس اس لحاظ‌سے بھی ممتاز تھی کہ اسے حکومت سندھ کی چھتری تلے منقعد کروایا گیا۔ اس میں‌کس کس نے شرکت کی، ہمیں‌بھی تو پتہ چلے اور کیا کیا ہوا؟
  11. عمر احمد بنگش

    اک اور مجاہد جاں سے گیا۔ لیکر جانیں پھر کتنوں کی

    کیا کریں، کچھ سوجھ بوجھ ہی نہ رہی۔ اللہ مرحومین کی مغفرت کرے اور ہمیں‌زور بازو کہ ہم سب اس فتنہ کا خاتمہ کر سکیں
  12. عمر احمد بنگش

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    ارے واہ، پاکستان میں‌تو تھوڑا عرصہ ہوا ہے کہ شتر مرغ‌کی فارمنگ شروع ہوئے۔ گوشت کے لیے تو انتہائی موزوں‌ہے یہ پرندہ، لیکن انڈے کی مارکیٹ‌پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔ بہت اچھے جناب، مزیدار ہو گا یہ میرے خیال میں، :rollingonthefloor:
  13. عمر احمد بنگش

    تلاش منتظمین

    اوہ کیا ہوا فرحت کیانی کو، اب کیسی طبیعت ہے، خدا آپ کو شفا بخشے
  14. عمر احمد بنگش

    لائبریری ٹیم فہرست

    جی سیدہ جی بہت بہت مہربانی جی۔ ویسے کام تو تھوڑا سا ہی کیا تھا لائبریری کے لیے، میرے خیال میں‌فی الوقت آپ کو نام دیکھ کر خوشی ہوئی ہو گی:blushing:
  15. عمر احمد بنگش

    لائبریری ٹیم فہرست

    کس بارے میں؟
  16. عمر احمد بنگش

    فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

    بہت اچھے جناب، واقعی لاجواب، ایک ساتھ اتنے اردو فانٹس، واہ خدا اردو کی خدمت کرنے والے تمام دوستوں‌کو خوش و خرم رکھے، :applause:
  17. عمر احمد بنگش

    لائبریری ٹیم فہرست

    جی بہت بہت شکریہ۔ :)
  18. عمر احمد بنگش

    لائبریری ٹیم فہرست

    خرم بھائی، میں نے اپڈیٹ زون، اپنی ایمیل، اپنے زاتی پیغامات سب دیکھے ہیں لیکن، مجھے صفحات نہیں سونپے گئے ہیں، سو میرے خیال میں ٹیم مکمل ہے، چلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار زندہ صحبت باقی، نئے کسی پراجیکٹ کے اجراء پر ازراہ کرم مطلع فرمائیں، اور یہ بھی بتا دیں کہ اردو لائبریری میں لاگ ان ہونے کے لیے مجھے پاس...
  19. عمر احمد بنگش

    خرم بھائی اس کار خیر میں‌یاد رکھنے کا شکریہ، میں‌ضرور اس پراجیکٹ میں‌حصہ لینا چاہوں‌گا، صفحات کی...

    خرم بھائی اس کار خیر میں‌یاد رکھنے کا شکریہ، میں‌ضرور اس پراجیکٹ میں‌حصہ لینا چاہوں‌گا، صفحات کی نشاندہی کر دیں‌، انشاءاللہ خوشی ہو گی اس کار خیر میں‌حصہ داربنتے ہوئے۔ شکریہ
  20. عمر احمد بنگش

    لائبریری ٹیم فہرست

    جی اگر مناسب سمجھیں‌تو مجھے بھی اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ میں شامل کر لیں، اور نشاندہی کر دیں۔ شکریہ
Top