نتائج تلاش

  1. عمر احمد بنگش

    مبارکباد فہیم سالگرہ

    مبارک ہو جی، سدا خوش رہو۔
  2. عمر احمد بنگش

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اسلام و علیکم، تمام ساتھیوں‌کو جی۔
  3. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 50 تا 55

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۵۰تا۵۵ مکمل ہو گئی ہے۔ منتظمین نوٹ فرما لیں جی!:) غلطی کوتاہی معاف
  4. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 50 تا 55

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۵۵ لیکن مجسٹریٹ نے ایک اردو مترجم کو بلوایا، بابو بی، سی چٹر جی کے سپرد یہ خدمت ہوئی۔ سرکاری وکیل نے اپنے بیان کو جاری رکھتے ہوئے کہا : "ملزم کے خلاف موجودہ مقدمہ زیر دفعہ 124 الف تعزیرات ہند ہے۔ یہ ان کی ان دو تقریروں کی بناء پر ہے، جو اُنہوں نے پہلی اور 15...
  5. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 50 تا 55

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۵۴ تھے۔ مسلح فوجی پولیس کا کپتان محافظ تھا۔ تیسری پیشی : 6 تاریخ کو ساڑھے بارہ بجے مولانا کا مقدمہ مسٹر سونیہو چیف پریذیڈنسی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوا۔ کاروائی شروع ہونے سے پیشتر ہی عدالت کا کمرہ مشتاقان زیارت سے پر ہو چکا تھا جس میں ہر قوم کے اشخاص...
  6. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 50 تا 55

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۵۳ 6 کی کاروائی سے معلوم ہو گا کہ گورنمنٹ نے دفعہ 17-2 کریمنل لا ایمنڈمنٹ ایکٹ واپس لے لیا اور کاروائی ازسر نو دفعہ 124-الف پینل کوڈ کے ماتحت شروع ہوئی۔ گرفتاری کے بعد جو وارنٹ حاصل کیا گیا تھا، وہ دفعہ 17-2 کا تھا۔ اس لیے 124 کا مقدمہ شروع نہیں ہو سکتا تھا جب...
  7. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 50 تا 55

    پروف ریڈنگ بار اول:‌ قول فیصل صفحہ 52 اسٹول تھے۔ اس ساز و سامان کے ساتھ عدالت کا اجلاس شروع ہوا۔ لیکن کاروائی نہایت ہی مختصر تھی اور مجسٹریٹ صاحب کی مضطربانہ عجلت اور زیادہ اختصار کا باعث ہوئی۔ اُنہوں نے کہا "دفعہ 17 کے ماتحت آپ لوگ گرفتار کئے گئے ہیں۔ مقدمہ کی تاریخ 23 دسمبر قرار دی جاتی ہے۔"...
  8. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 50 تا 55

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۵۱ لاء اینڈ آرڈر : "لاء اینڈ آرڈر" کی جیسی پابندی آج کل جاری ہے، وہ ہر جگہ دیکھی جا سکتی ہے۔ ان کے معاملہ میں بھی ابتداء سے اس کی نمائش شروع ہو گئی۔ گرفتاری جمعہ کے دن سہ پہر کو ہوئی۔ اس دن کورٹ بند نہ تھا۔ وارنٹ لیا جا سکتا ہے لیکن کوئی وارنٹ حاصل نہ کیا...
  9. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 50 تا 55

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۵۰ کے بعد ایسا محسوس ہونے لگا، گویا ایک بہت بڑے پریشان کن بوجھ سے دماغ ہلکا ہو گیا ہے!" پہلے اسی وارڈ میں مولوی عبد الرزاق ایڈیٹر " پیغام" بابو پدم راج جین، مسٹر داس کے لڑکے اور کئی پولیٹیکل قیدی رکھے گئے تھے، لیکن جب یہ دونوں صاحب یہاں لائےگئے تو دوسرے دن...
  10. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    صفحہ ۴۵ تا ۴۹ پروف ریڈنگ بار اول مکمل ہے۔ صفحہ ۵۰ تا ۵۵ متعلقہ دھاگے میں کر دی جائے گی۔ منتظمین نوٹ فرما لیں جی۔
  11. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۴۹ پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۴۹ لینے کا حکم دے دیا ہے تو باوجودیکہ دونوں صاحبوں کے یہاں ٹیلیفون ہے، لیکن کوئی اطلاع انکے یہاں نہیں دی گئی۔ اگر مقصود جیل کے کھانے سے تھا تو جس وارڈ میں رکھے گئے، وہاں کوئی انتظام کھانے کا نہ تھا۔ اس کے بعد وہ یورپین...
  12. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۴۸ پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۴۸ کہ ایسے موقعوں پر طاقت کی نمائش ہی سے گرفتاری کا کام مشکل ہو جاتا ہے۔ غیر معمولی اہتمام اور پولیس کا ہجوم دیکھ کر فوراً پبلک معلوم کر لیتی ہے کہ گرفتاری کے لیے لوگ آئے ہیں اور پھر اچانک عوام میں بھی جوش اور سرگرمی پیدا...
  13. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    پروف ریڈنگ بار اول : قول فیصل صفحہ ۴۷ پروف ریڈنگ بار اول: قول فیصل صفحہ ۴۷ تھی۔ جو لوگ آئے، وہ بھی بالکل سنجیدہ اور معمولی انداز میں‌تھے اور جو گیا، وہ بھی اپنی معمولی متین اور شگفتہ حالت میں‌تھا۔ دفتر کے تمام لوگوں‌کو تو ایسا معلوم ہوا، گویا وہ اپنے روزانہ معمول کے مطابق کانگرس آفس جا رہے...
  14. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    پروف ریڈنگ بار اول قول فیصٌ پروف ریڈنگ بار اول قول فیصل: صفحہ ۴۶ میں لیتے رہیں گے۔ ۱۰کو ساڑھے چار بجے مسٹر گولڈی ڈپٹی کمشنر اسپیشل برانچ ایک یورپین انسپکٹر پولیس کے ہمراہ آئے اور مولانا کو دریافت کیا۔ مولانا اوپر کی منزل میں اپنے نوشت و خواند کے کمرے میں تھے اور مسٹر فضل الدین احمد کو خطوط کا...
  15. عمر احمد بنگش

    قول فیصل صفحہ 45 تا 50

    پہلی پروف ریڈنگ:‌قول فیصل صفحہ 45 پروف ریڈنگ بار اول صفحہ ۴۵ قول فیصل صفحہ 45 گرفتاری جمعہ ١٠ دسمبر ۱۹۲۱ شہپر زاغ و زغن زیبائے صیدوبندنیست ایں کرامت ھمرہ شہباز و شاہین کردہ اند! ٢ دسمبر سے مولانا اور مسٹر سی-آر-داس کی گرفتاری کی افواہ گرم تھی۔ لیکن ٧ کو قابلِ وثوق ذرائع سے اس...
  16. عمر احمد بنگش

    صدر اوبامہ کے طیارے کی نچلی پرواز شہری خوفزدہ

    دیکھیے صاحبان آپ کو ہم "چٹے ان پڑھوں"‌کے جذبات سے کھیلنے کا کوئی حق نہیں:tongue:
  17. عمر احمد بنگش

    سور کو حلال کرنے والے آج خود پریشان!

    جی اس کی وبا پہلے بھی پھوٹتی رہی ہے، جیسے سارس نامی بیماری کی وباء‌پھوٹی تھی چین، روس میں۔ اور یہ فلو وائرس کی خاصیت ہے کہ وہ انتہائی تیزی سے تبدیلی کے عمل یعنی میوٹیشن سے گذرتا ہے اور یہی اس کا خطرناک پہلو ہے جی، خدا بنی نوع انسان کو اس سے محفوظ‌رکھے
  18. عمر احمد بنگش

    مجھے مدد درکار ہے۔۔۔۔لینکس ماہرین متوجہ ہوں!!!

    گرائیں جی، او کے حال ان جی تسدے، ہر کدے آؤ جی۔ شکریہ جی، میں بس موقع ملتے ہی آپ تجاویز پر جھپٹتا ہوں
  19. عمر احمد بنگش

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    عیش کرو جی، کیوں‌اپنی آزادی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہو،
  20. عمر احمد بنگش

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    قیس صاحب، ابنٹو کو تو پتہ نہیں، البتہ سویسی پر میں‌نے ایک آدھ بار جی پی آر ایس ایکٹیویٹ کیا تھا، کافی عرصہ ہو گیا، لیکن یہ ہے کہ میں‌نے بلیوٹوتھ کے زریعے یہ معرکہ سرانجام دیا تھا، ورنہ کیبل کے زریعے یہ ممکن نہیں‌ہوا تھا۔ ہاں‌ایکسس پوائنٹ اور بلیو ٹوتھ کی معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں، مطلب بلیو...
Top