نتائج تلاش

  1. ج

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    یاد پڑتا ہے کہ "ک" کا یکرمزی (unicode) کئی جگہ غلط تھا۔
  2. ج

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    رائے شماری کا مقصد یہ تھا کہ بی بی سی کو 5000 روزانہ کے قارئین چاہیے تھے جو سندھی پڑھ لکھ سکتا ہو، اور روزانہ سائٹ کا چکر لگائے۔ آپ لوگوں کے بد دیانت ووٹوں کا تو کوئی فائدہ نہیں! اگر آپ سندھی زبان کی خدمت کرنا چاہتے ہو، تو سندھی وکیپیڈیا پر علمی مضامین کا اضافہ کرو۔ ابھی 100 سے کم مضامین ہیں۔...
  3. ج

    openXML document format

    Arabeyes پر پیغام ہے کہ مائکروسافٹ کے دفتری فارمیٹ کے بجائے اوپن آفس کا فارمیٹ منظور کرنے کے لیے تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عرب ممالک کی سرکاروں سے کہا جا رہا ہے کہ اوپن آفس کے حق میں ووٹ ڈالیں۔ اپنی شوکت عزیز حکومت میں بھی کوئ جان پہچان ہو تو انھیں بھی اس میں شامل کرنے کی کوشش کریں...
  4. ج

    جسٹس افتخار بحال

    محب، بہت خوب! وکیپیڈیا پر 2 دن کے لیے یہ (چیف جسٹس) منتخب مضمون ہے۔ ملاحظہ ہو http://ur.wikipedia.org/
  5. ج

    سٹریٹ ہاکی

    روزنام بوریت کی خبر ہے کہ پاکستان نے سٹریٹ ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ Boriat
  6. ج

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    محسن آپ کا کمپوزنگ میں وقت صرف کرنا سودمند معلوم نہیں ہوتا۔ آج کل سیل فون پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، کہ SMS وغیرہ کو اردو میں کیسے کیا جائے۔ یونیکوڈ تو اب بھی SMS میں چلے جاتے ہیں اور اعداد کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ کیا اس کو عملی کرنے کے لیے جاوا میں سہولیات ڈالنے کی ضرورت ہے؟ اس پر معلومات...
  7. ج

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    TeX کو اردو کے لیے کرنے کے بارے کیا خیال ہے۔ عربی کے لیے پہلے ہی موجود ہے۔ TeX
  8. ج

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    عجیب سی بحث ہو رہی ہے۔ محسن حجازی نے بذاتِ کود اسی چوپال پر بتایا تھا کہ خوبصورت لکھائ کا مصنع بنانا مشکل نہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ یہ ہے کہ کسی بھی جگہ اردو لکھنا ممکن ہو، چاہے نوٹ پیڈ ہو، چاہے لینکس پر ہو، چاہے آپ کا سیل فون ہو۔ یکرمزی (یونیکوڈ) کے حوالے سے جو لوگ محنت کر رہے ہیں وہ ان چیزوں...
  9. ج

    لینکس پر مرضی کا کی بورڈ

    پوری طرح مسلئہ میری سمجھ میں نہین آیا، لیکن اگر آپ نے etc میں کسی فائل کی تدوین کرنی ہے، تو اس طرح کمانڈ دیں (کسی xterm وغیرہ سے) sudo gedit /etc/X11/xkb/symbols/ur اگر آپ nautalius سپر یوزر کے طور پر چلانا چاہ رہے ہیں، تو اس کا بھی آپشن ہونا چاہیے، مگر میری یوبنتو سے واقفیت نہیں۔ یا...
  10. ج

    لینکس پر مرضی کا کی بورڈ

    یوبنتو میں روٹ صاحب کے لیے ہر کمانڈ سے پہلے sudo لکھنے سے کام چل جاتا ہے تختہ میں ترمیم کی کچھ تفصیل یہاں مجود ہے help kbd customization some linux keyboards
  11. ج

    بجلی کا بحران

    بےنظیر اور لغاری کے زمانے میں بجلی پلانٹ لگانے کے کئ معاہدے ہوئے تھے۔ مہنگے داموں فی یونٹ (انہی کمپنیوں نے بنگلہ دیش سے کم cents فی اکائ) کے معاہدے کیے تھے۔ خیر یہ علیحدہ بحث ہے۔ اب مشرف کے قابل جرنیل جو ہر محکمے پر براجمان ہیں، اور جن کے گُن کچھ لوگ یہاں اکثر گاتے ہیں، یہ کارخانے مکمل نہیں...
  12. ج

    بھارت کی ترقی کی وجوہات

    ایوب خان نے اپنی یاداشت میں بھی اس پر روشنی ڈالی ہے ayub
  13. ج

    عمران خان

    برطانیہ کی خفیہ ایجنسیوں کا mqm کے حوالے سے کراچی سازشوں میں کردار رہا ہے۔ اس لیے برطانیہ الطاف بھائی کو ملک سے باہر نہیں جانے دے گا اور نہ ہی کوئ بڑی سزا دینے پر راضی ہو گا۔ ممکن ہے دو ہفتے کے لیے فون پر پابندی لگا دے۔
  14. ج

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    اوپر کسی نے ٹرنیڈاڈ میں ٹیریر کی خبر لگائ ہے۔ کم از کم خبر ہی کسی عقل کی جگہ سے پڑھ لیا کریں۔ http://wsws.org/articles/2007/jun2007/jfk-j07.shtml
  15. ج

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    دوست، اس مضمون کا جو حصہ واقعاتی ہے وہ وکیپیڈیا پر ڈالا جا سکتا ہے۔ باقی کو افسانوی باتیں ہیں، جیسے سائیکل چلانا وغیرہ اگر وہ کسی کتاب میں بھی لکھی ہیں تو قابل اعتبار نہیں۔
  16. ج

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    سرکار مشرف کی efficiency پر مسعود حسن کا کالم پڑھنے کے قابل ہے http://www.thenews.com.pk/print1.asp?id=58910
  17. ج

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    اگر آپ کے پاس حوالہ جات موجود ہیں، تو mqm کی تاریخ پر ویکیپیڈیا پر ایک مضمون کی ضرورت ہے۔ یہ خیال رہے کہ ویکیپیڈیا پر مضمون غیر جذباتی انداز میں لکھنا ضروری ہے اور چونکہ واقعات متنازعہ ہو سکتے ہین، اسلیے ہر بات کا حوالہ (اخبار، تاریخ اشاعت کے ساتھ، وغیرہ) دینا انتہائی ضروری ہو گا۔ MQM
  18. ج

    یوم سیاہ

    براہ کرم، اس موضوع پر وکیپیڈیا پر مضمون مکمل کرنے میں شرکت کریں۔مضمون
  19. ج

    یوم سیاہ

    برائی کو مٹانے کے لیے علم اور روشنی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان واقعات کو document کرنا ضروری ہے۔ میری تجویز ہے کہ کراچی کے ان فسادات پر وکیپیڈیا پر علیحدہ مضمون لکھ دیں، تاکہ بعد میں آنے والوں کے لیے ہر کردار کو سمجھنے میں مدد مل سکے۔ چیف جسٹس پر ایک مضمون موجود ہے مگر اس میں فسادات کی زیادہ تفصیل...
  20. ج

    کراچی

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹونی بلیر نے اس ٹیررسٹ کو سپانسر کیوں کیا ہؤا ہے۔ کیا یہ برطانیہ کے اپنے قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی نہیں ہے؟ اس سے تو برطانیہ "سپانسر آف ٹیرر سٹیٹ" ثابت ہوتا ہے۔
Top