نتائج تلاش

  1. ج

    چیف جسٹس کا لاہور میں استقبال

    ارشاد حقانی نے جنگ میں اس پر کالم لکھا ہے جس میں خبریں ہی بیان کر دی ہیں، کوئ رائے نہیں دی۔ غالباً حقانی صاحب کو ابھی شک ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، اس لیے رائے زنی سے گریز کر رہے ہیں۔ پھر بینظیر کے لیے بھی نرم گوشہ رکھتے ہیں، اور بی بی کا بھی بنا بنایا کھیل (امریکہ سے منظور شدہ) چیف جسٹس کی...
  2. ج

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    یہ ربط تمام زبانوں کی وکیپیڈیاوں کے لیے ہیں۔ اس میں آپ urwiki تلاش کر کے اس پر کلک کریں۔ جس زبان کے سامنے dump in progress لکھا ہے، اس کا مطلب ہے کہ اس زبان کی کاپی بنائی جا رہی ہے۔ اس لیے مکمل ہونے کا انتظار کریں۔ اس کے بعد download کیا جا سکے گا۔ آخری ربط میں import کا طریقہ دیا ہے۔ آپ...
  3. ج

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ آپ اردو وکیپیڈیا کا تمام مواد زیر اثقال کر لیں urwiki کا ڈیتابیس ڈاونلوڈ http://download.wikimedia.org/backup-index.html http://download.wikimedia.org/ http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Database_download اور پھر وہاں سے آگے بڑھیں۔ میڈیا وکی میں مواد کو...
  4. ج

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    مگر بات سمجھ نہیں آئی۔ اس نئی وکی پر آپ کس قسم کے مضامین رکھیں گے؟ کیا کسی خاص موضوع پر ہو گی؟ مذہب، ادب، سائنس، ویڈیو گیمز، فلمی ستاروں کے حالات؟
  5. ج

    مساجد کے میناروں کا خو

    مساجد کے میناروں کا خوف یورپ میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ برطانیہ میں ایک جگہ بڑی تگ و دو کے بعد مسجد کی تعمیر کی اجازت ملی مگر اس شرط پر کہ مینار نہیں بنانے اور اذان بھی نہیں دینی۔ اس کے لیے اکثر zoning قوانین کا سہارا لیا جاتا رہا ہے۔ مگر اب سویٹزلینڈ میں تحریک چلی ہے کہ مینار کو غیر قانونی...
  6. ج

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    جی طریقہ یہی ہے۔ مگر اس کو چالو کرنے کے لیے نبیل صاحب کو یہ کرنا پڑے گا جو یہاں دیا ہے http://my.bzflag.org/w/Help:Interwiki_linking اگر آپ دیکھیں تو wikisource وغیرہ اب بھی کام کر رہے ہونگے، وکیپیڈیا کے لیے ربط پر بتایا طریقہ کرنا ہو گا۔
  7. ج

    لینکس پر مرضی کا کیبورڈ ؟

    ابو شامل مقتدرہ (ونڈوز XP) کے نقشہ کی یہ والی ملف یہاں موجود ہے: http://geocities.com/urdutext/ur_muqtadra.txt یہ میں نے آزما کر نہیں دیکھی، مگر صحیح چلنا چاہیے۔
  8. ج

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    اس کا صحیح حل یہی ہے کہ پیرا کے شروع میں فضاء نہ دی جائے۔ HTML بوقت ضرورت ہی استعمال کی جاتی ہے۔ عام طور پر wiki markup ہی استعمال ہوتا ہے http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:How_to_edit_a_page
  9. ج

    میڈیا وکی میں اردو کی پرابلم

    اس کا جواب میں "ضروری اعلانات" والے چوپال میں دیے چکا تھا۔
  10. ج

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    مہوش کا لابریری پر تبصرہ دیکھا۔ وہاں میرا لاگ ان نہیں، اس لیے پیرا کے شروع میں فضاء دینے کا ایک طریقہ html کا کوڈ کے استعمال سے ہے، جس کا سانچہ بھی بنایا جا سکتا ہے
  11. ج

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    اس اردو لائبرری سے اگر آپ اردو وکیپیڈیا پر کسی مضمون کا ربط دینا چاہیے تو بین الوکی ربط کا طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔ مثلاً "ممتاز مفتی" کی سوانح کی طرف ربط دینا ہو تو یوں دیں [[Wikipedia:ur:Mumtaz_mufti]] [[Wikipedia:ur:ممتاز مفتی]] اور جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اصل عنوان اور...
  12. ج

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    مہوش، اس آیت میں تو واضح طور پر درج ہے کہ اس نے اپنے علم کی بنا پر یہ کارنامہ کیا تھا۔ یہ معجزہ تو ظاہر ہے نہیں تھا۔ دیکھنے والے بے شک حیران ہوں، مگر اس کے پاس تو اس علم کی وجہ سے اسے کرنے کی کا code موجود تھا۔ برادر، اپنی ویب سائٹ پر اگر آپ واقعہ بیان کرو گے تو آپ کی طرف سے دعوی ہی سمجھا...
  13. ج

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    ٹورانٹو میں اگر جج ضمانت نہ مانے، تو دو سال ویسے ہی جیل میں گزریں گے (جب تک مقدمے کی تاریخ نہیں آتی)، بے شک بعد میں بے گناہ ہی ثابت ہو۔ اس لیے ایسی حرکت بڑی حماقت ہے۔ کیا منہاج کے کارکن پاکستان میں بھی لوگوں کو ایسے ڈراتے دھمکاتے ہیں؟
  14. ج

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    دعوٰی منہاج والوں کی سائٹ پر موجود ہے، تصویر کے ساتھ۔ یہ لکھا ہے کہ بادلوں میں تحریر دیکھی گئ، جہاں چاند پس منظر میں ہے۔ minhaj تصویر urdupages فورم پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ گوگل سے مدد لیں۔ وکیپیڈیا پر منہاج والوں کے مطابق ان کی باقاعدہ تنظیم ٹورانٹو میں موجود اور فعال ہے۔ وکیپیڈیا
  15. ج

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    ٹورانٹو میں ایک پاکستانی صحافی جو ایک غیرمعروف اخبار مقامی دیسی اخبار میں لکھتے ہیں، نے علامہ طاہر القادری کے چاند والے" معجزے" کے حوالے سے کچھ لکھا جسے مقامی منہاج کے جوانوں نے ہردلعزیز لیڈر کا تضحیک قرار دیتے ہوئے اس سے باز رہنے کا مشورہ دیا۔ آج دو لڑکوں نے کرکٹ بیٹ سے مسلح ہو کر فیضی صاحب کی...
  16. ج

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    نوٹ از مہوش علی: جیسبادی کا پیغام غلطی سے مجھ سے ڈیلیٹ ہو گیا ہے اسکے لیے جیس سے بہت معذرت جیس کے پیغام کا خلاصہ یہ تھا کہ محفل کی لائبریری وکی 30 دن سے خالی ہے اور کوئی کام نہیں ہو رہا۔ نیز انہوں نے یہ بھی لکھا تھا: ]اور پتہ چلا ہے کہ "فردوس بریں" کی مصنف "مہوش علی" ہیں۔
  17. ج

    ڈان اور مشرف حکومت کی لڑائ

    ڈان نے اپنی وہب سائٹ پر حکومت سے اپنی لڑائ کا رونا رویا ہے۔ کچھ ان کا TV کی اجازت نہیں حکومت دے رہی۔ اشتہارات بھی بند ہیں۔ ڈان تو سبھی حکومتوں کا فرمانبردار رہا ہے، اس سے ناراضگی کیوں؟ شاید ناراضگی سندھ کے MQM گورنر کی ہے۔ مشرف اور شوکت عزیز سے تو کوئ وجہ سمجھ نہیں آتی۔ ڈان نے صحیح وجہ تو...
  18. ج

    زبان کی حفاظت

    اگر آپ اردو وکیپیڈیا کی بات کر رہے ہیں، تو میری سمجھ کے مطابق ویکپیڈیا encyclopedia کا نعم البدل ہے۔ میرے ذہن میں نہیں آ رہا کہ اس کو کس زمرے میں ڈالا جا سکتا ہے؟
  19. ج

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    شمشاد، بہت شکریہ میں نے مضمون میں اضافہ کر دیا ہے: article
  20. ج

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    بہت شکریہ۔ کیا "گھما" یا "کھما" بھی کوئ چیز ہوتی ہے، یا پنجابی ہے کسی کی؟
Top