نتائج تلاش

  1. ج

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    "محسن حجازی" پر اردو وکیپیڈیا پر مضمون بھی موجود ہے۔
  2. ج

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    اراضی رقبہ ناپنے کی اکائیوں میں تعلق اگر کسی کو معلوم ہو تو بتائے کنال = 20 مرلہ ایکڑ = ? مربع ؟ = ? اور ۔۔۔۔ اگر ان کا اعشاریہ نظام میں برابر پتہ ہو، تو بتائیں۔ وکیپیڈیا پر اس کا جدول بنانا ہے۔
  3. ج

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    کچھ دنوں پہلے مشرف صاحب نے بتایا تھا کہ "لاپتہ افراد" missing peoples (جس کا سپریم کورٹ میں بھی چرچا تھا) کو ایجنسیوں نے نہیں غائب کیا بلکہ جہادی تنظیموں کے ہتھے چڑھ گئے۔ اب انھوں نے ثبوت پیش کیا ہے کہ اسلامآباد میں یہ مدرسہ/جہادی لوگ اغوا کر سکتا ہے، تو باقی جگہ بھی کر سکتا ہے۔ بہت سے...
  4. ج

    نئے اردو ویب وکی پیڈیا پر مواد کا تعین

    wikipedia ایک خاص ویب سائٹ کا نام ہے۔ باقیوں کے لیے وکی کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے، اور سائٹ کا بھی کوئ نام رکھا جا سکتا ہے، مگر وکیپیڈیا کہنا مناسب نہیں۔
  5. ج

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    مہوش، دوسرے دھاگوں میں آپ کے دلائل پڑھ کر مجھے یہ لگتا تھا کہ امریکی تھنک ٹینک میں آپ کو اعلی ملازمت مل سکتی ہے، اور آپ کا مستقبل تابناک ہے۔ مگر اس دھاگے سے لگتا ہے کہ آپ کو یہ منظور نہیں۔ خیر یہ تو آپ کی مرضی ہے، مگر یہ بھی تو دیکھیں کہ ایسی باتوں سے اس فورم کے معصوم منتظمین پر دہشت گردی کا...
  6. ج

    WAQT

    نوائے وقت کی ویب سائٹ پر "وقت" نامی TV کا ربط لگا ہے۔ مگر میرے براوزر میں کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ کیا بلا ہے۔ ان لوگوں کو ابھی اردو لکھنا نہیں آئی، یہ ٹی وی کیا چلائیں گے؟
  7. ج

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    امریکہ کو نیوکلائ سائنس دانوں سے بیر رہا ہے۔ انھوں نے Oppenhiemer پر بھی غداری کا مقدمہ چلایا تھا۔ امریکیوں نے خود نیوکلائ اور خلائ طرزیات چوری کی تھی، جرمنی سے، یعنی جرمن سائنس دان ہی چوری کر لیے تھے۔ اس لیے انھیں ساری دنیا ہی چور لگتی ہے۔ امریکی صدر کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ لفظ Nuclear...
  8. ج

    اردو فائر فاکس ڈاونلوڈ کریں

    بہتر ہو گا کہ آپ فائرفاکس کا اردو پراجیکٹ سرکاری طور پر لے لیں۔ ابھی یہ زمہ داری میرے خیال کے مطابق Qern کے اکبر صاحب کے پاس ہے،ان کا ای میل یہ ہے حزف
  9. ج

    ''جیو ''پر حملہ آزادیِ صحافت پر حملہ ہے

    اگرچہ جنگ گروپ کی حرکتیں تو دو نمبر ہی رہی ہیں، مگر اپنے ہی لوگوں کو مار پڑوانے کی بات ذرا عجیب ہے۔ دوسری طرف کامران خان نے مشرف کا انٹرویو کیا ہے، جس پر ڈان نے پھر تنقید کی ہے۔ کیا یہ وہی بندہ نہیں جس کا پروگرام بند ہونا تھا؟ http://dawn.com/2007/03/20/top1.htm
  10. ج

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    محب، کسی ایسے سائنسی/معلوماتی دھاگے کا ربط بھی تو دو جو وکیپیڈیا پر منتقل ہونے کا امیدوار ہو۔
  11. ج

    ''جیو ''پر حملہ آزادیِ صحافت پر حملہ ہے

    ڈان کے کاوسجی نے اس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے سمجھ نہیں آ رہا کہ "گروپ" سے کاوسجی کی مراد کون ہے؟
  12. ج

    ترجمہ مطلوب ہے

    اگر آپ چاہیں تو مطلوب الفاظ وکیپیڈیا پر بھی پوچھ سکتے ہیں۔ ربط یہ ہیں: words Computer glossary
  13. ج

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    میرے تجربے میں اس فورم پر فائرفاکس کچھ مختلف (slow) محسوس ہوتا تھا، بہ نسبت ایک عام ٹیکسٹ باکس کے۔ مدت سے میں نے "نو سکرپٹ" لگایا ہؤا ہے، اس لیے تازہ صورت کا پتہ نہیں۔ اب معلوم نہیں کہ آپ کی اردو لائبرری میڈیا وکی پر کیا حال ہے۔ فورمز پر تو شاید نئے لوگوں کے لیے اس کی افادیت ہے، مگر وکیپیڈیا...
  14. ج

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    5000 کے موقع پر افراز صاحب نے دلچسپ بیان جاری کیا ہے۔ read
  15. ج

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    اس سنگ میل تک پہنچنے میں درج ذیل افراد نے نمایاں کام کیا ہے (مضامین کی تعداد کے سلسلے میں): افراز (سمرقندی) وہاب اعجاز فخر آصف ربانی خالد محمود ............... حکیم العروج عادل منتظمی کے سلسلہ میں سیف اللہ (ثاقب)، خاور، اور حیدر صاحب نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ منتظمی میں...
  16. ج

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    ہر نیا آنے والا ڈکٹیٹر (فوجی آمر) پہلے سے زیادہ بے شرم ہوتا ہے۔ ضیا صاحب نے تو مارشل لاء لگایا تھا (یعنی سچ بولا تھا)۔ جمہوریت بجالی کے بعد وردی اتار دی۔ مشرف صاحب کو یہ توفیق نہیں ہوئی، اور مارشل لاء کے بغیر چڑھ بیٹھے۔ (یعنی شروع سے ہی جھوٹ پر بنیاد تھی۔) اور CEO بن گئے، پھر وزیر اعظم رکھ...
  17. ج

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    قیصرانی، آپ نیا نسخہ دیکھیں۔ مذید دلچسپ ہو گیا ہے۔ تمام باتیں حوالے دے کر لکھی گئ ہیں، اپنی طرف سے نہیں۔ (حوالے پر کلک کریں۔) اب یہ قاری کی مرضی ہے کہ وہ کس حوالے کو متعبر سمجھتا ہے۔ "مضحکہ خیز" بھی اخبارات میں چھپ چکا ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا پر بھی جنرل مشرف ہی لکھا ہے، اس کا مطلب بھی "فوجی...
  18. ج

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    اخبار جنگ کے اداریے پڑھتے پڑھتے ہماری سوچ یہ ہو گئ ہے کہ غیر جانبداری کا مطلب ہے کہ آدھا وزن دائیں پلڑے میں ڈال دو، اور آدھا بائیں پلڑے میں، تاکہ بوقت ضرورت کام آئے۔ حکومت سے مراعات بھی لو، اور صحافت بھی کرو............ انگریزی وکیپیڈیا پر دیکھ لیں...
  19. ج

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    مجھے اس سوچ سے اختلاف ہے۔ جب کوئ فوجی ڈکٹیٹر آتا ہے تو ساری سول سروس تو مستعفی نہیں ہو جاتی۔ اس وقت یہی توقع کی جاتی ہے کہ سب سے سینر دو تین جج مستعفی ہوں گے تاکہ عدلیہ کی توہین نہ ہو۔ یہ ایک علامتی عمل ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عدلیہ کو فوجی ڈکٹیٹر کو غیر قانونی قرار دینا چاہیے۔ یہ...
  20. ج

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    ایک رائے یہ ہے کہ چیف جسٹس کو جبری ہٹانا treason کے زمرے میں آتا ہے، جس کی سزا موت ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/High_treason
Top