نتائج تلاش

  1. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ٹوٹکا وکی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں انگریزی کی عبارت لکھتے ہوئے اگر کوئی دشواری ہو، RTL کی وجہ سے، تو فائرفاکس کے context menu میں switch text direction کا انتخاب کر کے دیکھو۔ قیصرانی، زمرہ جات کا حوالہ دینا آسان ہے: [[Category: Maths]] [[Category: ریاضیات]] اس کے علاوہ انگریزی وکی کے مضمون...
  2. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    اگر آپ صفحہ اول پر مضامیں کی تعداد پر کلک کر کے شماریات کے صفحے پر جاؤ، اور وہاں "مزید تفصیل" پر کلک کرو تو تفصیلی جدول نظر آئے گا۔اس وقت یہ مئی کے مہینہ تک کے لیے نظر آ رہا ہے۔ میرا قیاس ہے کہ مہینے کے آخر مین اپڈیٹ ہوتا ہے۔ جولائی تک انتظار کر کے دیکھتے ہیں۔
  3. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    GPLD جیسا کہ آپ کو معلوم ہے وکی پر مواد GPLD ہوتا ہے۔ اگر کوئی کاپی رائٹ شدہ مواد داخل کیا جاتا ہے، تو وکیپیڈیا کی پالیسی کے مطابق شکایت آنے پر مواد کو حذف کر دیا جاتا ہے۔ اس طرح ساری محنت اکارت جانے کا امکان رہتا ہے۔ اس لے اس سلسلہ میں سب احباب احتیاط برتیں۔
  4. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    یہ تو "تلقین شاہ" کا پروگرام لگ رہا ہے :-) اچھا ہے، نچوڑ کر کچھ وکی کے لیے مواد نکل سکتا ہے۔
  5. ج

    اردو فنکشن

    مسلئہ تو problem ہؤا۔ Theorem = proven staement
  6. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    قیصرانی، "کل" تو ہو گئی آج، مگر مضمون نہیں آیا! وہاب تو ماشاللہ طوفانی رفتار سے۔
  7. ج

    اردو فنکشن

    باقی الفاظ بھی تو پڑے ہیں راہوں میں theorem کو فارسی والے قضیہ کہتے ہیں۔ آپ اردو والے کیا کہتے ہو؟
  8. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    پہلے ہی صفھے پر سکرول کر کے نیچے جاؤ۔ ایک سطر کا ٹیکسٹ باکس ہو گا۔ یہاں عنوان دو، اور سبمٹ کا بٹن دبا دو۔ ایک گرافیکل ٹیکسٹ ایڈیٹر کھل جائے گا۔ یہاں لکھو۔ نمائش (preview) کرو، یا محفوظ (save)۔ پہلے صفحے میں دائیں ہاتھ کالم میں "صفحات جدید" کا ربط ہے۔ پتہ کرو کہ کس نے حال میں ہی کیا لکھا ہے۔...
  9. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    سو دفعہ تو میں نے help صفحے کا ربط لگایا ہے۔ پھر لگا دیتا ہوں: http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:How_to_edit_a_page نیا مضمون بنانے کے لیے پہلے صفحے پر ہی ٹیکسٹ باکس موجود ہے۔ شاید سکرول کر کے نیچے جانا پڑتا ہو۔
  10. ج

    اردو فنکشن

    ریاضی کی فنکشن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ function domain range correspondence one to one correspondence set proof by contradiction
  11. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    بیرون ملک مقیم فارس والوں کے ہوتے ہوئے امریکی تھنک ٹینکوں کو زحمت کرنے کی ضرورت نہیں۔
  12. ج

    غیرفعال اکاؤنٹ

    محب، تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے وقت اور محنت درکار ہوتی ہے۔ میری تجویز ہے کہ آپ منتظمین میں شامل ہو جاؤ۔ پھر تجاویز میرے پاس بھی بہت ہیں!
  13. ج

    محفل پر مواد کی ملکیت

    نوٹس کے بغیر کاپی رائٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ plagarism ایک علیحدہ چیز ہے، کہ آپ یوزنیٹ سے کوئی تحریز اٹھا کر دعوی کرو کہ یہ میں نے لکھا۔ البتہ آپ یہ تحریریں چھاپ ضرور سکتے ہو، بغیر کسی سے پوچھے۔
  14. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    1000 اردو وکی ایک ہزار مضامین کا ہدف پار کر چکی ہے۔ کچھ نئے اراکین، عادل، عمران، نے بہت تیزی سے ہزاریہ بنانے میں کردار ادا کیا۔ اگرچہ زیادہ تر مضامین چند سطروں کے ہی لکھے۔ محفل کے بھی تین چار ارکان نے حصہ لیا، شاید چھ سات مضامین۔ اگلا ہدف 10000 ہے۔ فارسی وکی یہ حد پار کر چکی ہے۔
  15. ج

    پرائم نمبر

    quadratic مساوات تو درجہ دوم کی ہوتی ہے، پھر اس کو چہارم کیوں کہتے ہیں؟
  16. ج

    پرائم نمبر

    شکریہ۔ باقی بچہ quadratic modulo کو میں فی الحال چکری لکھ رہا ہوں۔ primitive کو قدیم اور multiples=?
  17. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    کتابوں کے مواد اسی صورت میں وکی پر جا سکتا ہے کہ پبلک ڈومین ہو کیونکہ وکی GPLD ہے۔ یہ "زاویہ" کیا بلا ہے، کہ ہرچوتھا آدمی اس کا ذکر کرتا ہے؟ دوسرا کہانیاں، افسانے، نظمیں بھی وکی پر قبول نہیں ہوتیں۔
  18. ج

    پرائم نمبر

    اردو میں کیا کہتے ہیں: prime number=? integer= عدد صحیح whole number=? natural number=? even number= جفت odd number= طاق complex number=مختلط عدد real number=? congruence=? modulo=? quadratic=? primitive roots=? number theory=?
  19. ج

    محفل پر مواد کی ملکیت

    ہر جریدے کی یہ پالیسی نہیں ہوتی۔ بعض میں کاپی رائٹ مصنف کے پاس ہی رہتی ہے۔ کئی میں مصنف اور جریدے دونوں کے پاس ہو جاتی ہے۔ آن لائن جریدے تو کچھ نہیں بیچتے، یہاں تو کاپی رائٹ مصنف کے پاس ہی رہنی چاہیے۔
  20. ج

    محفل پر مواد کی ملکیت

    اگرچہ زکریا کی بات اصولی طور پر درست ہے، مگر مصنف کو خیال رہنا چاہیے کہ phpbb جیسے فورم گپ شپ اور تبادلہ خیال کے لیے ہوتے ہیں، جیسا کہ "یوزنیٹ" ہے۔ اس پر مواد عام طور پر پبلک ڈومین ہی سمجھا جائے گا۔ اگر آپ اپنی "کاپی رائٹ" محفوظ رکھنا چاہتے ہو، تو اپنے دستخطوں میں "کاپی رائٹ نوٹس C in circle "...
Top