بابا اپنی ہی دھن میں چلا رہا تھا: "جانا ہے توجاؤ۔چلے جاؤ۔میں کیا کروں۔میں کیا کروں۔وہی کرنے والا ہے۔وہی کرتا ہے۔وہی مارتا ہےوہی زندہ کرتا ہے۔"
"لیکن بابا۔" سپاہی چلایا۔ "وہ تمہیں مار دیں گے۔"
"مار دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" بابا کے ہونٹوں ہر ہنسی آ گئی۔ " وہ کہاں ہیں۔کہاں ہیں وہ کہاں ہیں وہ۔...