عالی عالی
اگلے روز جب اسے معلوم ہوا کہ ضلع گرداسپور ہندوستان میں شامل ہو گیا ہے۔تو اس کا دل دھک سے رہ گیا۔
اسے یقین نہ آتا تھا":یہ کیسے ہو سکتا ہے؟"وہ آپ ہی آپ چلا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔"نہیں نہیں۔ یہ نہیں ہو سکتا۔کیسے ہو سکتا ہے یہ؟"
پھر وہ باہر نکل گیا۔نیچے بازار میں دوکانوں پہ کھڑے لوگ...