نتائج تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    او آئی سی اعلامیہ جاری: فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے عالمی فورس بنانے کا مطالبہ

    ہم بھی تو باتوں کے فوجی ہیں جیسے ہی کوئی خبر آجائے ا س پر ایسی گل افشانیاں کرینگے کہ جیسے اسرائیلی فوج کے خلاف میدان میں ہم نے مورچہ سنبھال کر اسڑیٹ فائر شروع کر دی ہو. جیسے ہم ہیں ویسے وہ 57 ممالک کےصدور اور وزراء ہیں وہ بھی باتوں کے تیر پھینکتے ہیں اور ہم بھی یہاں بیٹھ کر وہی کچھ کر رہے...
  2. زنیرہ عقیل

    او آئی سی اعلامیہ جاری: فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے عالمی فورس بنانے کا مطالبہ

    فائل فوٹواوآئی سی اجلاس اوآئی سی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت کی شدید مذمت کی گئی ہے، 57 اسلامی ممالک کے مشترکہ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے عالمی فورس بنائی جائے اور عہد کیا گیا کہ بیت المقدس کی قانونی حیثیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام...
  3. زنیرہ عقیل

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    شاید ٹورنامنٹس میں ٹاس ہی ہو
  4. زنیرہ عقیل

    امریکا میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا کراچی کی رہائشی

    امریکا میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا کراچی کی رہائشی مئی 19, 2018 فائل فوٹوامریکا میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا ٹیکساس سکول میں فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا بھی جاں بحق ہوئی، جس کا تعلق کراچی سے تھا۔ والد کا کہنا ہے سیبکا انتہائی ہونہار طالبہ تھی، ہمیشہ پہلی یا دوسری پوزیشن لاتی تھی،...
  5. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    میرا سوال یہ ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے حق میں ووٹ کیوں نہیں دیا اور سب سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کیوں کی؟ باقی تو مجھے علم ہے کہ یہ تمام ممالک موجود ہیں اور صرف تین ووٹ پر پاکستان گرے لسٹ سے بچ سکتا ہے لیکن امریکہ کی دیکھا دیکھی دوست ممالک جیسے چین اور سعودی عرب تک نے پاکستان کی مخالفت کی ...
  6. زنیرہ عقیل

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ایمپائر کا ایک کام اور ختم ہو گیا
  7. زنیرہ عقیل

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    میں تو یہ سوچ رہی تھی کہ کرکٹ کے اوور کم ہوتے ہوتے 20 -20 ہونے لگے ایسا نہ کو کسی دن صرف ٹاس پہ میچ ہو لیکن ٹاس ہی ختم ہو گئی ہاہاہاہا
  8. زنیرہ عقیل

    آج کی تصویر

  9. زنیرہ عقیل

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے ٹاس کو ختم کردیا ، پہلے بیٹنگ یا باو¿لنگ کرنے کا اختیارمہمان سائیڈ کو ہو گا، نئے قانون کی منظوری رواں ماہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کی 138سالہ تاریخ میں کبھی کوئی ٹیسٹ میچ ٹاس...
  10. زنیرہ عقیل

    شہید ہونے والے پا ک فوج کے کرنل سہیل عابد کو اسلام آباد میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا

    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پا ک فوج کے کرنل سہیل عابد کو اسلام آباد میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیاہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے ’’ آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی...
  11. زنیرہ عقیل

    رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ بخاری 1898

    معلومات کے تبادلے سے فائدہ اٹھانے والے اٹھا لیتے ہیں اور رہی بات کاپی پیسٹ کی تو ہر شخص عالم فاضل مولوی نہیں ہوتا جو اپنی کتابیں اور تحریریں لکھے اس لیے ہم جیسے طالب علم کاپی پیسٹ کرتے ہیں
  12. زنیرہ عقیل

    رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ بخاری 1898

    میں شروع سے یہاں نہیں ہوں اب آئی ہوں اور اب پتہ بھی چل گیا ہے
  13. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    سادہ لڑی کو دلچسپ لڑائی بنادی
  14. زنیرہ عقیل

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تری چاہت کے سناٹے سے ڈر کر ہجومِ زندگی میں کھو گئے ہم شہرت ‌بخاری
  15. زنیرہ عقیل

    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے۔ اصلاح طلب

    جی آئیندہ احتیاط کرونگی اس بارے میں آپ کا بہت بہت شکریہ
  16. زنیرہ عقیل

    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے۔ اصلاح طلب

    بہت بہت شکریہ محترم ... تدوین کے بعد امید کرتی ہوں کہ پہلے سے بہتر نظر آئے گی مہربانی فرما کر ایک نظر دیکھ لیجیے ممنون رہونگی
  17. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    امریکہ اگر یہ تسلیم کرتی ہے بقول آپ کے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے سد باب کے لیے امریکہ اور اقوام عالم کی مدد کی ہے تو اب امریکہ کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کا نام ڈلوانے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ کیوں ہماری قربانیوں اور ہمارے شہداء کےخون کا مذاق اڑایا جا رہا ہے؟
  18. زنیرہ عقیل

    آج کی تصویر

Top