تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بیت بازی کا کھیل!
روزِ معمورِ دنیا میں خرابی ہے ظفر ایسی بستی سے تو ویرانہ بنایا ہوتا (بہادر شاہ ظفر)
عرفان سرور
Post #980
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا کھیل!
وہ میں نے آپ کے شعر کا جواب دیا تھا اور پھر شمشار بھائی کے شعر کا
عرفان سرور
Post #978
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
واعظ یہ کہہ رہا ہے، کہ میکدے کا زوال آیا ہے واعظ کی بات سن کے، مجھے ساقی کا خیال آیا ہے
عرفان سرور
Post #68
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا کھیل!
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا۔۔۔! جون ایلیاء
عرفان سرور
Post #976
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا کھیل!
یہ فسانہ محبت یہ وفا کی داستانیں کوئی اور ذکر چھیڑو میرا دل لہو لہو ہے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #974
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا کھیل!
نظر میں کھٹکے ہے بن تیرے گھر کی آبادی ہمیشہ روتے ہیں ہم دیکھ کہ در و دیوار۔۔۔! غالب
عرفان سرور
Post #973
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا کھیل!
یہ تیر دل میں مگر بے سبب نہیں اترا کوئی تو حرف لب چارہ گر سے نکلا ہے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #965
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا کھیل!
اب دل میں کیا رہا ہے تیری یاد ہو تو ہو یہ گھر اسی چراغ سے آباد ہو تو ہو
عرفان سرور
Post #959
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا کھیل!
یہ فقط غرور کی بات ہے کہ زباں سے اپنی نہ تم کہو تمہیں ورنہ اسکی خلش تو ہے کہ تمہاری بزم میں ہم نہیں
عرفان سرور
Post #957
جنوری 1، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر - 5
پُراے زخموں کو آیا ،ھرا بھرا کرنے نیا ھے سال مگر زخم سب پُرانے ھیں فاخرہ بتول
عرفان سرور
Post #213
دسمبر 31، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
بیت بازی کا کھیل!
یہ کیا ہو رہا بھئی؟؟؟
عرفان سرور
Post #943
دسمبر 31، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تم نے پوچھا ھے محبٌت کا کوئی کُلیہ،اصول ؟؟ میں نے اِس بار بھی خط میں یہی لکھا ھے ”نہیں” فاخرہ بتول
تم نے پوچھا ھے محبٌت کا کوئی کُلیہ،اصول ؟؟ میں نے اِس بار بھی خط میں یہی لکھا ھے ”نہیں” فاخرہ بتول
عرفان سرور
کیفیت نامہ
دسمبر 30، 2011
تم نے پوچھا ھے محبٌت کا کوئی کُلیہ،اصول ؟؟ میں نے اِس بار بھی خط میں یہی لکھا ھے ”نہیں” فاخرہ بتول
تم نے پوچھا ھے محبٌت کا کوئی کُلیہ،اصول ؟؟ میں نے اِس بار بھی خط میں یہی لکھا ھے ”نہیں” فاخرہ بتول
عرفان سرور
کیفیت نامہ
دسمبر 30، 2011
آج کا شعر - 5
تم نے پوچھا ھے محبٌت کا کوئی کُلیہ،اصول ؟؟ میں نے اِس بار بھی خط میں یہی لکھا ھے ”نہیں” فاخرہ بتول
عرفان سرور
Post #211
دسمبر 30، 2011
فورم:
پسندیدہ کلام
کیا مطلب۔۔۔۔؟
پپو بھائی وہ تصویر مجھے بہت پسند تھی خیر آپ کے کہنے پربدل دی اللہ آپ کو بھی خوش رکھے ۔ آمین
عرفان سرور
Post #22
دسمبر 30، 2011
فورم:
تعلیم و تدریس
کیا مطلب۔۔۔۔؟
ٹھیک ہے اس کو بدل دیتے ہیں
عرفان سرور
Post #20
دسمبر 30، 2011
فورم:
تعلیم و تدریس
اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں
گھر سے باہر رہتا ہوں رات دیر تک دوستوں کے ساتھ نکل جاتا ہوں کئی کئی دن کیلئے سیر کرنے۔۔ اور کیا آوارہ گردی ہوتی ہے؟؟
عرفان سرور
Post #507
دسمبر 29، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں
اچھی عادتیں یہ ہیں 1 ۔ جھوٹ نہیں بولتا 2 ۔ لوگوں کا احساس کرتا ہوں۔ کسی کا دل نہیں دکھاتا 3 ۔ غصہ نہیں آتا مجھے اور بُری عادتیں 1 ۔ سوتا بہت ہوں 2 ۔ آوارہ گردی بہت کرتا ہوں 3 ۔ اور سب سے بری عادت شرط بہت لگاتا ہوں۔۔۔:ROFLMAO:
عرفان سرور
Post #505
دسمبر 29، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )
آپ سبھی دوستوں نے خوب صورت کلام پیش کیا ہے ۔۔۔ :great:
عرفان سرور
Post #76
دسمبر 29، 2011
فورم:
بزم سخن
رائیگاں جاتی نہیں محنت کسی کی ہمنشیں ھم دکھا دیں گے ۔۔۔۔۔۔ ھماری التجا نے کیا کیا داغ
رائیگاں جاتی نہیں محنت کسی کی ہمنشیں ھم دکھا دیں گے ۔۔۔۔۔۔ ھماری التجا نے کیا کیا داغ
عرفان سرور
کیفیت نامہ
دسمبر 29، 2011
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top