نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    خدا

    لائے اُس بُت کو التجا کرکے کُفر ٹوٹا خدا خدا کرکے
  2. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ویراں ہے مے کدہ خُم و ساغر اُداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے۔۔۔! فیض
  3. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ہم بہت لاغر ہیں پہناؤ نہ ہم کو ہتھکڑی ڈال دو چھلّا کوئی اپنا ہمارے ہاتھ میں (امیر مینائی)
  4. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ذبح کرتا ہے تو ، میرے دست و بازو کھول دے رحم کر قاتل کہ بے تڑپے مزا ملتا نہیں (امیر مینائی)
  5. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    عار کیا ہے تجھے لوگوں کی ملامت سے نیاز عاشقوں میں تو اکیلا ہی تو بدنام نہیں حضرت شاہ نیاز بریلوی
  6. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    ہوئی نہ قدر کبھی یہ ملال لے کے چلے لحد میں ساتھ ہم اپنا کمال لے چلے (حکیم میر ضامن علی صاحب جلال لکھنوی)
  7. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    جانتا ہوں ہورہا ہے جو نہ ہونا چاہئے بحث یہ ہے کب تلک اس غم میں رونا چاہئے (جلال الدین اکبر)
  8. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    مجھ کو وعدے نے ترے جی سے گزرنے نہ دیا میں نے چاہا تھا کہ مرجاؤں تو مرنے نہ دیا (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  9. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    حسینوں کی وفا کیسی جفا کیا؟ جو دل آیا تو پھر اچھا بُرا کیا؟ (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  10. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شکن نہ ڈال جبیں پر شراب دیتے ہوئے یہ مُسکراتی ہوئی چیز مُسکرا کے پلا سُرور چیز کی مقدار پر نہیں موقوف شراب کم ہے تو ساقی نظر ملا کے پلا۔۔۔! عدم
  11. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مے خانے کی بات نہ کر واعظ مجھ سے آنا جانا تیرا بھی ہے میرا بھی ۔۔۔!
  12. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    میاں ناصح نے بن پرکھے غلط بتلا دیا مے کو اگر انگور کھٹے ہیں تو کھٹی ہی پلا ساقی۔۔۔۔!
  13. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    پہلے شراب زیست تھی اب زیست ہے شراب کوئی پلا رہا ہے پیئے جا رہا ہوں میں۔۔۔! جگر مرادآبادی
  14. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ایسی قسمت کہاں کے جام آتا بُو ئے مے بھی ادھر نہیں آتی۔۔۔! مضطر مظفر پوری
  15. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    جی اگر نام آتا ہوگا تو ضرور لکھوں گا ۔۔
  16. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شیشہ مے کی طرح اے ساقی چھیڑیو مت کے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔!
  17. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    پلا مے لے کہ نقد ہوش ساقی تہی دستوں کی ہے اوقات تھوڑی۔۔۔! امیر مینائی۔۔۔!
  18. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقیا اک نظر جام سے پہلے پہلے۔۔۔ ھم کو جانا ھےکہیں شام سے پہلے پہلے
  19. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
  20. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    جام مہ توبہ شکن توبہ میری جام شکن سامنے ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا۔۔۔!
Top