نتائج تلاش

  1. راج

    یوزر نیم اور پاسورڈ کو انٹرنیٹ براوزر پر چوری سے بچائیں

    آداب میں کافی عرصے سے انٹرنیٹ کو کافی بے رہمی سے استعمال کر رہا ہوں اور کسی بھی سائٹ پر بے جھجھک اپنا یوزر نیم اورپاسورڈ استعمال کرلیتا ہوں مگر پھر بھی دل میں ڈر ضرور ہوتا تھا کہ یہ محفوظ نہیں ہے- خیر اب مجھے key scrambler نام کا سافٹ وئیر ملا ہے جو کہ ٹیکسٹ باکس میں لکھے سبھی حروف کو encrypt...
  2. راج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    شکریہ بہت بہت شکریہ نایاب اب یہ ڈاونلوڈ ہو گیا ہے-
  3. راج

    ایڈیٹر جملہ کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹرز

    نبیل بھائی اگر جملہ 1٫5 پر بھی یہ ایڈیٹر کام کرے تو بہت اچھا ہے - اب تو جملہ 1٫5 ہی استعمال ہو رہا ہے-
  4. راج

    bing مائیکروسافٹ کے نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا۔

    بہت شاندار واقعی گوگل کے مقابلے میں ہے یہ اور بہت آسان اور تیز ہے
  5. راج

    جملہ

    جواب: اردو جملہ جناب پہلے تو آپ کو جملہ انگلش میں ہی ڈاونلوڈ کرنا ہوگا اس کے بعد اردو محفل کے ڈاونلوڈ سے اس کا اردو ترجمہ جملہ کا سیٹ اپ کر لینے کے بعد جملہ کے مینو میں انسٹال کے آپشن میں لینگویج انسٹال کے ذریعے آپ اردو کا ترجمہ انسٹال کرکے اسے ڈیفالٹ سیٹ کر دیں- انگلش جملہ اردو ترجمہ...
  6. راج

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    ونڈوز وسٹا میں ایرر بہت بہت شکریہ میرے دل کی مراد پوری ہوگئی ، بہت عرصے سے میری خواہش تھی کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم جیسی حدیثوں کے مجموعے کو یونیکوڈ میں کیا جانا چاہئیے - اور یہ سافٹ وئیر دیکھ کر تو خوشی کا ٹھکانا ہی نہیں رہا- جذاک اللہ میں نے اسے انسٹال کیا بہت شاندار کام کر رہا ہے...
  7. راج

    جملہ 9۔5۔1 میں اردو لینگویج پیک انسٹالیشن

    دشواری عمران صاحب میں نے حال ہی میں جملہ 1٫5٫10 انسٹال کیا اور محفل سے اردو ترجمہ بھی مگر اددو ترجمہ انسٹال کرنے پر ایرر بتا رہا ہے- JInstaller::install: File 'G:\Software\Online PHP Applications\joomla 1.5.7\Joomla 1.5.10 Full\URDU_joomla_lang_full_1.5.10\site\ur-PK.plg_content_pagebreak'...
  8. راج

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    شکریہ جزاک اللہ بہت شاندار بہت بہت شکریہ اتنا حسین تحفہ عنایت کیا آپ نے- :):):):):):):)
  9. راج

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    بہت بہت مبارک باد اور ساتھ ہی بہت بہت شکریہ ہمیں یہ عظیم الشان تحفہ عنایت کرنے کے لئے- جمیل نوری نستعلق کے بعد تو جیسے اب انٹریٹ کی دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے- ویسے تو اس کے لئے بہت سے لوگ حقدار ہیں مگر آپ سر فہرست ہوگئے ہیں- شکریہ
  10. راج

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    کچھ باتیں جناب ایک بار پھر مبارک باد اتنے بہترین فانٹ کے لئے میں نے فونٹ کو ڈاونلوڈ کیا اور استعمال بھی کیا ورڈ میں شاندار کام کر رہا ہے اور آوٹ لک میں بھی، میں تو آج کل ای میل کے لئے جمیل نستعلق ہی استعمال کر رہا ہوں- کورل ڈرا میں چونکہ یونیکوڈ سپور نہیں ہے اس لئے وہاں تو اسکے کام کرنے ا...
  11. راج

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    لاجواب جمیل صاحب لاجواب جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے---- بہت بہت شکریہ
  12. راج

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    بہت خوب - کرلپ کا کلیدی تختہ کے بارے میں تو میں نہیں جانتا یہ کیا ہے لیکن میرے پی سی میں اردو انسٹال ہے اور میں اس کا استعمال ای میل کے لئے بھی کرتا ہوں اور آج آپ کا یہ جی میل میں اردو نستعلق کے بارے میں جان کر میں نے بھی کوشش کی مگر کچھ اس طرح کا رزلٹ ملا تصویر دیکھیں-
  13. راج

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    بہت خوبئ واہ جناب ! پہلے تو مبارکباد قبول کریں- بہت ہی شاندار میں نے تو فوراٰ ڈاونلوڈ بھی کر لیا ، ٹیسٹ بھی کیا اور دوستوں کو لنک بھی بھیج دیا- میری خوشی کا شائد آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے وہ اس لئے کہ میں خود نوری نستعلق فونٹ پر کام کررہا تھا اور 40 فی صد سے زائد کام کر چکا تھا مگر وقت کی کمی...
  14. راج

    ! القلم قرآن فانٹ کا نیا ورژن !

    ماشاءاللہ بہت خوب ----
  15. راج

    جملہ کے علاوہ دےگر اردو وےب سائٹ

    مےں اےک معلوماتی وےب سائٹ کی تشکےل کرنا چاہتا ہوں جسے مےں اپڈےٹ کرتا رہ سکوں ےہ سائٹ ادب سے متعلق ہوگی۔ جس مےں ڈےٹا بےس سسٹم کی ضروری ہوگی اور جملہ کی طرح اےڈمن سےکشن جہاں سے وےب سائٹ کو باآسانی اپڈےٹ کےا جاسکے ۔ تو کےا جملہ کہ علاوہ کوئی اور اےسا پےکج ہے جسے اردو مےں اپنے مقصد کے لےے استعمال...
  16. راج

    ونڈوز 2000 میں اردو

    جی درست فرمایا آپ نے میں بہت آرام سے اردو ٹائپ کرسکتا ہوں- مگر جیسا کہ میں نے بتایا میرے آفس میں 2000 ہے اور میں وہاں پر اردو انسٹال نہیں کرپارہا ہوں- آپ کے کہنے کہ مطابق عربی میں اردو کی کوشش کی جاسکتی ہے- اور دوسرا مسئلہ کہ میں محفل کے ایڈیٹر پر ایڈیٹر کے کی بورڈ کو استعمال نہیں کر پارہاں ہوں...
  17. راج

    ونڈوز 2000 میں اردو

    kya aap bata saktey hain ke mujhe mehfil ke fonts (ttf) kahan se dastiyab hosaktey hain
Top