نتائج تلاش

  1. راج

    ASCII کا کھیل

    شکریہ عبید صاحب
  2. راج

    ASCII کا کھیل

    اپنے ونڈوز ایکس پی میں اسٹارٹ پر کلک کریں اور رن کمانڈ پر جائیں وہاں پر "telnet towel.blinkenlights.nl" یہ ٹائپ کریں - پھر آرام سے بیٹھ کر تماشہ دیکھیں- ڈرئے نہیں کوئی گڑبڑ نہیں ہوگی- کوشش کر کے دیکھیں- :good:
  3. راج

    ارردو کوڈر کی پریشانی

    میں اپنی نادانی / غلطی پر شرمندہ ہوں- جس سے کہ آپ کو کافی پریشانی ہوئی مکی بھائی- مگر اب سب کچھ ٹھیک ہے اور مجھے جب بھی وقت ملتا ہے میں آپ کے فورم پر نظر سانی کرتا ہوں- لیکن ایک بات اچھی ہوئی کہ اب اس دھاگے کے بعد لوگ 13 سال والے معاملے میں غلطی نہیں کریں گے- یا پھر اب غلطیاں کم ہوجائے گی-...
  4. راج

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    ایک بار پھر یہی کہوں گا- ---- لا جواببببببببببببببببببببب واقعی ایف سی کے فائر فاکس میں بہتر کام کر رہا ہے اور اس کا ایچ ٹی ایم ایل سورس والا آپشن بھی بہت کام کا ہے-
  5. راج

    سی ایچ موڈ میں نئی تھیم ----

    آپ کے جواب کا بہت بہت شکریہ نبیل بھائی -------------------
  6. راج

    سی ایچ موڈ میں نئی تھیم ----

    جناب ! میں نے کامیابی کے ساتھ سائٹ پر فورم کو انسٹال کرچکا ہوں- یہ لنک دیکھیں- امروہہ فورم (پی ایچ پی بی میں) لنک اب میں اسے سی ایچ موڈ میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں جس کے لئے میں نے پی سی پر پی ایچ پی بی بی فورم کو انسٹال کیا اس کے بعد سی ایچ موڈ کو بھی- پھر میں نے ایک تھیم کو کسٹمائز کر...
  7. راج

    سوموار یا پیر

    حیدرآبادی صاحب بالکل بجا فرمارہیں ہیں آپ- یکشنبہ ، دوشنبہ ، سہ شنبہ ، چہار شنبہ ، پنجشنبہ ، جمعہ ، شنب اودھی بولی میں شامل تھا جب کھڑی بولی ہمارے زندگی میں رائج تھی - اور آہستہ آہستہ ہندو مسلمان تہذیب کے ایک دوسرے میں جذب ہونے کے نتیجے میں یہ اتوار پیر منگل بدھ اور سنیچر ایجاد ہوگیا- اب تو...
  8. راج

    پی ایچ پی بی بی فورم اور utf8_unicode_ci

    نبیل بھائی میں نے کچھ اور کوشش کی یعنی ایس کیو ایل ٹیبل میں جاکر وہاں سے ڈائرکٹ نام جو کہ کیڑے مکوڑے دکھ رہے تھے یونیکوڈ اردو میں ٹائپ کئے اور کام ہو گیا- واپس آکر دیکھا تو سب کچھ بدل چکا تھا فورم اب بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے مگر یہ کیسے ہوا میں نہیں جانتا یہ دیکھئے - اب فورم بہترین کام...
  9. راج

    پی ایچ پی بی بی فورم اور utf8_unicode_ci

    نبیل بھائی میں نے کوشش کی مگر یہ ایرر آرہا ہے- Error SQL query: ALTER DATABASE urduforum -643145 DEFAULT CHARACTER SET utf8_general_ci default COLLATE utf8_unicode_ci MySQL said: Documentation #1064 - میں نے character set utf8 اور character set utf8_general_ci دونوں لکھ کر کوشش...
  10. راج

    پی ایچ پی بی بی فورم اور utf8_unicode_ci

    زکریا بھائی میرا اکاونٹ www.bravenet.com پر ہے اور اس کا ایس کیو ایل Server version: 4.1.22-standard-log Protocol version: 10 ہے-
  11. راج

    پی ایچ پی بی بی فورم اور utf8_unicode_ci

    ایک اور سوال ------- میں نے پی ایچ پی بی بی فورم کو اپنی سائٹ پر انسٹال تو کر لیا ہوں - مگر ایک چھوٹا سا مسئلہ آگیا ہے- جس کے لیے نبیل بھائی ،زکریا بھائ اور دیگر دوستوں کی مدد درکار ہے- یہ لنک amroha.info/urduforum کا ہے سب کچھ ٹھیک ہی مگر صرف اردو ہی نظر نہیں آرہا ہے- میں جانتا ہوں کہ یہ...
  12. راج

    جملہ لوکل سرور پر انسٹال --- لیکن --- !!

    شکریہ نبیل بھائی میں اسے یونیفارم سرور پر چلا کر دیکھتا ہوں-
  13. راج

    مدد چاہیے !!

    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہو چکا ہے- اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ پورے جملہ کو حذف کرکے ایس کیو ایل سے ڈیٹا بیس حذف کرکے پھر سے دوبارہ انسٹالیشن کیا اور اس بار اس بات کا دھیان رکھا کہ ایس کیو ایل میں ڈیٹا بیس بناتے وقت UTF8 کو ضرور سیلیکٹ کروں - تو اس طرح میری مشکل حل ہو گئی تھی-
  14. راج

    جملہ لوکل سرور پر انسٹال --- لیکن --- !!

    نبیل بھائی بڑی مشکلوں کے بعد آخر کار جملہ میرے پی سی پر انسٹال تو ہو گیا ہے - مگر اب بھی اس میں کچھ ایرر بتا رہا ہے - آپ اسے دیکھ کر بتائیں کیا وجہ ہوسکتی ہے- ایسا کیوں ہو رہا ہے اور اس کا علاج کیا ہے نبیل بھائی-
  15. راج

    سوموار یا پیر

    جہاں تک میری معلومات ہے سوموار سنسکرت کا لفظ ہے اور اردو میں دور دور تک سوموار کا استعمال نہیں ہوتا- پاکستان میں تو پتا نہیں مگر ہندوستان میں سوموار اردو ڈکشنرمیں موجود نہیں ہے- اس لئے اس کو استعمال کیا جائے یا نہیں سوچنا بھی فضول ہے- ویسے پیر منگل بدھ یہ خود سنسکرت کے لفظ ہیں- مگر اردو میں...
  16. راج

    اردو phpbb ٹو اردو SMF کنورٹر

    [align=right:8b280fb3d1]بہت خوب نبیل بھائی --- ایک بات بتائیں کیا اس کے لئے ضروری ہے کہ ایس ایم فورم اور پی ایچ پی بی بی فورم دونوں کو پہلے انسٹال کیا جائے - یا صرف پی ایچ پی بی بی فورم کا انسٹال ہونا ضروری ہے- اور یا صرف ایس ایم فورم کا - اس بارے میں کچھ روشنی ڈالیں-[/align:8b280fb3d1]
  17. راج

    شاپنگ کارٹ میں اردو

    میں shop-script پر کام کر رہا ہوں- اور یہ www.shop-script.com ویب سائٹ ہے-
  18. راج

    شاپنگ کارٹ میں اردو

    میں نے شاپنگ کارٹ کی ویب سائٹ پر ان سے رابطہ قائم کیا اور اپنا مسئلہ ان کے سامنے پیش کیا تو ان کا جواب آیا وہ میں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں شائد اس سے آپ کو کچھ سمجھ میں آئے- The current version of Shop-Script supports any encoding besides double-byte (Double Byte Character Set). Usually...
  19. راج

    شاپنگ کارٹ میں اردو

    میں آج کل ایک شوپنگ کارٹ پر کام کر رہا ہوں اور اسکو اردو میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں- مگر پریشانی یہ ہے کہ جب بھی میں اردو میں ٹائپ کرتا ہوں تو پیج پر عجب سی شکل آتی ہے - میں نے اس کی لینگویج فائل میں یو ٹی ایف بھی دیا مگر کام نہیں بنا آپ یہ دیکھیں تصویریں- [/img] کوئی مجھے اس کا حل...
  20. راج

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    میں بھی بیتاب ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں---
Top