جی ہاں ویلین ٹائن یہاں پر کسی کا کوئی نہیں لگتا-
مگر آپ دھیان دیں کہ کوئی بھی شخص ویلین ٹائن ڈے کو چرچ یا قبرستان جاکر اسے خراج عقیدت نہیں پیش کر رہا ہے- ویلین ٹائن تو صرف ایک بہانہ ہے اس دن کو منانے کا - جس طرح قوم کے لیڈر کے لیے ایک دن ہوتا تو اسے خراج عقیدت پیش کے جاتی ہے- ناکہ اس کے نام...