السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میںجب بھی اردو محفل کے ڈاؤن لوڈ سنٹر سے کوئی چیز ڈاؤن لوڈکرنے کی کوشش کرتا ہوںتو Download.phpکی ایک فائل ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جاتی ہے کہ جبکہ اصل فائل جو مجھے چاہیے وہ نہیں ہوتی ۔ کوئی ساتھ مجھے اس کا حل بتا دے ۔ میں اس وجہ سے پریشان ہوں ۔