نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    filliping book software کے حوالے سے

    فخر نوید صاحب اگر ملے تو ضرور ارسال فرمائیے گا شکریہ
  2. ذیشان حیدر

    filliping book software کے حوالے سے

    محترم ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ لنک دیکھیں۔ مجھے یہ سوفٹ ویئر درکار ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس مکمل سوفٹ ویئر ہو تو ارسال فرمائیں۔ شکر گزارہوں گا۔
  3. ذیشان حیدر

    ایف ٹی پی کے بارے میں

    کچھ خاص‌سمجھ نہیں‌آئی مہربانی فرما کر ذرہ detail سے ٓگاہ کریں
  4. ذیشان حیدر

    ایف ٹی پی کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایف ٹی پی کیا ہے اور کس کام آتی ہے؟ اس کی ونڈوز ایکس پی میں‌کس طرح سیٹنگ کی جاتی ہے؟ اور کیا اس کے ذریعے اپنے کمپیوٹر سے کسی دوسرے کے کمپیوٹر پر فائلیں کس طرح بھجواسکتے ہیں اور اگر دوسرا کراچی میں کمپیوٹر ہو تو کیا اس کو بھی پہلے ایف ٹی پی کی سیٹنگ کمپیوٹر...
  5. ذیشان حیدر

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    دوسرا یہ پوچھنا ہے کہ کی بورڈ بنانے کے لئے مائیکروسوفٹ کی بورڈ کریئیٹر لےآوٹ ورژن 4۔1 کے پروگرام کے علاوہ کسی اور پروگرام کا بھی سہارا لیا جاسکتا ہے اگر لیاجاسکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی حضرات بتائیں‌شکریہ
  6. ذیشان حیدر

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    ایم بلال بھائی اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ (آمین)
  7. ذیشان حیدر

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    محترم عارف کریم صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بہت بہت شکریہ عارف کریم صاحب اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  8. ذیشان حیدر

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    محترم دوستو السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اردو کی بورڈ‌ بنانے کےلئے قدریں کہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
  9. ذیشان حیدر

    Usbمیں ونڈو ایکس پی

    محترم ناصر عاقل صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب میں‌نے آپ کے بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کیا تجربہ سوفیصد کامیاب رہا لیکن جب میں‌نے یو ایس بی ذریعے کمپیوٹر کو بوٹ کیا تو اس پر ایک میسج آیا کہ یہ ڈیمو ورژن ہے اور پہلی اورآخری دفعہ استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا کوئی حل بتائیے۔ نوازش ہوگی۔...
  10. ذیشان حیدر

    عریبک سیریز

    محترم اشی صاحب السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ ! ماشااللہ بہت ہی اچھا کام کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اردو اور دینی خدمت کو قبول و منظور فرمائیے۔ اور درائین میں اعلیٰ مقام عطا کریں۔
  11. ذیشان حیدر

    موبائل سیم اور موبائل میموری کارڈ ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر

    مجھے موبائل سم اور موبائل میموری کارڈز کےلئے ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر درکار ہے۔ کسی صاحب کے پاس ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر ہو جو لائسنس کے ساتھ ہو تو پی ایم کردیں۔ مشکور ہوں‌گا۔ والسلام
  12. ذیشان حیدر

    اردو محفل کے بارے میں

    محترم جناب مدیر صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں اردو محفل کا ممبر ہوں۔ میں اردو محفل کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اردو محفل کب وجود میں آئی۔ اس کو کون کون صاحبان چلاتے ہیں ۔ اس کا سرور کہاں ہے اور کس طرح کام کرتا ہے۔شکریہ۔ امید ہے کہ اس کی کہانی ضرور شیئر کریں گے۔ والسلام
  13. ذیشان حیدر

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    بہت اچھی پیش رفت ہے اللہ تعالیٰ‌ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔ اللہ آپ کو دین اسلام اور اردو کی خدمت میں ترقی عطا فرمائے(آمین)
  14. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    محترم شعیب صاحب! جو مذکورہ لنک آپ نے دیا ہے وہ نئے ورژن کا ہی ہے ۔ پھر اگر پرانے ورژن ملیں‌تو ارسال کردیجئے گا۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
  15. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب۔ میں‌نے نیٹ پر بہت تلاش کیئے ونک کے پرانے ورژن لیکن نہیں ملے اگر آپکو دستیاب ہوں تو مجھے زپ کر دیجئے گا نوازش ہوگی۔
  16. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    محترم شعیب سعید شوبی صاحب! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! محترم آپ ایساکریں کہ پرانا والا ونک ورژن استعمال کر کے دیکھیں اگر آپ کے پاس ہو تو اگر اس میں فونٹس چل جائیں تو مجھے زپ کر دیجیئے گا۔ میں نے پاک نستعلیق فونٹ کو استعمال کیا تھا وہ کام کرتا ہے لیکن بعض الفاظ پر وہ بھی دھوکہ دے جاتا...
  17. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    محترم شعیب سعید شوبی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب آپ نے فلیش میں‌اردو لکھنے کا طریقہ بتایا وہ تو سمجھ میں آگیا ۔ (جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا) میں ونک نامی سوفٹ ویئر میں‌ اردو لکھنے کا خواہش مند ہوں۔ جمیل نوری نستعلیق و دیگر اردو فونٹس میں ‌اسی طرح کا مسئلہ آتا ہے تصویر...
  18. ذیشان حیدر

    سکرین ریکارڈنگ

    محترم شعیب سعید شوبی صاحب میرے پاس بھی ونک میں‌اردو نہیں‌لکھی جارہی ۔ پتہ نہیں‌کیا مسئلہ ہے آپ سے استدعا ہے کہ مہربانی خاص فرماتے ہوئے اس کا حل تلاش کریں ۔ مجھے ٹیٹوریل بنانا ہے اور میرا سارا کام رکا پڑا ہے ۔ جناب میرے پاس پاک نستعلیق کام کر رہا ہے لیکن وہ بھی منہ چڑھا رہا ہے جزاک اللہ خیرا...
  19. ذیشان حیدر

    مضمون ونڈوز ایکس پی میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جناب! میری طرف سے الحمد اللہ مکمل ہے آپ سے پبلک فارم میں منتقل کرسکتے ہیں ۔شکریہ والسلام
Top