نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    دوستوں کی مدد درکار ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ساتھیو دوستو اور بزرگو میر عماد سوفٹ ویئر میں*نے انسٹال کر لیا ہے لیکن مسئلہ یہ آرہا ہے کہ اس کاalt+rightکام نہیں کرتا اور نہ ہی ورڈ 2007میں اس کے فونٹس کام کر رہے۔پرانے ورڈ میں فونٹس تو آتے ہیں اورلکھا بھی جاتا ہے لیکن alt+right(left)(up)(down)کام نہیں کرتا...
  2. ذیشان حیدر

    مائکرو سوفٹ ورڈ میں ماسٹر پیج سیٹنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم/محترمہ ساتھیو! کیا کوئی ساتھی یہ بتا سکتا ہے کہ مائکرو سوفٹ ورڈ میں ماسٹر پیج کیسے بنتا ہے جیسے ہم ان پیج میں‌اپنی مرضی سے باڈرز وغیرہ لگا سکتے ہیں اسی طرح میں‌چاہتا ہوں کہ مائکروسوفٹ میں‌اپنی مرضی کے باڈر لگا سکوں کیا ایسا ممکن ہے اگر ہے تو کوئی ساتھی...
  3. ذیشان حیدر

    میر عماد سوفٹ ویئر

    حضرت جی یہ زپ کہاں سے ملے گی اور اس کا طریقہ کار بھی بتا دیجئے
  4. ذیشان حیدر

    میر عماد سوفٹ ویئر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کل میں میر عماد اور کلک سوفٹ ویئر کے متعلق بہت کچھ انٹرنیٹ پر دیکھ رہا ہوں کیا کوئی ساتھ مجھے یہ سوفٹ ویئر بھیج سکتا ہے میری دیرینہ خواہش ہے کہ میں بھی ایسا سوفٹ ویئر استعمال کروں۔ جزاک اللہ خیر ۔
  5. ذیشان حیدر

    محسن حجازی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بندہ کو عمار سوفٹ ویئر کورل ڈرا کےلئے درکار ہے...

    محسن حجازی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بندہ کو عمار سوفٹ ویئر کورل ڈرا کےلئے درکار ہے مہربانی فرماکر لنک دے دیں یا ارسال فرمائیں شکریہ والسلام zishan_pak@yahoo.com
  6. ذیشان حیدر

    السلام علیکم ! بھائی آپ نے کہا تھا کہ میں نے 2005میں ایسا سوفٹ ویئر استعمال کیا تھا ۔ بھائی جان...

    السلام علیکم ! بھائی آپ نے کہا تھا کہ میں نے 2005میں ایسا سوفٹ ویئر استعمال کیا تھا ۔ بھائی جان میں‌منتظر ہوں برائے مہربانی مجھے وہ سوفٹ ویئر ارسال فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔ میرا ای میل ایڈریسzishan_pak@yahoo.comہے
  7. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کی فائل کو jpgمیں تبدیل کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! دوستو، ساتھیو! میرے پاس کورل ڈرا کی کچھ فائلیں ہیں جو کہ میں جے پی جی میں‌کنورٹ کرنا چاہتا ہوں ایک طریقہ تو کورل ڈرا کو چلا کر اس میں فائل کو ایکسپورٹ کردیا جائے لیکن میں چاہتا ہوں کہ اگر میرے پاس کورل ڈرا موجود نہ ہو تو میں‌اپنی فائلوں کو جے پی جی میں‌کنورٹ...
  8. ذیشان حیدر

    اردو ویب پیج سوفٹ ویئر

    السلام علیکم! بھائی جان سبحان اللہ، الحمد اللہ ، اللہ اکبر آپ کے بتائے ہوئے فارمولہ پر عمل کیا ۔ کافی فائدہ ہوا اللہ تعالیٰ‌آپکو جزائے خیر عطإ فرمائیں۔
  9. ذیشان حیدر

    ایم-ایس ورڈ کی فائل کو jpg. والی ایکسٹینشن میں کیسے تبدیل کروں؟؟

    محترم بھائی صاحب آپ کا مسئلہ کا حل یہ ہے (آپ اپنا ای میل بھیجئے میں‌آپ کو یہ کنورٹر ارسال خدمت کردوں‌گا) اس سوفٹ ویئر کے ذریعے آپ اپنی فائل کو جے پی جی میں‌کنورٹ کرسکتے ہیں انشا ٕاللہ تعالیٰ
  10. ذیشان حیدر

    اردو ویب پیج سوفٹ ویئر

    السلام علیکم! محترم ساتھیو! میں اپنی ویب سائیٹ بنانا چاہ رہا ہوں جس کے لئے مجھے اردو ویب پیج ڈیزائننگ سوفٹ ویئر درکار ہے میں نے ویب سائیٹ مائیکرو سافٹ فرنٹ پیج میں بنانے کی کوشش کی لیکن مجھے اس میں‌مسائل درپیش ہیں جب اُس میں تصویر ایڈ کرتا ہوں اور ٹیکس بکس لگاتا ہوں تو تصویر ایک طرف اور ٹیکس...
  11. ذیشان حیدر

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    محترم ناظرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی صاحب کو ہارڈ ڈسک ریپرئنگ، اس کے فالٹ اور فالٹ فائنڈنگ ، پی سی بی ریپئرنگ، اس کو کھولنا ، اس کی پلیٹس کو تبدیل کرنا اس کے علاوہ ڈیٹا ریکوری ، بیڈ سیکٹر ریموونگ کے بہترین سوفٹ ویئرز کے بارے میں‌پتا ہو تو برائے مہربانی مطلع فرمائیں...
  12. ذیشان حیدر

    سوال بابت ایکسل میں‌ہجری تاریخ کافارمولہ

    محترم صاحبان ۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم! مستقیم بھائی اس کو ایک ایکسل ٹیٹوریل کی شکل میں اردو میں‌سمجھا دیں تو زیادہ آسان ہو جائے گا اور تجربہ بھی ہو جائے گا۔
  13. ذیشان حیدر

    سوال بابت ایکسل میں‌ہجری تاریخ کافارمولہ

    السلام علیکم! بندہ اس بات کو لے کر بہت پریشان ہے کہ میں ایکسل میں ایک سیل میں‌‌ہجری میں‌تاریخ پیدائش لکھوں تو وہ دوسرے سیل میں‌عیسوی میں‌میری تاریخ پیدائش شو کرے اس بارے میں مجھے فارمولہ چاہیے اگر کسی صاحب/صاحبہ کو یہ فارمولہ آتا ہو تو مطلع فرمائیں۔ بندہ شکر گزار رہے گا اور دُعا دے گا۔ انشااللہ...
  14. ذیشان حیدر

    خرم شہزاد خرم صاحب ۔۔۔۔۔السلام علیکم! امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں‌گے آج میں نے آپ کا ارسال...

    خرم شہزاد خرم صاحب ۔۔۔۔۔السلام علیکم! امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں‌گے آج میں نے آپ کا ارسال کردہ پیغام پڑھا ۔ الحمد اللہ کافی فائدہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ آپ مجھے ایسے بھائی کے بارے میں بتائیے جو میرا ایکسل کا مسئلہ حل کرسکے اگر آپ خود جانتے ہوں تو بھی مطلع...
  15. ذیشان حیدر

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    محترم جمیل صاحب ! السلام علیکم ! آپ کا فونٹ دیکھا بہت پسند آیا(الحمداللہ)۔ اگر یہ فونٹ کورل ڈرا میں بھی چلے تو کیا بات ہے ۔ اس کےلئے بھی کچھ کریں اگر چل رہا ہے تو ہمیں‌بھی اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیر و الحسن جزا ۔ والسلام
  16. ذیشان حیدر

    السلام علیکم! جواب موصول ہوا پڑھ کر خوشی ہوئی کیونکہ میں‌بڑے عرصے سے اس کوشش میں‌تھا کہ میں اس...

    السلام علیکم! جواب موصول ہوا پڑھ کر خوشی ہوئی کیونکہ میں‌بڑے عرصے سے اس کوشش میں‌تھا کہ میں اس سائیڈ پر اپنے دوست اور رابطے کیسے بنائوں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ آپ نے رسپونس دیا ( اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں ) آپ نے اپنے میسج میں تھریڈ (دھاگہ)کی بات کی ۔ وہ کیسے بنانا ہے اوراس کےلئے کیا کرنا پڑے...
  17. ذیشان حیدر

    السلام علیکم بھائی امید ہے کہ خیر وعافیت سے ہوں‌گے کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ ای میل میں...

    السلام علیکم بھائی امید ہے کہ خیر وعافیت سے ہوں‌گے کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ ای میل میں دستخط کیا ہوتے ہیں
  18. ذیشان حیدر

    السلام علیکم ! امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں گے ۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ ای میل میں‌دستخط...

    السلام علیکم ! امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں گے ۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ ای میل میں‌دستخط کیا ہوتے ہیں
Top