نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    گذارش بابت ٹیٹوریل کو فرنٹ‌ پر لگایا جائے

    محترم ناظم صاحب! السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ ! میں نے ایکس میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کے عنوان سے ایک ٹیٹوریل اردو محفل کےلئے لکھا ہے۔ اس کو اردو محفل کے فرنٹ پیج پر لگا دیا جائے ۔ نوازش ہوگی۔ امید واثق ہے کہ ایسا ہی کریں‌گے۔ والسلام
  2. ذیشان حیدر

    مضمون ونڈوز ایکس پی میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ونڈوز ایکس پی میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کار اُردو محفل کے عزیز ممبرز! ......................... السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری جانب سے عالم اسلام اور اردو محفل کے تمام ممبرز کو پیشگی عید مبارک کسٹم پیج کی سیٹنگ کی ضرورت اس وقت پیش آتی ہے جب ہمیں اپنے...
  3. ذیشان حیدر

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ذیشان حیدر

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    ماشاءاللہ آپ علمی لوگوں کی علمی اور سیر حاصل گفتگو سن کر بڑاسکون ہوا۔ میں تو ٹھرا جاہل آپ سب پڑھے لکھے لوگ ہیں پر بہرحال میں اس پر مذید بحث نہیں کرسکتا جب کے میں جانتا ہوں کے اس سائیٹ کا ایک لنک ایک متنازہ سائیٹ‌پر کھلتا ہے ۔اللہ آپ سب کو اور مجھ کو تہذب سکھائے کسی کو بات بتانے کے اور سمجھانے کے...
  5. ذیشان حیدر

    راشن کی لئے بھگدڑ میں چودہ خواتین جابحق

    بھائی پاکستان میں جن کے بچے کم ہیں وہ بھی تو ترس رہے ہیں روٹی کپڑا اور مکان کو اس بات کا بچوں کے ساتھ کیا تعلق ہے۔ میں تو سیٹھ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں‌ کہ وہ اس نفسا نفسی کے دور میں لوگوں میں اللہ کی رضا کی خاطر راشن تقسیم کر رہے تھے جبکہ جن کو ہم نے ووٹ دئیے ہیں وہ کیا کررہے ہیں...
  6. ذیشان حیدر

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    میرے صفحات 178 تا 200 تک کہاں سے ملیں‌گے السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے سمجھ نہیں‌ آرہی کہ میرے لیے ٹائپنگ کےلئے جو صفحات 178 تا 200 مقرر کیئے گئے ہیں‌ کہاں‌ پڑے ہیں‌۔ لنک دے دیں‌یا زپ کردیں۔ شکریہ واسلام
  7. ذیشان حیدر

    کلک کی فائل کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ساتھیو میں کلک سوفٹ ویئر میں‌ ٹیکس باکس پر کلک کرتا ہوں تو یہ ایرر k2krmt.dll آتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل دریافت ہوچکا ہے ؟ اگرکسی کے پاس کلک صحیح حالت میں ہے جس میں اس کا ٹیکس باکس صحیح کام کر رہا ہو تو مہربانی فرماتےہوئے ارسال کریں۔ نوازش ہوگی۔ والسلام
  8. ذیشان حیدر

    کپڑوں پر زنگ کے داغ کس طرح ختم کیئے جائیں

    محترم دوستو! میں نے بڑی تلاش کے بعد ایک ٹوٹکہ حاصل کیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ اگر کسی کے کپڑوں کو زنگ کے داغ لگ جائیں تو وہ ایک عدد لیموں لے اور جہاں داغ لگے ہیں‌وہ اس کے رس کو لگائے اور تیز (کڑکتی) دھوپ میں کپڑوں کو پھیلا دے انشإ اللہ داغ غائب ہو جائیں گے۔ میں‌نے یہ تجربہ خود اپنے کپڑوں پر آزمایا...
  9. ذیشان حیدر

    بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو

    ہاہاہاہا مزہ آیا آپ کی بات پڑھ کر خوش رہئیے فخر نوید بھائی
  10. ذیشان حیدر

    کپڑوں پر زنگ کے داغ کس طرح ختم کیئے جائیں

    محترم ساتھیو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے حال ہی میں عید کے کپڑے سلوائے ۔ لیکن بدقسمتی سے بیگم صاحبہ کی غلطی کی وجہ سے اس پر زنگ کے داغ لگ گئے ہیں‌جو ایریل ، سرف ، بلیچ ، پٹھکری وغیرہ سے بھی نہیں‌گئے۔ کسی صاحب کے پاس زنگ کے داغ مٹانے کا کوئی بہترین ٹوٹکا ہو جس سے کپڑے بھی خراب نہ...
  11. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں فلیش CS3استعمال کر رہا ہوں ، میں جب بھی اردو نگار میں اردو لکھ کر فلیش میں پیسٹ کرتا ہوں تووہ ??????????????ظاہر ہوتی ہے اس کا حل بتادیں ۔ دوسرا آپ Winkسوفٹ ویئر میں اردو کس طرح لکھتے ہیں وہ بھی بتا دیں دراصل میں ایک...
  12. ذیشان حیدر

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    ‘‘ویسے پاکستانی پرانی چیزوں کو نئے دور میں کارآمد کرنے میں ہر فن مولیٰ ہیں۔ ہماری ٹرینوں کو ہی دیکھ لیں۔ انگریزوں کے وقت سے لیکر ابھی تک ویسے کی ویسے ہیں۔ سوچتا ہوں اگر انگریز یہاں ٹرین نہ بچھاتے تو ہم آج خچروں کو ہی موڈیفائی کرنے کی کوشش میں مگن ہوتے! ’’ محترمی عارف صاحب السلام علیکم و...
  13. ذیشان حیدر

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ محترم جناب ظہور احمد سولنگی صاحب کیا آپ نے کوئی اور طریقہ استعمال کیا ہے یا پھر میرے والے طریقہ پر عمل کیا ہے؟ اگر دوسرا کوئی عمل انسٹالیشن کےلئے کیا ہے تو وہ ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ نوازش ہوگی۔
  14. ذیشان حیدر

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    محترم جناب ظہور احمد سولنگی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم سب سے پہلے آپ یہاں‌سے فائل ڈا؂ن لوڈ کرلیں‌۔ جب آپ اس کو Unzipکر یں گے تو اس میں ایک Big Gameنامی فولڈر ہوگا اس میں aaaنامی فولڈر ہوگا ۔ آپ MIRA_95 نامی فولڈر کے سب فولڈرDISK1 میں سے ڈرائیور انسٹال کر لیں۔ اس کے بعد...
  15. ذیشان حیدر

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    جی حضرت آپ کا سکینر 98 کو ہی قبول کرسکتا ہے آپ کون سی آپریٹنگ سسٹم پر استعمال کرنا چاہتے ہیں‌۔ اگر ایکس پی پر انسٹال کرنا چاہتے ہیں‌ تو ایم ایس میسنجر پر رابطہ کریں‌۔ امید ہے کہ میں آپ مجھ سے اور میں‌آپ سے اپنی بات شیئر کرسکیں‌گے اور حل ضرور نکل آئے گا اللہ کے فضل و کرم سے کیونکہ میں‌بھی اب...
  16. ذیشان حیدر

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    ظہور احمد سولنگی صاحب میرے ساتھ رابطہ کریں۔ انشإ اللہ تعالیٰ‌امید ہے کہ آپ کے سکینر کا مسئلہ حل ہوجائے گا اور امید ہے کہ ونڈوز ایکس پی میں‌بھی چلے گا ۔
  17. ذیشان حیدر

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    کہیں غلام احمد پرویز وہی تو نہیں جس نے ‘‘سلیم کے نام خط’’ جیسی کتابیں‌چھاپیں‌۔
  18. ذیشان حیدر

    لوگ ان کا مسئلہ

    محترم مدیر صاحب السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ میرے ایک دوست جن کا یوزر نیم سمیع اللہ آفاقی ہے کا لوگ کا مسئلہ آتا ہے کمپیوٹر ان کو لوگ ان نہیں‌کرتا دوسری بات یہ ہے کہ ان کا یوزر نیم تبدیل بھی کرنا مقصود ہے وہ اپنا یوزر نیم ‘‘حافظ سمیع اللہ آفاقی’’ رکھنا چاہتے ہیں اس کےلئے مدد درکار ہے۔
  19. ذیشان حیدر

    حافظ دوست کے بارے میں‌

    محترم جناب ۔۔۔۔۔۔ مدیر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک دفعہ میسنجر کے ذریعے عارف کریم صاحب نے بتایا کہ مدیر صاحب اردو محفل کو ‌حافظ دوست کی ضرورت ہے اس ضمن میرے ایک دوست جن کا نام سمیع اللہ آفاقی ہے نے اپنا لوگ ان بنایا ہے ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ شکریہ والسلام
  20. ذیشان حیدر

    نوکیا 3110سی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب میرے دوست کے پاس نوکیا 3110سی ہے۔ وہ چاہتے ہیں‌کہ اس میں‌اردو عربی لینگوئیج انسٹال ہو جائے ۔اس کا طریقہ کار کیا ہوگا اور اس کی لینگویج فائلیں‌کہاں‌سے دستیاب ہوں‌گے۔ مہربانی فرما کر مدد کریں۔
Top