فاعِلاتن۔فاعِلاتن۔ فاعِلاتن۔ فاعِلاتن
جب سرمحفل سنا کر ہم چلے آئے تھے مدعا
پھر سنا ہے اٹھ گئے تھے اور بھی کچھ لوگ واں سے
الف عین استاد جی کیا اسے ایک معیاری شعر کہا جا سکتا ہے؟برائے صلاح و اصلاح
فعولن-فعولن-فعولن-فعولن
چلو چھوڑ دو تم فکر آخرت کی
یہ دنیا بھی خالہ جی کا گھر نہیں ہے