نتائج تلاش

  1. شیرازخان

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    سبحان اللہ جناب یوں لگتا ہے کسی چوٹی کے شاعر نے لکھی ہے اوزان سے قطع نظر روانی تو بہتے پانی کی طرح ہے۔۔۔عروض سے سر کھپا رہا ہوں برائے مشق یہ نظم میری ہوئی،استاتذہ نے مدد فرمائی تو ۔۔۔۔!!!!جس کے ردعمل میں لکھی گئی ہے وہ تو نہیں پڑھی لیکن جو بھی ہو اس نے چھکے چھُڑا دیئے۔۔۔۔!!
  2. شیرازخان

    طبیعت کو موزوں بنانے سے پہلے۔۔برائے اصلاح

    ہمی پر گریں گیں ذرا سوچ لینا دیواریں انا کی اٹھانے سے پہلے استاد محترم اس شعر کا کیا کروں کوئی ہدایت فرمائیے؟اس غزل میں میرا پسندیدہ شعر تھا۔۔ بہرحال اس کی جگہ ایک اور شعر ہے۔۔ میں خوابوں کے اوپر ہی سویا ہوا تھا یہ تکیے کو نیچے گرانے سے پہلے مرا حسنِ ظن تھا کہا جس طرح بھی مجھے چور نےپا چُھڑانے...
  3. شیرازخان

    طبیعت کو موزوں بنانے سے پہلے۔۔برائے اصلاح

    فعولن۔فعولن۔فعولن۔فعولن منافق ادائیں دکھانے سے پہلے پلٹ جا سفینے جلانے سے پہلے ہمی پر گریں گیں ذرا سوچ لینا دیواریں انا کی اٹھانے سے پہلے مرا حسنِ زن تھا کہا جس طرح بھی مجھے چور نےپا چُھڑانے سے پہلے ہمارے بزرگوں نے سوچا ہے پھل کا یہاں پیڑ اب کے لگانے سے پہلے عجب سی دلیلیں دیے جا رہے ہیں...
  4. شیرازخان

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے، ''

    بہت اعلٰی جناب۔۔۔۔۔۔
  5. شیرازخان

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    : جی یہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آیا اس لئیے آپ کے سوال کے بعد میں بھی انتظار میں ہوں۔۔۔شاید گ کے نیچے زیر ہے اس لیئے۔۔۔:confused:
  6. شیرازخان

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    بچھڑنا،بگھڑنا،لڑنا وغیرہ ہم قافیہ ہو سکتے ہیں شاید؟ لیکن میں نے صرف "ر" والے الفاظ استعمال کیے ہیں۔۔۔!!
  7. شیرازخان

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    بہت نوازش جناب دراصل میں ر کی جگہ ڑ نہیں لانا چاہتا اس لئے قافیہ محدود ہے۔۔سنورنا کی جگہ نکھرنا لایا جا سکتا ہے لیکن معنی میں شاید کوئی تبدیلی نہ آئے ڈبو کر ابھرنے میں ،میرے خیال میں فقط ایک شاعرانہ اختراع تھی نہ کے محاورا؟۔۔۔۔۔خصوصیت کو دیکھتا ہوں۔۔۔۔!!!
  8. شیرازخان

    خرگوش اور گدھا (بچوں کے لیے کہانی)

    اسامہ بھائی گستاخی معاف مگر بطورقاری مجھے لگا کہ ایک دو جگہ آپ نے سسپنس کو مکمل استعمال نہیں کیا۔۔میں پیراگراف پیسٹ کرتا ہوں۔۔ گدھا اور بھیڑیا دونوں وہاں کھڑے ہوگئے، وہ دونوں پوری رات کھڑے رہے، مگر خرگوش آنکھیں کھولے انھیں دیکھتا رہا، وہ بالکل خاموش تھا، مگر سو نہیں رہا تھا۔(شایدیاں یہ باور...
  9. شیرازخان

    خرگوش اور گدھا (بچوں کے لیے کہانی)

    بہت اعلی اور مزیدار۔۔۔۔۔اپنی بھتیجی کو سنانے کے لیئے کچھ نیا ورنہ سب دو دو بار سنا چکا ہون;)
  10. شیرازخان

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    بہت نوازش استاد محترم۔۔۔برائے مہربانی یہ دو مصرعے تجویز فرما دیں؟؟ ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں 1)ڈبو کر خاک میں خود کو اُبھرنا چاہتا ہوں میں 2)کہ خود کو خاک کےقدموں میں دھرنا چاہتا ہوں میں 3)ہوا ہوں زرد اب گر کر ابھرنا چاہتا ہوں میں 1)عجب شیراز جذبوں میں مرے ہے سرد مہری سی 2)ہوئے سب...
  11. شیرازخان

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں ہوا ہوں زرد اندر سے سو گرنا چاہتا ہوں میں کسی گہرے سے کنویں میں مسلسل جا رہا ہوں میں اور ضد ہے اونچائی سے اترنا چاہتا ہوں میں مری ہستی کے پنجرے سے رہائی پھر نہ پا جائے تکبر کے مکمل پَر کترنا چاہتا ہوں میں کبھی اپنے ہی ہونے کے کیے دعوعےتھے جو میں نے...
  12. شیرازخان

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    واہ کیا شاندار نظم ہے ۔۔۔جناب آپ کی شاعری سے بہت متاثر ہوں آپ ہی جیسی چیزیں لکھنے کا شوق پیدا ہو جاتا ہے۔۔۔۔:)
  13. شیرازخان

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    جناب تعریف کا ایک ایٹم بم ہم بھی داغنہ چاہتے ہیں۔۔۔۔۔بہت عمدہ
  14. شیرازخان

    چل دیا جو بیچ رستے چھوڑ کر، کہنا اُسے

    واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. شیرازخان

    وطن میں یہ کیسی فضاء چل رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    وطن میں یہ کیسی فضاء چل رہی ہے خوشی عید سے کیوں جُدا چل رہی ہے اُداسی کے پتے جڑھے کیوں نہیں ہیں (یہ ویسے ہی خستہ حالی کے پیش نظر ایک اختراع تھی) یہ ننگے ہی پا کیوں ہوا چل رہی ہے کبھی مانگتے تھے یہ غیروں سے روٹی مگر جان کی اب گدا چل رہی ہے (ڈالر لیتے لیتے معصوموں پر ڈرون گرانے والوں کو صرف یہی...
  16. شیرازخان

    وطن میں یہ کیسی فضاء چل رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    فعولن۔فعولن۔فعولن۔فعولن۔ وطن میں یہ کیسی فضاء چل رہی ہے خوشی عید سے کیوں جُدا چل رہی ہے اُداسی کے پتے جڑھے کیوں نہیں ہیں یہ ننگے ہی پا کیوں ہوا چل رہی ہے کبھی مانگتے تھے یہ غیروں سے روٹی ابھی سانس کی بھی گدا چل رہی ہے مبارک کا واں پر زہر دے رہے ہیں یہاں دھمکیوں کی دوا چل رہی ہے میں گھر کی...
  17. شیرازخان

    دست و گریبان ہیں آپس میں ہم

    بہت خوب۔۔۔
Top