نتائج تلاش

  1. شیرازخان

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب جناب کیا کہنے۔۔۔۔
  2. شیرازخان

    حفاظت۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    ہوا ؤں کی زد میں پڑا ریت پر تھا ہمیں سونپ دی جس نشاں کی حفاظت یہ کون و مکاں ہی ہمارے لُٹے کیوں فقط کی تھی کون و مکاں کی حفاظت ہزاروں کے سینوں میں رکھا جس نے اُسی کے ہےذمّے قرآں کی حفاظت یہاں آخرت بھی کہیں کھو نہ دیں ہم نہ محفوط یاں ہیں نہ واں کی حفاظت وفا کے محافط ہیں شیراز اب تک کہاں کر رہے...
  3. شیرازخان

    حفاظت۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    جناب @ عابی مکھنوی صاحب آپ وہی ہیں جن کی اکثر "ہماری زباں اردو"پیج پر شاعری شائع ہوتی رہتی ہے؟؟؟؟؟
  4. شیرازخان

    حفاظت۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    یقیں سے نہ ہو گی گماں کی حفاظت مگر لازمی ہے زباں کی حفاظت ہوا کی نظر میں پڑا ریت پر تھا ہمیں سونپ دی تھی نشاں کی حفاظت یہ کون و مکاں ہی مرے لُٹ گئے ہیں فقط کی ہے کون و مکاں کی حفاظت یہاں کی ہوا بھی گلہ گھونٹتی ہے یہاں سب سے مشکل ہے جاں کی حفاظت ہزاروں کے سینوں میں بھی رکھ دیا ہے زمے لی ہے جس...
  5. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    بہت شکریہ آپ نے آخری مشورہ بہت اچھا دیا ہے ،کرخت و عامیانہ بھی بجا ہے میں ضرور نظر ثانی کروں گا۔۔۔۔دوسرا دو رنگی والی بات نہیں یہاں فوکس ہی غیر اخلاقی شاعری ہے۔۔۔۔اور اسی شاعری کے شاعر پر ہی تنقید کی ہے۔۔۔۔میں خود بھی تھوڑی بہت شاعری کرتا ہوں ۔۔۔۔!!:)
  6. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    جناب جس طرح بھی تراشیں جتنی بار تراشیں نا چیز آپ کو دوست ہی نظر آئے گا:)۔۔۔۔
  7. شیرازخان

    نعتیہ اشعار برائے اصلاح

    مفاعیلن:مفاعیلن: مفاعیلان وہ جنت کے سبھی رستوں پہ ضو کرتا ہے قرآں سارا اُسی کی گفتگو کرتا ہے بیا ں کیسے کروں پاکیزگی اس کی میں وہ جو سونے سے پہلے بھی وضو کرتا ہے اشارہ گر کرے تو سب لُٹا دیں جاں بھی پھٹے کپڑوں کو خود ہی جو رَفو کرتا ہے اندیرے خواب بن کر رہ گئے ہیں اب تو اُجالے رحمتوں کے کُو...
  8. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    اہل علم حضرات سے اس کی نوک و پلک سنوارنے کی گزارش ہے؟؟؟
  9. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    کرختگی تو بجا طور پر موجود ہے،تکبر کا جواز بھی نہیں ہے یہاں صرف غیر مہذب شاعری پر تنقید ہوئی ہے،بے حسی کس کی عشقیہ شاعری کی؟اور عامیہانہ پن سوچ کا یا انداز تحریر کا؟ سطحیت کا مطلب تو نہیں پتہ شاید سطحی تو آپ کی نظر میں ممکن ہے۔۔۔۔باقی ممکن ہے کچھ تحریری خامیوں کی وجہ سے بات زیادہ کرخت جپتی ہو۔۔؟
  10. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    ہم ہوائی فائرنگ سے ہی سمجھ گئے تھے یہ دھماکہ کرنے کی کیا ضرورت تھی:Dمیری مراد ، کچھ اصلاح کی نظر سے ارشاد فرمائیں؟
  11. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    عین نوازش جناب اس قدرحوصلہ افزائی کے لیئے بے حد مشکور ہوں۔۔۔۔!!
  12. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    حضورہمیں ہوائی فائرنگ سے مرنے کا زیادہ خطرہ ہےکچھ واضع ارشاد فرمائیں کہ ہم سیکھ سکیں۔۔۔
  13. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    بہت شکریہ جناب ۔۔برائے مہربانی کچھ تفصیلا بھی روشنی ڈالیے؟
  14. شیرازخان

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی سنا ہے جادو گر بھی پہلے وقتوں میں شاعر ہوا کرتے تھے شعبدہ بازوں اور مداریوں میں شاعرانہ جست و خیز تو قابل تعریف ہے ہی لیکن مہذب معاشروں میں ہمیشہ ہر اُوٹ پٹانگ بکنے اور دیوانوں سی باتیں اگلنے والے کو شاعر کے نام سے ہی منسوب کیا جاتا تھا۔اپنی محبوبہ کے حُسن کی...
  15. شیرازخان

    کھیر۔۔۔۔۔نظم برائے اصلاح

    خوب ہلکی آنچ پر جب دودھ کو کاڑا ہو ایسے اپنے گورے رنگ جیسا خود بھی وہ گھاڑا ہو ایسے دیگچی کی تہہ میں کھویا بن چکا گارا ہو ایسے اس میں ہر چاول کا دانہ لگ رہا تارا ہو ایسے توڑ کر تم نے الائچی خوشبو کو پھاڑا ہو ایسے سخت باداموں کے سر پر تم نے دے مارا ہو ایسے پھر ملا کر ان میں پستہ دودھ میں جھاڑا ہو...
  16. شیرازخان

    طبیعت کو موزوں بنانے سے پہلے۔۔برائے اصلاح

    چوروں اور گدھوں کو۔۔۔۔۔:D:D:D نئے اشعار استمعال کر کے دوبارہ زحمت دیتا ہوں۔۔۔۔!!!
Top