نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر (مرزا غالب)
  2. نظام الدین

    سسرال میں داماد کی عزت

    ساس اپنے داماد کے ہاں کافی ہفتوں سے ٹھہری ہوئی تھی ، داماد بڑا پریشان تھا، ایک دن گھر آیا تو دیکھا ساس آرام کررہی ہے اور پاس ہی ایک سانپ پھن اٹھائے بیٹھا ہے۔ داماد نے دروازے سے ہانک لگائی ۔ ۔ کاٹ کاٹ ۔۔ ابے کاٹ لے ۔۔ سانپ نے منھ بناتے ہوئے کہا۔ احمق کہیں‌ کے ۔ خاک کاٹو ں ، میں تو خود زہر کا...
  3. نظام الدین

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    برق کا گرنا سنا‘ صیاد کا کہنا سنو چار تنکوں کا اجڑنا داستاں ہوتا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو آج میرا نہیں ہے‘ وہ کل میرا ہوگا کہ ہر زمانہ عروج و زوال رکھتا ہے
  4. نظام الدین

    خبردار!

    بہت اچھی شیئرنگ ہے جناب
  5. نظام الدین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    یہ بھی تو ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نظام الدین

    ن م راشد میں اسے واقف الفت نہ کروں

    میں اسے واقف الفت نہ کروں سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہ میں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں روح کو اس کی اسیرِ غم الفت نہ کروں اس کو رسوا نہ کروں، وقفِ مصیبت نہ کروں سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہ واقفِ درد نہیں، خوگرِ آلام نہیں سحرِ عیش میں اس کی اثرِ شام نہیں زندگی اس کے...
  7. نظام الدین

    آدھی رات اور آدھا چاند

    بہت عمدہ ۔۔۔ زبردست۔۔۔ واہ
  8. نظام الدین

    اٹھو! مری دنیا کے غریبوں کو جگادو

    نہ وہ آنکھ ہی تری آنکھ تھی، نہ وہ خواب ہی ترا خواب تھا دلِ منتظر تو یہ کس لیے، ترا جاگنا ، اُسے بھول جا
  9. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکریہ! اے قبر تک پہنچانے والو شکریہ اب اکیلے ہی چلے جائیں گے اس منزل سے ہم (استاد قمر جلالوی)
  10. نظام الدین

    ضرورت کا پجاری

    نہیں جناب ۔۔۔۔ سنہری باتوں سے انتخاب ہے
  11. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم اپنے دل میں کبھی جھانک کیوں نہیں لیتے یہیں کہیں مرا چہرہ دکھائی دے گا تمہیں (فاخرہ بتول)
  12. نظام الدین

    ضرورت کا پجاری

    کسی کو اتنا پیار دو کہ کوئی گنجائش نہ چھوڑو۔ اگر وہ تمہارا پھر بھی نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں بلکہ ضرورت کا پجاری ہے۔
  13. نظام الدین

    امید اور آس کی ڈور

    انسان کی فطرت میں قدرت نے امید اور آس کی ڈور سے ہمیشہ بندھے رہنے کا ایک عجیب سا انتظام کررکھا ہے۔ ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو وہ دوسری تھام لیتا ہے ۔۔۔۔۔ دوسری ٹوٹتی ہے تو تیسری ۔۔۔۔۔ یوں یہ سلسلہ اس کی سانس کی ڈور ٹوٹنے تک چلتا ہی رہتا ہے۔ شاید قدرت نے انسان کی طبیعت میں یہ آس اور امید کا سلسلہ نہ...
  14. نظام الدین

    اٹھو! مری دنیا کے غریبوں کو جگادو

    فرمان خدا (فرشتوں سے) )بال جبرئیل( علامہ اقبال اٹھو! مری دنیا کے غریبوں کو جگادو کاخِ امرا کے در و دیوار ہلادو گرماؤ غلاموں کا لہو سوزِ یقیں سے کنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے، مٹادو جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر...
  15. نظام الدین

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    اللَّهُمَّ صَلِّ علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد, اللَّهُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّ عَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد
  16. نظام الدین

    جلد موت سے بچنے کے لیے نصف مٹھی خشک میوے

    بہت شکریہ شیئرنگ کے لئے
Top