بہت بہت شکریہ محترم
استقبال کے ساتھ ساتھ خوبصورت نصیحت کے اشتراک پر جزاک اللہ خیرا کثیرا
انشاء اللہ کوشش رہےگی کہ آپ سب سے کچھ نہ کچھ ضرور حاصل کرونگی
ایک مقولہ جو اکثر ایسے مواقع پر یاد آتا ہے
کہ ہر شخص سب کچھ نہیں جانتا لیکن ہر شخص کچھ نہ کچھ ضرور جانتا ہے
اس لیے مجھے سب کی رہبری درکار ہے