جسے آپ چیف جسٹس کہہ رہے ہیں وہ مجھے واقعی چیف جسٹس لگ رہے ہیں کیوں کہ وہ یہی جملہ بار بار دہراتے ہونگے کہ میں چیف جسٹس ہوں میں چیف جسٹس ہوں اور ایسے ہی ایک شخص کو جو بار بار کہہ رہے میں میں وزیر اعظم ہوں انکو محلے کے لوگوں نے کراچی میں گدو بند پہنچا دیا